اسلام آباد:وفاقی وزیر فروغ نسیم اور پارلیمانی سیکرٹری قانون ملیکہ بخاری مشترکہ پریس کانفرنس کررہے ہیں اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) حکومت نے جنسی زیادتی کے مجرم کو نامردبنانے کا قانون واپس لے لیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ ریپ کے مجرموں کی کیمیکل کیسٹریشن کا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کم آمدن والوں کی مددکرنا ترجیح ہے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان فراش ٹائون اپارٹمنٹس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں اسلام آباد(نمائندہ جسارت+صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کم آمدنی والوں کی مدد کرنا ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔اسلام آباد میں پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے تحت زیرتعمیر فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کے دورے کے موقع مزید پڑھیں
نقیب الل� قتل کیس:مقدمے کے دوسرے ت�تیشی ا�سر عدالت میں پیش
کراچی: نقیب اللہ اور ساتھیوں کے قتل کیس میں مقدمے کے دوسرے تفتیشی افسر ڈاکٹر رضوان عدالت میں پیش ہوئے، ڈاکٹر رضوان کی جانب سے کیس کی تیاری کے لیے مہلت طلب کرلی گئی۔ کراچی انسداد دہشتگردی عدالت میں نقیب اللہ اور ساتھیوں کے قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار،ڈی ایس مزید پڑھیں
بلاول بھٹو نے کرتاپور را�داری کا کریڈٹ والد� کو دے دیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کرتاپور کو ویزا فری راہداری بنانے کی سب سے پہلے تجویز شہید محترمہ نے دی تھی۔بابا گرونانک کے 552 ویں یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دنیا بھر میں بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کی مزید پڑھیں
س�یل انور سیال کے قریبی ساتھی کی 5 لاکھ روپے کے عوض ضمانت منظور
کراچی: احتساب عدالت نے غیر قانونی اثاثے بنانے سے متعلق صوبائی وزیر سہیل انور سیال کے قریبی ساتھی بخت علی سیال کی 5 لاکھ روپے کے عوض ضمانت منظور کرلی ہے۔ احتساب عدالت میں غیر قانونی اثاثہ بنانے سے متعلق صوبائی وزیر سہیل انور سیال کے قریبی ساتھی بخت علی سیال کی ضمانت کی درخواست مزید پڑھیں
ÙˆÙ�اقی ØÚ©ÙˆÙ…ت Ú©ÛŒ نااÛ�Ù„ÛŒ Ú©ÛŒ وجÛ� سے گیس Ø¨ØØ±Ø§Ù† کا سامنا Û�Û’ØŒ Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ رÛ�نما
کراچی: وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت میں لکڑیاں جمع کرکے کھانا بنایا جارہا ہے،وفاقی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے گیس کی شارٹیج کا سامنا ہے،سندھ کے عوام عذاب میں مبتلا ہیں۔ امتیاز شیخ نے کہا کہ کراچی میں گیس نہیں آرہی ہے، بچے صبح اٹھتے مزید پڑھیں
کراچی اور ØÛŒØ¯Ø± آباد میں نادرا سینٹرز Ú©Û’ اوقات کار میں توسیع
کراچی اور حیدر آبادکے نادرا سینٹرز کے اوقات کار میں توسیع کردی گئی ہے۔ ترجمان نادرا کے مطابق کہ کراچی اور حیدر آباد کے تمام نادرا سینٹرز کے اوقات کار میں توسیع کر دی گئی ہے۔ ترجمان نادرا نے کہا کہ نادرا سینٹرز ہفتے میں 6 دن صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک مزید پڑھیں
“الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیلئے 150 ارب Ú©ÛŒ باتیں درست Ù†Û�یں”
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فرازکا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں بھی ای وی ایم کا استعمال کیا جاسکتا ہے،الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیلئے 150 ارب کی باتیں درست نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہاکہ قانون واضح ہے 2023 کا الیکشن ای وی ایم کے ذریعے ہوگا، مزید پڑھیں
پاکستان اور برطانیÛ� Ú©Û’ درمیان دو طرÙ�Û� امیگریشن معاÛ�دے پر مذاکرات ØØªÙ…ÛŒ مراØÙ„ میں داخل
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دو طرفہ امیگریشن معاہدے پر مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے ۔ برطانوی سفارتخانے کے مطابق برطانوی وزارت داخلہ کے مستقل سیکرٹری میتھیو رئیکرافٹ نے پاکستان کا دو روزہ دورہ کیا،دورے کے دوران غیر قانونی امیگرنٹس سے نمٹنے کے لیے معاہدہ مکمل کر لیا گیا،برطانوی سیکرٹری داخلہ اور مشیر داخلہ مزید پڑھیں
کشمیر ÛŒ بچی نےعالم اسلام Ú©Ùˆ جھنجھوڑ کر رکھ دیا Û�Û’ ،سینیٹر اعجاز Ú†ÙˆÛ�دریÂ
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چورہدری نے کہا ہے کہ کشمیر ی بچی نے پورے عالم اسلام کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے ،بچی قاتلوں کو کہہ رہی تھی میرے والد کو کیوں شہید کیا؟،سامنے والے قاتل مسکرا رہے تھے،واقعہ پر بھارت کے ہائی کمشنر کو طلب کیا جائے۔ جمعہ کو سینٹ میں اظہار مزید پڑھیں