بلاول زرداری کیجانب سے پورپروگرام شروع کیا گیا ہے، عبدالباری پتافی

سکھر( نمائندہ جسارت) صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز انجینئر عبدالباری پتافی نے نائٹروجن گیس کے براؤزر کا افتتاح کیا، کنڈی فارم پر منعقدہ تقریب علاقہ کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، تقریب میں علاقہ مکینوںکو جانوروں کی بیماری کے بچاؤ کے ٹیکے لگوائے گئے۔ عبدالباری پتافی نے اس موقع پر کہا کہ مزید پڑھیں

احتجاجی فیملی واک:ناظم آباد سمیت کراچی بحال تحریک کامیاب بنانے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن تحریک بحالی ناظم آباد احتجاجی فیملی واک کے شرکا سے خطاب کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے تحت ناظم آباد کی تباہ حالی و بربادی کے خلاف اور صورتحال کی بہتری کے لیے جاری تحریک بحالی ناظم آباد کے سلسلے میں امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم مزید پڑھیں

چینی مافیا کو رواں سیزن 300ارب روپے کا فائدہ

اسلام آباد/پشاور(آن لائن+صباح نیوز) ملک بھر میں چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر رواں سیزن میں چینی مافیا کو 300ارب روپے کا فائدہ ہوا ہے ،حکومتی ادارے،چینی کمیشن رپورٹ، اقتصادی رابطہ کمیٹی کی کارگردگی پر سوالیہ نشان ہے، معلومات کے مطابق چینی کی قیمت 85روپے طے ہوئی تھی اور اب تک کبھی بھی مزید پڑھیں

حکومت ہٹانے پر پی ڈی ایم مزید تقسیم ،ن لیگ پی پی کے نقش قدم پر

اسلام آباد(آن لائن)حکومت کو ہٹانے سے متعلق پی ڈی ایم مزید تقسیم ہونے لگی ہے ۔ن لیگ بھی پیپلزپارٹی کے نقش قدم پرآگئی۔ن لیگ نے موقف اختیا رکیا ہے کہ دسمبر میں تحریک چلانے سے سردی اور گنے کی کٹائی کے باعث عوام کم سڑکوں پر آئیں گے ،فروری تک مزید مہنگائی ہو گی اور مزید پڑھیں

سندھ کی شوگر ملز زرداری کنٹرول کرتا ہے ،اسد عمر

حیدرآباد (نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی وخصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے سندھ کی شوگرملز آصف علی زرداری کنٹرول کرتا ہے، زرداری کی شوگر ملزسے عوام کو 150روپے کلو چینی مل رہی ہے۔کوٹری میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مراد علی شاہ جواب دیں مزید پڑھیں

پی ڈی ایم وفاق مخالف ہے،اگلی حکومت پھر ہماری ہوگی،شاہ محمود

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ2023ء کے انتخابات میں بھی پی ٹی آئی اقتدار میں آئے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم جماعتیں وفاق کی مخالف ہیں‘ پی ڈی ایم جماعتوں کا نہ تو کوئی نظریہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کی تردید

پشاور (آن لائن) الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر چلنے والی خیبرپختونخوا کے 19 دسمبر کو منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے سے متعلق خبر کی سختی سے تردید کر دی۔ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے 19 دسمبر کو ہونے والے انتخابات مقررہ شیڈول کے مطابق 19 دسمبر ہی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کیخلاف تحریک خبروں میں زندہ رہنے کی کوشش ہے،فواد چودھری

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کیخلاف تحریک خبروں میں زندہ رہنے کے سواکچھ نہیں ہے۔اپنے ٹویٹر بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی اپوزیشن بھان متی کا کنبہ ہے،کوئی ایک ڈویژن کی پارٹی ہے تو کوئی 3 ڈویژنز کی،ان کے پاس نہ کوئی مزید پڑھیں

سری نگر میں کمیونٹی ہال فوجی بیرکوں میں تبدیل کردیے گئے

سری نگر (صباح نیوز+اے پی پی) سری نگر میں کمیونٹی ہال فوجی بیرکوں میں تبدیل کردیے گئے۔ غیر قانونی طور پربھارت کے زیرتسلط جموں و کشمیر میں سرینگر میں بھارتی فورسز کی اضافی نفری تعینات کرنے کے قابض حکام کے فیصلے کے تحت بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی کم از کم 5 اضافی مزید پڑھیں

پختونخوا کے مختلف شہروںمیں زلزلہ لوگ کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے باہر نکل آئے

پشاور (صباح نیوز) خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزپیما مرکز کے مطابق سوات اور اس کے گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 4اعشاریہ 8ریکارڈ کی گئی، زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ مزید پڑھیں