اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فرازنے چینی بحران میں حکومت کو ذمے دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں ہر سطح پر مافیاز ہیں لیکن چینی بحران کے ذمے دار ہم ہیں ،چینی کی بڑھتی ہوئی قیمت اور اس کی عدم دستیابی نے عوام کو پریشانی میں مبتلا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ،بخار کی 3 کروڑ گولیاں غائب
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی پر قابو نہ پایا جا سکا جبکہ بخار کی دوا مارکیٹ میں نایاب ہوگئی۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران صوبے میں ڈینگی کے 456 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے لاہور کے333 ہیں‘ ڈینگی بخار سے مزید6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے مزید پڑھیں
بلدیاتی الیکشن کمیشن نے حافظ نعیم الرحمن کو آج اسلام آباد میں سماعت میں شرکت کی دعوت دے دی
کراچی(اسٹاف رپورٹر ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر میں بلدیاتی انتخابات کے فوری انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان و چیف الیکشن کمشنر کو ارسال کیے گئے خط کا جواب انہیں موصول ہو گیا ہے۔جس میں حافظ نعیم الرحمن کوآج اسلام آباد میں کمیشن کی مزید پڑھیں
پی ڈی ایم سوا 3 سال سے پی ٹی آئی کا ساتھ دے رہی ہے،سراج الحق
دیرپائن:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق معززین علاقہ کے اجتماع سے خطاب کررہے ہیں دیر /لاہور(نمائندگان خصوصی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ2 بڑی اپوزیشن جماعتوں کو بھی عوامی مسائل سے کوئی غرض نہیں۔ پی ڈی ایم سوا 3 سال سے پی ٹی آئی کا ساتھ دے رہی ہے۔ جماعت اسلامی اس مزید پڑھیں
عوام کو دنیا کی سب سے سستی گیس مل رہی ہے،فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری پریس کانفرنس کررہے ہیں اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستانی عوام کو دنیا کی سب سے سستی گیس مل رہی ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھاکہ میڈیا ہر وقت مہنگائی کے مزید پڑھیں
مسلمانوں کا فکری انتشار اور مفاد پرستی ہی مغربی تہذیب کیخلاف مزاحمت میں رکاوٹ ہے
کراچی(رپورٹ محمد علی فاروق ) مسلمان اسلام اور قرآن کے اصولوں سے دورہوگئے ہیں‘ مسلم ممالک کے حکمرانوں نے مغربی تہذیب کو اپنے ذہنوں پر حاوی کرلیا ہے‘ اسلامی ممالک فکری، تہذیبی، تعلیمی، سیاسی اور ذہنی حیثیت سے مغرب کے ہی غلام ہیں‘ بدقسمتی سے مسلم دنیا کے حکمران مغربی تہذیب کے پر وردہ، دلدادہ، مزید پڑھیں
کرپشن اخلاقی تباہی کی نشانی ہے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفا قی کابینہ کا اجلاس ہورہاہے اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن اخلاقی تباہی کی نشانی ہے،برائی وزیر اعظم اور وزیروں سے شروع ہوکر نیچے تک چلی جاتی ہے،ایسا معاشرہ ڈیل کرتا ہے، این آر او دیتا ہے، ہمارے ملک میں چوری مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا ولیج کونسل کے انتخابات بھی جماعتی بنیادوں پر کروانے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے نیبر ہوڈ اور ولیج کونسل کے انتخابات بھی جماعتی بنیادوں پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت پنجاب نے بلدیاتی نظام کے تحت نیبر ہوڈ اور ولیج کونسل کے انتخابات غیر جماعتی بنیاد پر کروانے کا اعلان کیا تھا، صرف مئیر کے انتخابات جماعتی بنیادوں پر کروانے مزید پڑھیں
شہری کا 25 سال سے زیر التواء مسئلہ حل
لاہور: محتسب پنجاب اعظم سلیمان خان کی ہدایت پرشہری کا 25سال سے زیر التواءمسئلہ حل ہو گیا۔ محتسب پنجاب میجر (ر) اعظم سلیمان خان کی ہدایت پر محکمہ انہا ر نے ننکانہ صاحب کے رہائشی کی زرعی اراضی کو کینال کمانڈ ایریا میں شامل کر دیا جس سے نہ صرف شکایت کنندہ کا 25سال سے مزید پڑھیں
نوزائیدہ بچوں کے دودھ کی عام فروخت پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: نوزائیدہ بچوں کے دودھ کی عام فروخت پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت قومی صحت نے نوزائیدہ بچوں کے لئے ماں کے دودھ کے متبادل ڈبے کے دودھ کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لئے وزارت قومی صحت کے نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ نے مسودے کی تیاری شروع کر مزید پڑھیں