کراچی: نیو کراچی میں بینک کیشیئر کو ہپناٹائز کر کے نقدی لے جانے والے نوسرباز کو عملے نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے بینک مینجر کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ بینک مینجر نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ نیو کراچی مسلم ٹاؤن مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ن لیگ نے شرح سود میں اضافے کو ملکی صنعت کیلیے ایک اور پھندا قرار دے دیا
کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے شرح سود میں اضافے کو ملکی صنعت کے لیے پھانسی کا ایک اور پھندا قرار دے دیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ سود کے بڑھنے سے صنعتی پیداوار میں کمی ہوگی اور حکومت کے اخراجات بڑھیں گے، مزید پڑھیں
سعد رضوی رہا ۔ریاست کو پیچھے ہٹناپڑا ،فواد چودھری
لاہور ‘ اسلام آ باد (نمائندہ جسارت +آن لائن +اے پی پی +مانیٹر نگ ڈ یسک)سربراہ ٹی ایل پی سعد رضوی کو رہا کردیا گیا جب کہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشر یات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی کیس میں ریاست کو پیچھے ہٹنا پڑا۔حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مزید پڑھیں
الیکٹرونک ووٹنگ سے 70 سال پرانے مسئلے ختم ہونگے ،وزیراعظم
اسلام آباد(نمائندہ جسارت+اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین سے 70سال پرانے مسئلے ختم ہوجائیں گے۔جمعرات کو سمندر پار پاکستانیوں کے لیے ڈیجیٹل پورٹل کے آغاز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ جو لوگ پرانے کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھا رہے ہیں وہ تبدیلی نہیں مزید پڑھیں
مسلم امہ کا اجتماعی شعور بیدار ہونے تک بھارت سمیت دنیا میں مسلمانوں پر ظلم ہوتا رہے گا
کراچی (رپورٹ/ محمد علی فاروق) بھارت میں حکومت کی سر پرستی میں مسلمانوںپر ظلم کیا جارہا ہے، ایسے میں حکومت کے خلاف بغاوت کرنا ایک طرح آگ میں کودنے کے مترادف ہوگا، بھارت کا میڈیا بھی مسلمانوں کے خلاف تند و تیز و پر تشدد تجزیے پیش کر کے ہر برائی کی جڑ مسلمانوںکو ہی مزید پڑھیں
ووٹنگ مشین سے الیکشن کرانے کے پابند نہیں،سیکریٹری الیکشن کمیشن
اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کو سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بتایا ہے کہ ای وی ایم کا بل تو پاس ہوگیا لیکن الیکشن کمیشن آئندہ الیکشن ای وی ایم کے مطابق کرانے کا پابند نہیں،الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال آئندہ عام انتخابات میں ہوگا یا نہیں ابھی مزید پڑھیں
عوام اٹھ کھڑے ہوں ،حکمران اشرافیہ کو کٹہرے میں لے آئیں ،سراج الحق
لاہور/پشاور( نمائندگان جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران اپنے آپ کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں۔ عوام کو جواب دہ نہ سمجھنے والی حکمران اشرافیہ کو عوام نے ہی کٹہرے میں کھڑا کرنا ہے۔ خان زادوں، نواب زادوں اور شہزادوں سے جان چھڑا کر جمہوری اور پر امن طریقے سے مزید پڑھیں
دنیا بھر کے سکھوں کو گرو نانک کے جنم دن کی مبارکباد، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے بابا گرو نانک کے 552ویں جنم دن پر دنیا بھر کی سکھ برادری کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہزاروں سکھوں کو پاکستان آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں، مذہبی رسومات کی ادائیگی میں حکومت مزید پڑھیں
ملک بھر میں کرونا سے مزید 10 مریض جاں بحق
اسلام آباد: ملک بھر میں آج کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.04 ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ 10 مریض انتقال کرگئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 40 ہزار 143 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں کورونا کے مزید 418 کیسز سامنے آئے مزید پڑھیں
حکومت کی اولین ترجیح کم آمدنی والوں کی مدد کرنا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے کم آمدن والوں کو کسی حکومت نے سہولت نہیں دی، جس کے باعث غریب کیلئے اپنا گھر بنانا مشکل ہوا، ہماری حکومت کی اولین ترجیح کم آمدنی والے افراد کی مدد کرنا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں کم آمدنی والے مزید پڑھیں