کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے سندھ حکومت کو صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ضروری اقدامات کرنے کے لیے 6نومبر تک دی جانے والی حتمی تاریخ کے ختم ہونے پر الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ حکومت نے اس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت اور ٹی ٹی پی جنگ بندی پر متفق ہوگئے،فواد چوہدری کا انکشاف
اسلام آباد/کراچی (اے پی پی +مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات اور نشریات فواد چودھری نے اعلان کیا ہے کہ ایک معاہدے کے تحت حکومت اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان مکمل جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔پیر کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد انہوں نے ایک وڈیو پیغام میں کہا کہ مزید پڑھیں
منافع خوری برداشت نہیں،وزیراعظم کا چینی کا تمام ذخیرہ مارکیٹ میں لانے کا حکم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان پرائز کنٹرول سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں اسلا م آباد(صباح نیوز+اے پی پی)وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے تناظر میں ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔وزیر اعظم کی زیر صدارت مزید پڑھیں
پنڈورا لیکس،جماعت اسلامی نے تحقیقات کیلئے عدالت عظمیٰ سے رجوع کرلیا،آف شور کمپنیاں بنانے والوں کو کٹہرے میں لایا جائے،سراج الحق
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق عدالت عظمیٰ کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں اسلام آباد/لاہور(نمائندگان جسارت)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پنڈورا پیپرز اور پاناما لیکس میں شامل تمام افراد کے خلاف آزادانہ انکوائری کے لیے عدالت عظمیٰ سے رجوع کرلیا۔ امیر جماعت کی جانب سے ایڈووکیٹ اشتیاق احمد راجا کے مزید پڑھیں
ملک بھر میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 11 کروڑ 19 لاکھ ہوگئی
اسلام آباد: ملک بھر میں انسداد کورونا کی ویکسین لگوانے والے افراد کی تعداد 11 کروڑ 19 لاکھ 67 ہزار سے زائد ہوگئی۔ کرگئی، ملک بھر میں اب تک4 کروڑ 44 لاکھ1ہزار70 افراد کی مکمل ویکسی نیشن ہوچکی ہے جبکہ اس دوران 7کروڑ 46لاکھ 21ہزار 225افراد ویکسین کی پہلی خوراک لگواچکے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک مزید پڑھیں
گورنر سندھ کی وزیراعظم کو گرین لائن منصوبے کے جلد افتتاح پر بریفنگ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کو گرین لائن بس منصوبے کے جلد افتتاح پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی۔ اس دوران صوبے میں امن وامان کی موجودہ صورتحال سمیت مختلف انتظامی اور ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں
قومی سلامتی اجلاس کی اندرونی کہانی؛ اپوزیشن وزیراعظم کی غیر حاضری پر برہم
اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں وزیراعظم عمران خان کی اجلاس سے غیر حاضری پر اپوزیشن نے شدید تنقید کی ہے۔ اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کی عدم موجودگی پر سوالات کھڑے کردیے اور کہا کہ ہمیں چور ڈاکو کہنے والے خود سکیورٹی صورتحال سے متعلق اتنے اہم اجلاس میں غیر حاضر کیوں مزید پڑھیں
پشاور میں چینی کی قیمت کم ہوکر 130 روپے فی کلو کی سطح پر آگئی
پشاور میں چینی کے نرخ کم ہونے لگے آج چینی کی قیمت کم ہوکر 130 روپے فی کلو گرام کی سطح پر آگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختون خوا میں سرکاری سطح پر چینی کی فراہمی کا عمل جاری ہے جس کے نتیجے میں چینی کے نرخ میں بدستور کمی آرہی ہے، دو روز مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کا مشترکہ طور پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) سمیت تمام اپوزیشن نے حکومت کے خلاف مشترکہ احتجاج کا فیصلہ کیا ہے، تمام جماعتیں حکومت کو پارلیمان میں مل کر ٹف ٹائم دیں گی۔ شہباز شریف کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس ان کے چیمبر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو مزید پڑھیں
حکومت کا کالعدم تحریک طالبان پاکستان کیساتھ سیز فائر معاہدے کا اعتراف
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان مکمل سیز فائر پر آمادہ ہو چکے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے یکم اکتوبر 2021ء کو اپنے انٹرویو میں کالعدم مزید پڑھیں