کراچی میں گیس کا بحران، مختلف علاقوں میں 8 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ

سوئی سدرن نے سندھ اور بلوچستان کے سی این جی اسٹیشنز کو چوبیس گھنٹے سپلائی بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔سی این جی اسٹیشنزکو آج(اتوار)صبح آٹھ بجے سے چوبیس گھنٹے کے لیے بند رہے گی۔ترحمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق سندھ اوربلوچستان کے سی این جی اسٹیشنز کواتوار کی صبح 8 بجے سے24 گھنٹے مزید پڑھیں

پاکستانی شہر جی ڈی پی میں 80 فیصد کی عالمی اوسط کے مقابلے میں 55 فیصد حصہ ڈالتے ہیں

ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں ناصر حیات مگوںنے کہا ہے کہ انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کا فقدان پاکستانی شہروں کو معاشی اور تجارتی ترقی میں پیچھے چھوڑ رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عالمی سطح پر، کسی بھی ملک کی کل پیداوار( جی ڈی پی) میں اس کے شہروں کا حصہ مزید پڑھیں

 کے الیکٹرک واٹس ایپ  پر1 لاکھ سبسکرائبرز حاصل کرنے والی پہلی یوٹیلیٹی کمپنی بن گئی

اومنی چینل کمیونیکیشن کی عالمی لیڈر کمپنی انفوبپ کے مطابق کے الیکٹرک نے اپنے صارفین کو آٹومیشن کے ذریعے سہولیات فراہم کرتے ہو ئے  اپنی حال ہی میں شروع کی جانے والی واٹس ایپ سروس پر1 لاکھ منفر د سبسکرائبرز حا صل کرلیے وہ بھی 68 دن کی ریکارڈ مدت میں ۔7/24باقائدگی سے جاری رہنے مزید پڑھیں

نوجوان حصول علم کے ساتھ صحت مند مثبت سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ،محمد اقبال میمن

کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے اعلان کیا ہے کہ ان کا دور شہر قائد میں کھیل اور کھلاڑیوں کا دور ہوگا ،کھیلوں کے فروغ اور میدانوں کو آباد رکھ کر ہم شہر میں قیام امن کے ساتھ ساتھ اپنی نوجوانوں کو منفی سرگرمیوں سے دور اور صحت مند مثبت سرگرمیوں کو فروغ دے سکتے مزید پڑھیں

ہاقراء سویٹ ہومزبے سہارہ بچوں کو مفت رہائش، تعلیم اور غذا فراہم کررہا ہے، حنید لاکھانی

 ا سماجی رہنما حنید لاکھانی نے یوم اطفال کے موقع پر بچوں کے حقوق کے لیئے کام کرنے والی تنظیموں اور اداروں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقراء سویٹ ہومز بچوں کے حقوق کے لیئے کام کر رہا ہے پاکستان میں بچوں کے حقوق کے لیئے کام کرنے والا یہ واحد ادارہ مزید پڑھیں

پنگریو میں پولیس گردی کاواقعہ،احتجاجی مظاہرے اوردھرنے پنگریو میں پولیس گردی کاواقعہ

احتجاجی مظاہرے اوردھرنے۔تفصیلات کے مطابق پنگریوپولیس نے شہرکے مہاجرمحلے سے دس سالہ بچے اقراررجپوت کو نشہ آورماوافروخت کرنے کے الزام میں گرفتارکرلیابیٹے کی گرفتاری اورتھانے منتقلی کی اطلاع ملنے پربچے کاوالدشہرکاموٹرسائیکل مکینک اکرم راجپوت جب تھانے پہنچاتوپولیس نے اس کے گرفتاربیٹے کورہاکرکے اکرم راجپوت کوگرفتارکرلیااوراس سے گٹکے برآمد ہونے کادعوی کرکے اس کے خلاف ایف مزید پڑھیں

حکومت پاکستان  مسلہ کشمیر پر او آئی سی کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں منعقد کراے

جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ اقوا م متحدہ، اوآئی سی اور یورپی یونین مقبوضہ جموں وکشمیر میں مظا لم بند کروائے، حکومت پاکستان او آئی سی کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں منعقد کرے جس کا ایجنڈا صرف کشمیر ہو، نریندرمودی مقبوضہ جموں وکشمیر میں آگ مزید پڑھیں

اسد اللہ بھٹو و دیگر نے استاد امان اللہ سومرو کی عیادت کی

سکھر( نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو نے سابق امیر جماعت اسلامی جوناس استاد امان اللہ سومرو کی مقامی اسپتال میں عیادت کی اور خیریت دریافت کی، ان کاآپریشن ہوا ہے ، صوبائی رہنما مولانا حزب اللہ جکھرو بھی موجود تھے۔ انہوں نے امان اللہ سومرو کی صحت یابی کیلیے دعا کی۔

پی ٹی اے نے ٹک ٹاک ایپلی کیشن کو بحال کر دیا

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک کو بحال کر دیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ٹک ٹاک کی بحالی کے لیے پی ٹی اے مسلسل ٹک ٹاک انتظامیہ سے رابطے میں تھی، انتظامیہ نے اپیلیکیشن سے مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 7 جاں بحق، 319 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 7 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 655 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 7 مریض انتقال کرگئے جب کہ 319 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 81 ہزار مزید پڑھیں