کراچی: صدر میں پیٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر قابو پالیا گیا ہے۔ پارکنگ پلازہ کے قریب پیٹرول پمپ پر پیٹرول منتقل کرنے والے ٹینکر میں آگ لگنے کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کی 11 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں، سڑک کو دونوں جانب سے ٹریفک کے لیے بند مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نوجوت سدھو کے عمران خان کو “بڑا بھائی” کہنے پر بھارتی سیخ پا
کرتار پور: سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کے وزیراعظم عمران خان کو “بڑا بھائی” کہنے پر بھارتی چیخ اٹھے۔ نوجوت سنگھ سدھو کا عمران خان کو بڑا بھائی کہنا بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی سے برداشت نہ ہوا۔ بھارتی میڈیا بھی کانگریس رہنما نوجوت سنگھ سدھو کے پیچھے پڑھ گیا۔ مزید پڑھیں
کیش وین لوٹنے کے مرکزی ملزم ڈرائیور نے اعتراف جرم کرلیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں کیش وین سے 20 کروڑ سے زائد رقم لوٹنے کے مقدمے میں گرفتار وین کے ڈرائیور مرکزی ملزم حسین شاہ نے اعتراف جرم کرتے ہوئے دفعہ 164 کے تحت اقبالی بیان ریکارڈ کروا دیا۔ عدالت نے ملزم حسین شاہ کو عدالتی کسٹڈی پر جیل بھیج دیا۔ جمعے مزید پڑھیں
اب باتوں سے زیادہ کام ہوگا، سربراہ تحریک لبیک پاکستان
لاہور (نمائندہ جسارت) علامہ خادم حسین رضوی کے عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا، تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد حسین رضوی نے جمعے کے اجتماع خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب باتوں سے زیادہ کام ہوگا، ہم صرف کام کریں گے اور حسب ضرورت جو باتیں ہوئیں وہ بھی کریں مزید پڑھیں
حکومت شریعت کے مطابق قانون سازی کی پابند ہے‘ حافظ ادریس
لاہور( نمائندہ جسارت ) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنماحافظ محمدادریس نے کہا ہے کہ ملک میں قرآن و سنت کا نظام ہونا بہت ضروری ہے ۔ لوگوں کے تمام دکھوں کامداوا دین کے نفاذ میں ہے ۔ شریعت کے مطابق قانون سازی کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ۔ منہ زور مہنگائی کے گھوڑے مزید پڑھیں
حکمراں اتحاد نے متنازع مردم شماری منظور کرکے سندھ کے حق پر ڈاکا ڈالا،سندھ حکومت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ جوائنٹ سیشن کے دوران درجنوں بل غلط گنتی اور دھوکا دے کر منظور کرائے گئے‘ بل کی منظوری کے لیے درکار221 یا 222 ارکان کی آئینی منظوری بھی نہیں لی گئی‘ پی ٹی آئی، ایم کیوایم، جی ڈی اے اور اس مزید پڑھیں
حیدرآبادتعلیمی بورڈ کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے،عقیل احمد خان
حیدرآبا(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد عقیل احمد خان نے کہا ہے کہ تعلیمی بورڈ حیدرآباد کرپشن اور نا اہلی کا گڑھ بنا ہوا ہے،تعلیمی بورڈ انتظامیہ کی نااہلی سے تین مہینے بعد بھی فرسٹ ائیر کی کلاسیں شروع نہیں ہوسکی ہیں،پہلے میٹرک کے نتائج میں تاخیر اور اب مارکس شیٹ کا اجرا بھی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات سے فرار کی راہیں تلاش کررہی ہے،سراج الحق
پشاور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق میئر کے امیدوار بحراللہ کو ٹکٹ دے رہے ہیں لاہور( نمائندہ جسارت )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ خیبر پی کے کی صوبائی حکومت بلدیاتی الیکشن سے فرار کے حیلے بہانے بنا رہی ہے‘ کے پی میں بلا بدنام ہوگیا‘ حکمرانوں کو اپنی غیرمقبولیت کا یقین مزید پڑھیں
مانیٹری پالیسی کا اعلان ،شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ،مہنگائی مزید بڑھے گی،اسٹیٹ بینک کا انتباہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک نے اگلے 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس میں سود کی شرح میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شرح سود7.25فیصد سے بڑھ کراب 8.75 فیصد کردی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مہنگائی اور ادائیگیوں کا توازن خراب مزید پڑھیں
مسلم حکمران سیاسی و معاشی قوت اور سائنس و ٹیکنالوجی کی وجہ سے مغرب سے مرعوب ہیں
کراچی (رپورٹ: منیر عقیل انصاری) مسلم دنیا کے حکمرانوں کی اکثریت مغرب کی سیاسی و معاشی قوت اور سائنس و ٹیکنالوجی میں پیش رفت کے باعث ان سے مرعوب ہے‘ مسلم دنیا کے حکمران اپنے ملک کے عوام کی حقیقی نمائندگی نہیں کرتے ‘ انہیں ڈر ہے کہ عوام کھڑے ہوگئے تو ان کا اقتدار مزید پڑھیں