پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل کے زیر اہتمام تیسرا دو روزہ قومی زیتون میلے کا انعقاد نیشنل ایگریکلچر ریسرچ سینٹر میں کیا گیا، جس میں اسپین اور دونیزیا کے سفیروں، پاکستان کے چاروں صوبوں،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے زیتون کے کاشتکاروں نے شرکت کی۔ زیتون میلے کے حوالے سے پروگرام میں شرکا کو بتایا گیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایف بی آر نے ٹیکس چوری روکنے کے لئے ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورک تشکیل دیدی
اسلام آباد: ایف بی آر نے ٹیکس چوری روکنے کے لئے ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورک تشکیل دیدی جو کہ پشاو رسمیت ملک بھر کے مخصوص روٹس پر ڈیوٹی ٹیکس کی چوری روکنے کے لئے پیٹرولنگ کریگی اور گاڑیوں کی چیکنگ کریگی۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق اس حوالے سے موبائل سکواڈ تشکیل مزید پڑھیں
پاکستان واٹر آپریٹر نیٹ ورک کا سالانہ اجلاس ایبٹ آباد میں ہوگا
اسلام آباد: پاکستان واٹر آپریٹر نیٹ ورک کا سالانہ اجلاس 12 ‘ 13نومبر کو ایبٹ آباد میں منعقد ہوگا۔ چیئرمین پاکستان واٹر آپریٹر نیٹ ورک، ایم ڈی واسا لاہور سید زاہد عزیز کی سربراہی میں اجلاس کا انعقاد ہو گا۔ اس اجلاس میں واسا لاہور، واسا ملتان، واسا فیصل آباد، واسا مردان، کراچی واٹر بورڈ،واسا مزید پڑھیں
سلیکٹڈ حکومت سے نجات حاصل کئے بغیر مسائل حل نہیں ہوسکتے،قاری محمد وعثمان
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماءضلع کیماڑی کے امیر قائد کراچی قاری محمد عثمان نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت سے نجات حاصل کئے بغیر مسائل حل نہیں ہوسکتے۔13نومبرکو کراچی میں تاریخی احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ضلع کیماڑی کی عوام بھرپور شرکت کرے۔ عمران خان قومی معیشت کا قاتل ہے۔مہنگائی اپنی ساری حدیں پارکرچکی ہے۔عام آدمی اذیت مزید پڑھیں
سانحہ ماڈل ٹاون: دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف سماعت 29 نومبر تک ملتوی
لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے سانحہ ماڈل ٹاون کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف درخواستوں پر سماعت فریقین کے وکلا کی عدم دستیابی کی وجہ سے 29 نومبر تک ملتوی کردی۔ فل بنچ درخواستوں کے قابل سماعت ہونے کے بارے میں دلائل سن رہا ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی مزید پڑھیں
حکومت قومی اسمبلی سے متنازعہ قانون سازی کروانا چاہتی ہے ،جاوید قصوری
امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت غیر آئینی و غیر قانونی اور غیر شرعی بلز قومی اسمبلی سے پاس کروانا چاہتی ہے۔ خواہ ڈومیسٹک بل ہو یا ممبر پارلیمنٹ پر پارٹی بدلنے پر یہ قدغن لگانا درحقیقت یہ واضح کرتا ہے کہ جہاں حکومت غیر ملکی آقاﺅں مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کا قرآن پاک بطور علیحدہ مضمون کے طور پر پڑھانے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم کے لئے دائر کی گئی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کو علیحدہ مضمون کے طور پر پڑھنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ عدالت عالیہ نے اپنے حکم میں سیشن مزید پڑھیں
لاہور: سروسز ہسپتال آﺅٹ ڈور کی اکلوتی ایکسرے مشین خراب
سروسز ہسپتال لاہور کی آﺅٹ ڈور وارڈ کے لئے 3 سال قبل خریدی گئی ایکسرے مشین خراب ہوگئی ہے بتایا گیا ہے کہ مشین میں پایا جانے والا نقص تاحال سامنے نہ آنے کی وجہ سے ایکسرے مشین آپریشنل نہیں کی جاسکی۔ جس کے باعث علاج معالجہ کے لئے آﺅٹ ڈور آنے والے مریضوں کو مزید پڑھیں
ملک بھر میں غیر معیاری سلنڈروں کی تیاری اور فروخت پر پابندی عائد
وفاقی حکومت نے آئے روز غیر معیاری سلنڈروں کے باعث پیش آنے والے افسوسناک واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے لاہور سمیت ملک بھر میں غیر معیاری سلنڈروں کی تیاری اور فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے ایک نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت میں 1 روز میں 1 روپیہ 17 پیسے اضافہ
لاہور سمیت ملک بھر میں امریکی ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں صرف ایک روز میں 1 روپیہ 17 پیسے اضافہ کردیا گیا جس کے بعد رواں ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں 4 روپے 9 پیسے اضافہ ہوچکا ہے جبکہ گزشتہ روز کے اضافے کے بعد ڈالر کی انٹر بینک قیمت 173 روپے مزید پڑھیں