پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کے زیر صدارت ہونے والے جائزہ اجلاس میں خطیبوں کی تنخواہوں میں اضافے اور سرکاری محکموں میں تمام خالی آسامیوں پر 3 ماہ کے اندر بھرتیوں کا عمل مکمل کرنے کی ہدایات جاری۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام کی پہلی سہ ماہی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت آئندہ الیکشن کیلئے بھی دھاندلی کی تیاری کررہی ہے، فضل الرحمان
کوئٹہ: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دھاندلی کی پیداوارحکومت آئندہ الیکشن کے لئے بھی دھاندلی کی تیاری کررہی ہے۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت چل نہیں رہی، چلائی جارہی ہے، آئندہ الیکشن میں مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ آوارہ کتوں کو زہر دیکر مارنے پر برہم
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد میں آوارہ کتوں کو زہر دے کر مارنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین سی ڈی اے، وائلڈ لائف بورڈ اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کو نوٹس جاری کر دیے۔ عدالت نے کہا کہ افسران پیش ہوکر بتائیں کیوں عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی گئی، مزید پڑھیں
حکومت ناکام ہو تو قبل از وقت انتخابات کا راستہ موجود ہے ، لیاقت بلوچ
لاہور( نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی و سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے شجاع آباد تحصیل بار اور خان بیلہ، جلال پور پیروالا، ظریف شہید میں عوامی اجتماعات اور میڈیا نمائندگان سے خطاب میں کہا کہ عمران خان نے اپنی نااہلی، غرور و تکبر، پُرمذہب اعلانات سے اپنی ساکھ اور حکومت کو مزید پڑھیں
ہندوتوا نظریہ بھارت سمیت پڑوسی ممالک کے لییے بھی خطر ناک ہے ، سابق سفارتکار و ماہرین خارجہ امور
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان دنیا کے دیگر امن پسند طاقتور ممالک کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر موثر عمل درآمد کرائے ورنہ ہندوتوا کا نظریہ ناصرف بھارت کی نظریاتی بنیادوں بلکہ ہمسایہ ممالک کے لیے بھی خطرناک ہے۔ ان خیالات کا اظہار سابق سفارتکاروں اور ماہرین مزید پڑھیں
ہم ساتھ ہیں ، مگر حکومت ہمارا ساتھ نہیں دے رہی ، پرویز الٰہی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب اور وفاق میں اتحادی اور مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ہم 3 سال سے حکومت کا ساتھ نبھا رہے ہیں لیکن یہ ہمارا ساتھ نہیں نبھا رہے۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے مزید پڑھیں
ق لیگ بہترین اتحادی ہے ، غلط فہمیاں پیدا کرنیوالے ناکام ہوں گے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
لاہور (نمائندہ جسارت) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ قائد اعظم ہماری اتحادی جماعت ہے، پنجاب میں ہمیشہ مشاورت کے ساتھ فیصلے کیے ہیں، صوبے میں ہمیشہ اتحاد ی جماعت کو ساتھ لے کر چلے ہیں اور آئندہ بھی ساتھ لے کر چلیں گے۔ مسلم لیگ ق سے بہترین کوآرڈینیشن مزید پڑھیں
سلیکٹڈ حکمرانوں سے ظلم کا حساب انتخابات لیں گے ، بلاول
سکھر ( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ نیب گردی سمیت سلیکٹڈ حکمرانوں سے تمام مظالم کا حساب آئندہ عام انتخابات میں لیں گے جو اب زیادہ دور نہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین نے پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کے صاحبزادے و مزید پڑھیں
اورنج اور گرین لائن منصوبہ کراچی کے شہریوں سے مذاق ہے ، حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ،مولانا فضل احد اور حمید اللہ ایڈووکیٹ مہنگائی کیخلاف مظاہرے سے خطاب کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع کیماڑی کے تحت مہنگائی، اسٹریٹ کرائم ، منشیات فروشی ،بجلی گیس کی لوڈشیڈنگ اور پانی کے بدترین بحران کے خلاف بنارس چوک پر مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے سے امیر مزید پڑھیں
سیاستدانوں نے حکومت خاتمے کیلیے کردارادا نہ کیا تو قوم معاف نہیں کریگی ، فضل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہا ہے کہ سیاستدان قوم کی امید ہیں،اگرآج ہم نے اپنا کردارادا نہ کیا توقوم معاف نہیں کرے گی،پی ڈی ایم ملک کے بقاکی جنگ لڑرہی ہے،ادارے حقائق کو سمجھیں اور اپنے کردار کا جائزہ لیں، جو ہوا میں اڑ کر اقتدار میں مزید پڑھیں