پشاور: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کافروں کے ایجنٹ ہوسکتےہیں عوام کے نمائندہ نہیں، جن لوگوں نے اسے مسلط کیا وہ اجتماعی توبہ کریں۔ پشاور میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کٹھ پتلی حکومت ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
طالبان کیخلاف سب سے زیادہ مزاحمت خیبر پختون خوا نے کی، بلاول
لاہور: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ طالبان کیخلاف سب سے زیادہ مزاحمت خیبر پختون خوا نے کی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے مانکی شریف میں تحریک پاکستان کے رہنما پیر سید امین الحسنات کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی، سابق وزیر پیر آف مانکی پیر نبی مزید پڑھیں
پاکستان نے کراچی سے روانہ جہاز سے تابکار مواد نکلنے کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا
اسلام آباد: بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کراچی پورٹ سے لدے ہوئے تجارتی جہاز کے کنٹینرز پر بھارتی پورٹ حکام کی جانب سے ’’ممکنہ تابکار مواد کو ضبط کیا گیا ہے‘‘ جسے پاکستان نے مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کراچی پورٹ سے شنگھائی جانے والے تجارتی جہاز پر مزید پڑھیں
بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلہ؛ شدت 4.2 ریکارڈ
ژوب: بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مزید پڑھیں
ایف آئی اے کی بینکوں کو سائبر سیکیورٹی سسٹم مضبوط کرنے کیلیے تعاون کی پیشکش
کراچی: ایف آئی اے نے نجی بینکوں کو سائبر سیکیورٹی سسٹم مضبوط کرنے کے لیے تعاون کی پیشکش کردی جس کا اسٹیٹ بینک نے خیر مقدم کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے ہفتے کو منی لانڈرنگ ڈیجیٹل فراڈ اور سائبر حملوں کے خلاف باہمی تعاون کے لیے ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد میں کمی
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد میں کمی آنے لگی اور یہ تعداد 54 ہزار سے کم ہوکر 53 ہزار 266 ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے زیر التواء مقدمات سے متعلق 15 روزہ رپورٹ جاری کردی۔ سپریم کورٹ کی رپورٹ کے مطابق 15 نومبر تک زیر التواء مقدمات کی مزید پڑھیں
سٹیزن پورٹل میں جعل سازی پر افسران کے خلاف کاروائیوں کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
سٹیزن پورٹل میں جعل سازی کر کے عوامی مسائل کے حل میں رکاوٹ بننے والے سرکاری افسران کے خلاف کاروائیوں کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کوپیش کر دی گئی ، وزیر اعظم نے کہا کہ عوامی مسائل کے حل میں کوتاہی بالکل برداشت نہیں کی جائے گی،عوامی مسائل کے حل سے متعلق غلط بیانی کرنے مزید پڑھیں
رانا شمیم کو بطور جج دی گئیں مراعات واپسی کے لیے درخواست دائر
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کو بطور جج دی گئیں مراعات واپسی کے لیے درخواست دائر کردی گئی،ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے خلاف کاروائی اور بطور جج لی گئیں مراعات واپسی کے لیے مزید پڑھیں
بینک کی خاتون کیشئر کو ہپناٹائز کر کے ڈیڑھ لاکھ روپے لوٹنے والا گرفتار
شہر قائد میں ایک بینک کی خاتون کیشئر کو ہپناٹائز کر کے ڈیڑھ لاکھ کے قریب روپے لوٹنے والے کو گرفتار کر لیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق نیو کراچی کے مسلم ٹائون برانچ میں خاتون کیشئر سے رقم لے کر فرار ہونے والا ولید نامی نوسر باز گرفتارکوکرلیاگیا، نوسرباز رقم لوٹ کر بھاگ رہا تھا کہ مزید پڑھیں
شرح سود میں اضافہ مستحکم گروتھ کے ہدف کیلئے کیا گیا،گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر نے کہا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران مہنگائی اور کرنٹ اکائونٹ خسارے میں اضافہ ہوا ہے،بڑھتی ہوئی قیمتوں کے استحکام کی کوششیں جاری ہیں جبکہ مستحکم گروتھ ہمارا ہدف ہے اورشرح سود میں اضافہ اسی مقصد کے تحت کیا گیاہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رضا باقر نے مزید پڑھیں