ملالہ کے روپ میں خوبصورت اور مہربان جیون ساتھی مل گیا، عصر ملک

برمنگھم: امن کی عالمی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے شوہر عصر ملک نے ٹوئٹر پر ملالہ کے لیے جذبات کا اظہار کردیا۔ دنیا بھر میں لڑکیوں کی تعلیم کے سرکرداں اور امن کی نوبل انعام یافتہ شخصیت ملالہ یوسف زئی کے شریک حیات عصر ملک نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ’ ملالہ مزید پڑھیں

مچھروں کے وار جاری، مزید 24 شہری ڈنگی بخار میں مبتلا ہوگئے

 کراچی:  سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 55 ڈینگی کے کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 24کیسوں کا تعلق کراچی سے ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق24گھنٹوں کے دوران حیدرآباد میں 25، مٹیاری اور عمرکوٹ میں 2،2، تھرپارکر اور گھوٹکی میں ایک، ایک کیس رپورٹ ہوا، سندھ بھر میں ماہ نومبر میں 501 کیس رپورٹ کیے مزید پڑھیں

مسلم دنیا کا سب سے بڑا سائنس اور ٹیکنالوجی کا اعزاز حاصل کرنےپرڈاکٹر محمد اقبال چوہدری کو خراجِ تحسین

خادم علی شاہ بخاری انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (KASBIT) کی جانب سے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے سربراہ اور کامسٹیک کے کوارڈینیٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹرمحمد اقبال چوہدری کومسلم دنیا کا سب سے بڑا سائنس اور ٹیکنالوجی کا اعزاز ”مصطفیٰﷺ پرائز برائے2021“ حاصل کرنے پر انہیں خراجِ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ملک میں قرآن و سنت کا نظام چاہتی ہے،میاں ذکر اللہ مجاہد

لاہور: امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ محمد ﷺ کی پیدائشِ مبارکہ سے لیکر وفات تک کے تمام گوشوں اور آپﷺ کی ذات مقدس امت کیلئے دنیا و آخر ت میں کامیابی کی ضمانت ہیں۔ ذکراللہ مجاہد نے کہا کہ  دنیا میں جتنے بھی پیغمبر رب کائنات نے مبعوث مزید پڑھیں

وفاق اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کی وزارت داخلہ کو دستاویزات فراہم کرنے کی ہدایت

 الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت اور سندھ میں میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے وزارت داخلہ کو 10 جبکہ سندھ حکومت کو 15 روز میں دستاویزات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ الیکشن کمیشن میں صوبہ سندھ اور وفاقی دارالخلافہ اسلام آباد میں لوکل گورنمنٹ انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

چینی کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے، جنید لاکھانی

معروف سماجی رہنما و ماہر تعلیم جنید لاکھانی نے ملک میں جاری حالیہ چینی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرنی ہوگی۔ ماہر تعلیم جنید لاکھانی کا کہنا تھا کہ  چینی کی قیمتوں میں اضافے کے ذمہ داروں مزید پڑھیں

پاکستان کے امیدوار اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے شراکت میں دوبارہ منتخب

پاکستان کے امیدوار اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے شراکت میں دوبارہ منتخب ہوگئے، سید یاور علی 2022 سے 2024 تک کمیٹی میں مزید تین سال کے لیے خدمات انجام دیں گے۔ تفصیلا ت کے مطا بق پاکستان کے امیدوار برائے شراکت کمیٹی (سی او سی)، سید یاور علی جنرل اسمبلی کی پانچویں (بجٹری) کمیٹی میں مزید پڑھیں

تم بس ملک پرعذاب بن کر ٹوٹتے رہو! لیکن اب یہ عذاب کے دن بھی ختم ہونے کو ہیں، مریم نواز

 مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے بارے میں طنزیہ ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ تم بس ملک پرعذاب بن کر ٹوٹتے رہو! لیکن اب یہ عذاب کے دن بھی ختم ہونے کو ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے لکھا کہ مزید پڑھیں

اپوزیشن کرپٹ سسٹم کی پیداوار ہے، تبدیلی نہیں چاہتی، عمران خان

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کرپٹ سسٹم کی پیداوار ہے جو تبدیلی کی خواہش مند نہیں ہے،ہم ضرور تبدیلی لائیں گے ،جس معاشرے کی اخلاقیات قائم ہو تو آپ اس قوم کو ایٹم بم سے بھی ختم نہیں کر سکتے اور جب اخلاقیات ختم ہوتی ہے تو کرپشن اپنی جگہ مزید پڑھیں

ڈائریکٹرجنرل آئی ایس آئی کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات

انٹر سروسز انٹلیجنس کے ڈائریکٹرجنرل، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے سربراہ پاک فضائیہ، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ائیر ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ ملاقات میں قومی سلامتی، مسلح افواج اور انٹیلیجنس اداروں کے مابین باہمی ہم آہنگی کو مزید بڑھانے سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں