رئیر ایڈمرل جاوید اقبال نے کراچی میں منعقدہ تبدیلی کمان کی تقریب کے دوران بطورکمانڈر کوسٹ منصب سنبھال لیا۔ تقریب میں وائس ایڈمرل زاہد الیاس نے نئے آنے والے کمانڈر کوسٹ کو کمان سونپی۔ کمانڈ سنبھالنے کے بعد رئیر ایڈمرل جاوید اقبال پاکستان بحریہ کی تمام کوسٹل یونٹس کے کمانڈر ہیں۔رئیر ایڈمرل جاوید اقبال نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تین سالوں میں عوام نے دیکھ لیا کہ یہ حکومت صرف باتیں کر سکتی ہے ، احسن اقبال
پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ عوام نے دیکھ لیا حکومت صرف باتیں کر سکتی ہے کام کرنا انکے بس میں نہیں۔ یونین کونسل مہارشریف کے سابق ناظم منور عالم کی ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
کیپٹن سرور شہید کا 111واں یوم پیدائش 10نومبربدھ کو منایا جائے گا
پاکستان کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر حاصل کرنے والے پاک فوج کے ہیرو کیپٹن محمد سرور شہید کا 111واں یوم پیدائش 10نومبربدھ کو منایا جائے گا۔مختلف شہروں میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جن میں کیپٹن سرور شہید کی عظیم قربانی کوخراج عقیدت پیش کیا جائے گاوہ پاک فوج کے وہ شہید مزید پڑھیں
شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ اقبال کا144واں یوم ولادت 9نومبرمنگل کو منایا جائے گا
شاعر مشرق سر ڈاکٹرعلامہ اقبال کا144واں یوم ولادت 9نومبرمنگل کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی جس سے خطاب کے دوران مقررین شاعر مشرق علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کریں گے، اخبارات خصوصی ایڈیشن شائع کریں گے جبکہ قومی و نجی ٹی مزید پڑھیں
پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، عسکری حکام کی بریفنگ
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں عسکری حکام کی جانب سے قومی سلامتی کی صورت حال اور درپیش چیلنجز پر بریفنگ دی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی ہال میں ہونے والے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کااجلاس اسپیکر قومی مزید پڑھیں
پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، عسکری حکام کی بریفنگ
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں عسکری حکام کی جانب سے قومی سلامتی کی صورت حال اور درپیش چیلنجز پر بریفنگ دی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی ہال میں ہونے والے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کااجلاس اسپیکر قومی مزید پڑھیں
کرونا وائرس: ملک میں مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 7 فیصد ریکارڈ، 9 افراد جاں بحق
اسلام آباد: کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 41 ہزار 709 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 449 افراد میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.07 فیصد رہی۔ این سی مزید پڑھیں
فواد چوہدری نے بھارتی ٹیم کو واپسی کا راستہ بتا دیا
اسلام آباد: گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ کی افغانستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی بھارتی کرکٹ ٹیم کی ٹورنامنٹ سے چھٹی ہوگئی ہے، جس کے بعد بھارتی ٹیم جلد واپس کیسے پہنچے ان کی اس پریشانی کو فواد چوہدری نے حل کرنے کیلئے ایک مشورہ دیا ہے۔ ایونٹ مزید پڑھیں
پنڈورا پیپرز: جماعت اسلامی نے تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
اسلام آباد: جماعت اسلامی نے پنڈورا لیکس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جماعت اسلامی نے پنڈورا لیکس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے، درخواست امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے دائر کی، جس میں عدالت سے جوڈیشل تحقیقات کی استدعا کی مزید پڑھیں
احتجاجی فیملی واک:ناظم آباد سمیت کراچی بحالی تحریک کامیاب بنانے کا اعلان
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن تحریک بحالی ناظم آباد احتجاجی فیملی واک کے شرکا سے خطاب کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے تحت ناظم آباد کی تباہ حالی و بربادی کے خلاف اور صورتحال کی بہتری کے لیے جاری تحریک بحالی ناظم آباد کے سلسلے میں امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم مزید پڑھیں