شہر قائد میں سبزیوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے، ٹماٹر کلو کے بجائے پاﺅ میں بکنے لگا

 شہر قائد میں سبزیوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے، موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی سبزیوں کی بھر مار کے باوجود شہر میں بہت کم سبزیاں 100 روپے یا اس سے کم قیمت پر دستیاب ہیں۔مارکیٹ سروے کے مطابق ٹماٹر کی ایک بار پھر قلت ہے اور ٹماٹر 200 سے 240 روپے مزید پڑھیں

افغانستان کی آریانا ایئرلائنز کی کابل سے اسلام آباد کیلئے پروازوں کا آغاز

افغانستان کی سرکاری آریانا ایئرلائنز نے کابل سے اسلام آباد کے لیے ہفتے میں دوپروازوں کا باقاعدہ آغاز کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق آریانا نے رواں ہفتے دبئی کے لیے باقاعدہ پروازیں شروع کردی تھیں اور اب کابل سے اسلام آباد کے لیے پیر اورجمعرات کو ہفتے میں دو پروازیں شروع کرے گی۔اریانا ائیر لائن نے اپنے مزید پڑھیں

نااہلی کیس: فیصل واوڈا کی الیکشن کمیشن میں سماعت رکوانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے فیصل واوڈا کی اپنے خلاف الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس کی سماعت رکوانے کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی درخواست پر سماعت کی۔ فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کا 12 اکتوبر کا فیصلہ چیلنج مزید پڑھیں

عوام مہنگائی کی آگ میں جل رہے ہیں، سراج الحق

ملتان: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ 22 کروڑ عوام مہنگائی کی آگ میں جل رہے ہیں۔ سراج الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قوم پر قرضوں کا پہاڑ ہے، لوگ فاقہ کرنے پر مجبور ہیں، حکومت نے قوم کا مستقبل گروی رکھ دیا ہے، پی ٹی آئی حکومت مزید پڑھیں

پیٹرولیم لائسنس کی خلاف ورزی پر500 ملین تک جرمانہ ہوگا

اسلام آباد(اے پی پی) کابینہ کمیٹی برائے توانائی (سی سی او ای) کا اجلاس جمعرات کو یہاں اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اوگرا نے اقدامات اور جرمانے سے متعلق رولز میں نظرثانی کی صورتحال پیش کی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

مختلف ممالک سے ملنے والے تحائف کو میوزیم میں رکھنا چاہیے‘عدالت

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کو میوزیم میں رکھنا چاہیے۔جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ سے وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف کی معلومات پبلک کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل مصروفیت مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو قتل کیس،وکیل کو قتل کی دھمکیاں ،2غیر ملکی ملزمان کی فہرست میں شامل

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) ناظم جوکھیو قتل کیس میں پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت 3 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی گئی، مقتول کے موبائل فون کا ڈیٹا ریکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا ہے۔ ناظم جوکھیو قتل کیس کے مدعی وکیل نے کہا ہے کہ مجھے بااثر شخصیات کی جانب سے مزید پڑھیں

اعداد و شمار چھپانے سے مہنگائی کم نہیں ہوگی،بلاول زرداری

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول زرداری نے وفاقی کابینہ کی جانب سے ادارہ شماریات کی مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ روکے جانے کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کے حوالے سے ادارہ شماریات کے ہفتہ وار اعدادوشمار روکنا عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہوگا،عوام سے مزید پڑھیں

پاکستان میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کے غلبے کے ذمے دار سیاستدان ہیں

کراچی ( رپورٹ محمد علی فاروق )پاکستان میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کے غلبے کا سب سے بڑا اور قابل اعتراض کر دارمسلم لیگ کا ہے، سیاستدانوںکو پاکستان کے دستور میں رہتے ہوئے نظام کو اتنا مظبوط اور مربوط بنا نے کی ضرورت تھی کہ فوج کی مداخلت کی ضرورت نہ پڑ تی ، سیاستدانو ں کے مزید پڑھیں

او آئی سی کے ٹھوس موقف سے کشمیریوں کو حوصلہ ملے گا،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان سے متعلق ’’ٹرائیکا پلس‘‘ کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد‘راولپنڈی(صباح نیوز+آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ او آئی سی کے نمائندہ خصوصی کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، امید ہے کشمیر کا مسئلہ موثر انداز میں اٹھانے میں مدد حاصل مزید پڑھیں