پشاور: حکومت نے عوام کو بنیادی اشیائے خورونوش میں ریلیف دینے کے لیے احساس راشن پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت کم آمدنی والے شہریوں کو آٹا، گھی اور دالوں میں 30 فیصد سبسڈی فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے 2 کروڑ سے زائد کم آمدنی والے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کوئٹہ میں دھماکا، 4 افراد زخمی
کوئٹہ: نواں کلی کے علاقے میں دھماکے سے 4 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق نواں کلی کے علاقے میں دھماکا خیر مواد ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 4 افراد زخمی ہوگئے جبکہ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں
پاکستان میں سب سے زیادہ خریدی جانیوالی گاڑیوں کی قیمت بڑھ گئی
پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، قیمتیں بڑھنے کی وجہ مہنگائی اور ڈالرکا ریٹ بڑھنا ہے.تفصیلات کے مطابق پاک سوزوکی کی آلٹو وی ایکس کی قیمت میں ایک لاکھ اکسٹھ ہزار روپے کا اضافہ، نئی قیمت 12 لاکھ چوہتر ہزار روپے ہوگئی۔ آلٹو وی ایکس ایل اے جی ایس کی قیمت میں مزید پڑھیں
ہزاروں ملازمین کی اپ گریڈیشن‘وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کو خوش کردیا
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر چھوٹے سرکاری ملازمین کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا اہم اقدام، عرصہءدراز سے زیر التواءمختلف محکموں کے 29 ہزار 950 ملازمین کی اپ گریڈیشن کی منظوری دیدی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر اعلیٰ کی خصوصی کمیٹی نے اپ گریڈیشن مزید پڑھیں
مساجد سوسائٹی اورانسانی فلاح کے بنیادی ادارے ہیں،وزیرِ اوقاف
صوبائی وز یر اوقاف سید سعید الحسن شاہ نے اپنے حلقہ سے آئے وفد سے ملا قات میں کہا ہے کہ خانقاہی نظام کا احیاءوقت کی اہم ضرورت ہے، مساجد اور دربار سوسائٹی کا مرکزی نقطہ اور انسانی فلاح کے بنیادی ادارے سے ہیں جن کا فیضان مزید موثر بنانے کی ضرورت ہے، فلاحی معاشرے مزید پڑھیں
عدالت نے تجوری ہائٹس کی پوری عمارت 4ہفتوں کے اندر گرانے کا حکم دے دیا
سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیاہے۔ تحریری فیصلہ چیف جسٹس گلزار احمد نے لکھا۔ تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ 4 ہفتوں میں پوری عمارت گرائی اور ملبہ اٹھایا جائے۔4 ہفتوں کا وقت 29 اکتوبر سے شروع ہوگا۔انہدام سے قبل تجوری ہائٹس انتظامیہ فائلیں اور سامان نکال مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ کاایس ایس جی سی اور ایم ڈی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست
سندھ ہائی کورٹ نے سوئی سدرن گیس کمپنی اور ایم ڈی عمران مینار کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سوئی سدرن گیس کمپنی کو 5 کروڑ 78 لاکھ روپے ناظر کے پاس جمع کرانے کا حکم دیدیا۔جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس ذوالفقار احمد خان پر مشتمل سنگل بینچ نے سوئی سدرن گیس کمپنی مزید پڑھیں
محکمہ اوقاف اور اخوت فاؤنڈیشن کے مابین مفاہمتی یاداشت کی تقریب
صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ کی سربراہی میں محکمہ اوقاف اور اخوت فاؤنڈیشن کے مابین مفاہمتی یاداشت کی تقریب کا انعقاد ہوا۔اس موقع پر نبیل جاوید سیکرٹری اوقاف اور ڈاکٹر امجد ثاقب چیف ایگز یکٹو چئیرمین اخوت فاؤنڈیشن ڈاکٹر طاہر رضا بخاری، ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور اوقاف، محمد طارق قریشی ڈائریکٹر ایڈمن، عامر مزید پڑھیں
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائشگاہ پرملاقات
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ذرداری نے اطلاعات ونشریات چوہدری قمر زمان کائرہ کے ہمراہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ حکومت کو آج کل ہر روز مزید پڑھیں
نوشہرہ میں تجاویزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
ٹی ایم اے نوشہرہ کا شہر بھر میں تجاویزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ، انسداد تجاویزات ٹیم کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال نوشہرہ کلاں روڈ سمیت امان گڑھ ، اضاخیل ، کابل ریور اور دیگر علاقوں میں تجاویزات ہٹادئیے صوبائی حکومت کی ہدایت کے مطابق ٹی ایم او نوشہرہ محمد ادریس خان کی زیر سرپرستی ٹی مزید پڑھیں