اسلام آباد: خاتون نے ہائیکورٹ میں پیسے نہ ہونے کی وجہ سے وکیل نہ کرسکنے پر شور شرابا کیا تو عدالت نے اس کا نوٹس لے لیا۔ سائل خاتون پانچ بچوں سمیت فیملی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچی، تو دیر سے پہنچنے پر کیس ختم ہونے کی وجہ سے خاتون سیخ پا ہو گئی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکپتن میں کمسن طالبہ کے اغوا میں خالو ہی ملوث نکلا
پاکپتن: نجی اسکول کی لاپتہ ہونے والی کمسن طالبہ کے اغوا میں ملوث ملزم مغویہ کا خالو نکلا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکپتن میں نجی اسکول کی لاپتہ ہونے والی کمسن طالبہ کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا، ملزم مغویہ کا خالو نکلا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم جمیل اپنی بیوی بلقیس بی بی کو طلاق مزید پڑھیں
نوابشاہ، سول اسپتال میں متعدد طبی مشین اور آلات ناپید ہوگئے
نوابشاہ(سٹی رپورٹر)نوابشاہ سول اسپتال میں متعدد طبی مشین اور آلات ناپید ہوگئے کئی طبی مشین ناکارہ ہوگئی، صوبائی وزیر صحت کے حلقہ انتخاب میں سول اسپتال نوحہ خوانی کی عملی صورت کی شکل دھارنے کے بعد مریض نجی اسپتالوں میں مہنگے داموں علاج کروانے پر مجبور ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا مزید پڑھیں
ماتلی،مین پوری کا کاروبار عروج پر ،پولیس انتظامیہ خاموش
ماتلی (نمائندہ جسارت)ضلع ٹنڈومحمدخان کی پولیس ضلع کے مین پوری ڈان کے خلاف خاموش کیوں ہے؟سینئر وکیل ہائی کورٹ ایڈووکیٹ عبدالرزاق کی ماتلی پریس کلب میں پریس کانفرنس۔ضلع ٹنڈومحمد خان کے سینئر وکیل ایڈووکیٹ عبدالرزاق نے ماتلی پریس کلب میں اپنی پریس کانفرنس میں اپنے ضلع کے مین پوری ڈان کے غیر قانونی دھندے کا مزید پڑھیں
ٹنڈومحمد خان ،مکینوں کا گیس اور آئل فیلڈ کیخلاف احتجاج
ٹنڈومحمدخان (نمائندہ جسارت) گاؤں حاجی عبدالکریم کنڈانی کے رہائشی افراد کا دارو ، گیس ، آئل فیلڈ کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، سخت نعرے بازی ، 4 ماہ قبل ہمارا معصوم بچہ تیل کمپنی میں بنائے گئے پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا تھا ، جس کیخلاف ہم نے مزید پڑھیں
جماعت اسلامی نے پنڈوراپیپرزکی انکوائری کیلیے عدالت سے رجوع کرلیا
فیصل آباد (وقائع نگار خصوصی)جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیرسردارظفرحسین خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے پنڈوراپیپرز اور پاناما لیکس میں شامل تمام افراد کے خلاف آزادانہ انکوائری کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا، سپریم کورٹ روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرے ۔ دونوں اسکینڈلز میں جتنے بھی پاکستانیوں کے نام آئے مزید پڑھیں
جماعت اسلامی ملک میں قرآن و سنت کا نظام چاہتی ہے
لاہور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ محمد ﷺ کی پیدائشِ مبارکہ سے لیکر وفات تک کے تمام گوشوں اور آپﷺ کی ذات مقدس وصفات عالیہ، عبادات ومعاملات، فضائل ومعجزات، احوال وارشادات کائنات کیلیے باعث رحمت اور امت کیلیے دنیا و آخر ت میں کامیابی کی ضمانت مزید پڑھیں
عمران خان اورپاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے ،علامہ راشد محمود سومرو
سکھر( نمائندہ جسارت)جے یو آئی صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ عمران خان اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے، وقت آگیا ہے کہ ملک اور 22 کروڑ عوام کو اس نااہل نالائق سلیکٹڈ سے چھٹکارا دلایا جائے، سندھ فروش حکمرانوں کے دن بھی گنے جا چکے ہیں، مزید پڑھیں
حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل سے فرار ہونا چاہتی ہے،نثار کھوڑو
لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی پر یقین رکھنے کے دعوے کرنے والے وزیراعظم عمران خان طالبان کے حامی ہیں، حکومت کا تحریک لبیک سے خفیہ معاہدہ اور تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات پر آمادگی نیشنل ایکشن پلان پر سوالیہ نشان ہے، وفاقی حکومت مزید پڑھیں
ٹنڈوالہیار ،ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
ٹنڈوالٰہیار (نمائندہ جسارت)ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنی ہوگی ،چینی کی قیمتوں میں اضافے کے ذمے داروں کو سزا ملنی چاہیے اور عوامی مفاد اور ریلیف کی راہ میں حائل ہونے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرنی ہوگی سندھ میں واقع 27شوگر ملیں اگر مکمل طور پر مزید پڑھیں