سندھ �ائی کورٹ نے پولیس پارٹی پر �ائرنگ کرنیوالے ملزمان کی سزا کیخلا� اپیل مسترد کردی

سندھ ہائی کورٹ نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنیوالے ملزمان کی سزا کیخلاف اپیل مسترد کردی۔جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں بینچ نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنیوالے ملزمان کی سزا کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا۔عدالت نے ملزمان کی اپیل مسترد کردی۔ عدالت نے ملزمان محمد رانا اور مزید پڑھیں

کراچی بار کے انتخابات18دسمبر کو �ونگے،صدارت کے لئے3امیدوار میدان میں آگئے

کراچی بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 18دسمبر کو ہوں گے،کراچی بار ایسوسی ایشن نے امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔ صدارتی نشست کیلئے 3 امیدوار مدمقابل مقابل ہوں گے۔صدارتی نشست پر ایڈووکیٹ اشفاق گلال، ندیم قریشی اور ظہور مقصود آمنے سامنے ہوں گے۔ جنرل سیکرٹری کی نشست کیلئے ایڈووکیٹ وقار عالم عباسی، آرون پرساد سمیت 6 مزید پڑھیں

ڈالر کے اوپن ریٹ  ایک بار پھر 177 روپے سے زائد ہوگئے

 کراچی: اسٹیٹ بینک کے سخت احکامات کے باوجود انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو اتار چڑھاؤ کے باوجود ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار رہا جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ دوبارہ 175 روپے سے تجاوز کرگئے اور اوپن ریٹ 177 روپے کی سطح پر آگئے۔ مرکزی بینک نے گزشتہ روز ہی تجارتی بینکوں کو مزید پڑھیں

سلیکٹرز کے کاندھوں پرسوار ہوکر ملک میں تبدیلی نہیں تباہی لائی گئی، بلاول بھٹو

نوشہرہ: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس ملک میں سلیکٹرز کے کاندھوں پرسوار ہوکر تبدیلی نہیں بلکہ تباہی لائی گئی لیکن اب ستر سالہ کھلاڑی کا وقت ختم اور نوجوانوں کا وقت شروع ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نوشہرہ میں وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھتیجوں احد خٹک اور عبدالرحمن خٹک مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں کمی کے باوجود ملک میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی سے 1858 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 600 روپے اور 514 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ نتیجے میں ملک کے مختلف شہروں میں فی مزید پڑھیں

حج و عمرہ کے نام پر 79 شہریوں سے ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹنے والا گرفتار

 کراچی: ایف آئی اے نے حج اورعمرہ پیکج کے نام پرشہریوں سے دھوکہ دہی کرکے ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا۔ ایف آئی اے اور اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کی جانب سے کارروائی عمل میں لائی گئی جس کے دوران حج اورعمرہ کے نام پر 79 شہریوں سے رقوم بٹورنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا گیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان غیر قانونی تارکین وطن سے نمٹنے کے لیے معاہدہ

 اسلام آباد: پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دو طرفہ امیگریشن معاہدے پر مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے، مذاکرات کے لیے برطانوی وزارت داخلہ کے مستقل سیکریٹری میتھیو رئیکرافٹ نے پاکستان کا دو روزہ دورہ بھی کیا۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق اس دورے کے دوران غیر قانونی امیگرنٹس سے نمٹنے کے لیے معاہدہ مکمل کرلیا مزید پڑھیں

کے پی حکومت نے بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا فیصلہ چیلنج کردیا

صوبائی حکومت نے بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔ صوبائی حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا، جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 25 نومبر کو سماعت کرے گا۔ صوبائی حکومت نے بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ غیر جماعتی بنیاد پر مزید پڑھیں

کلبھوشن سے متعلق بل اسے بھارت بھیجنے کا راستہ نہیں، شہزاد اکبر

 اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ کلبھوشن سے متعلق بل سزا پر عمل درآمد کا راستہ ہے کلبھوشن کو نکالنے کا راستہ نہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات میں مرزا شہزاد اکبر نے کہا کہ براڈ شیٹ کے معاملے مزید پڑھیں

کراچی میں نادرا سینٹرز کے اوقات کار میں اضافہ

کراچی اور حیدر آباد میں نادرا سینٹرز کے اوقات کار میں 2 گھنٹے بڑھادیے گئے اور دونوں شہروں کے سینٹرز ہفتے میں 6 دن کھلے رہیں گے۔ چئیرمین نادرا طارق ملک کی خصوصی ہدایات کے تحت عوام کی سہولت کے لیے بڑا فیصلہ کیا گیا ہے جس مطابق کراچی اورحیدرآباد کے نادرامراکز کے اوقات کار مزید پڑھیں