راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کمنارا نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، افغانستان کی موجودہ صورتحال سمیت علاقائی سلامتی کی صورتحال اور یورپی یونین کے ساتھ دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ )آئی ایس پی آر ) مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پچپن سال سے کم عمر اساتذہ کی ریٹائرمنٹ کے نوٹیفکیشن منسوخ
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 55 سال سے کم عمر اساتذہ کی ریٹائرمنٹ کے نوٹیفکیشن منسوخ کردیئے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں حکومتی حکم نامہ کے بعد 235 اساتذہ نے پالیسی کے خلاف ریٹائرمنٹ حاصل کی تھی۔ اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے متعلقہ اساتذہ کی ریٹائرمنٹ کے نوٹیفکیشن منسوخ کردیئے ہیں اور اساتذہ کو متعلقہ اتھارٹیز کو مزید پڑھیں
میرپورخاص،ایگریکلچر ایکسٹینشن کے فنڈز خورد برد ، اینٹی کرپشن کا چھاپا
میرپورخاص(نمائندہ جسارت)ایگریکلچر ایکسٹینشن کے افسران کی جانب سے کروڑوں روپے مالیت کی مشینری فروخت کرنے بھاری رشوت کے عوض جعلی اور غیر معیاری زرعی ادویات فروخت کرنے کی اجازت دینے اور کروڑوں روپے کے فنڈز میں جعلی بلوں کے ذریعے خورد برد کرنے کے الزامات کے تحت اینٹی کرپشن میرپورخاص کا مجسٹریٹ کی نگرانی میں مزید پڑھیں
ٹنڈومحمدخان ، گنے کے کھیت سے نوجوان کی سر کٹی نعش برآمد
ٹنڈومحمدخان (نمائندہ جسارت)ستر موری کے قریب گنے کی فصل سے 40 سالہ شخص کی لاش برآمد ، متوفی کو بیدردی کے ساتھ قتل کرتے ہوئے سر تن سے جدا کردیا گیا ، اطلاع ملنے پر پولیس اور سماجی تنظیم کے کارکنان لا ش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پہنچایا ، جہاں لاش کی شناخت محمد مزید پڑھیں
لٹیرے کو جعلی پستول کے ذریعے شہری کو لوٹنا مہنگا پڑگیا
نارتھ ناظم آباد میں لٹیرے کو جعلی پستول سے دکھا کر شہری سے موبائل فون چھیننے کی کوشش مہنگی پڑگئی۔ پولیس کے مطابق شہری نے جعلی پستول کی نشاندہی پر لٹیرے کو دبوچ لیا، اسی دوران علاقہ مکین بھی آپہنچے اور ملزم کو کھمبے سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کا کہنا ہے مزید پڑھیں

موثر حکومتی اقدامات سے گردشی قرض میں کمی ہوئی، اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کے موثر اقدامات کی وجہ سے گردشی قرضے میں کافی حد تک کمی ہوئی ہے، حکومت ملک میں پاور سیکٹر میں اصلاحات لارہی ہے،حکومت معاشرے کے کمزور طبقات کے تحفظ،ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر توجہ دے رہی ہے، حکومت شماریات کے نظام کو مزید پڑھیں

کوئی گیم شروع نہیں ہو رہی، عمران خان 5 سال پورے کریں گے، شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کوئی گیم شروع نہیں ہو رہی، وزیراعظم عمران خان اپنے 5 سال پورے کریں گے۔ سانحہ آرمی پبلک اسکول کیس میں وزیراعظم کی طلبی پر سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی گیم شروع نہیں ہو رہی، گیم صرف عمران خان مزید پڑھیں