ابوظبی‘دبئی‘اسلام آ باد‘کراچی(نمائندہ خصوصی +مانیٹر نگ ڈ یسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 72 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بابراعظم کی ذمے دارنہ اننگز کی بدولت مقررہ 20 مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ناظم جوکھیو کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، چیئرمین پاسبان
کراچی:پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور اور پاکستان قومی اتحاد کے جنرل سیکریٹری سہیل یعقوب نے کہا ہے کہ ناظم جوکھیو کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، ظالم اور کرپٹ وڈیروں کی غلامی سے آزادی کا وقت قریب ہے۔ پاسبان کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ ناظم جوکھیو کے بھائی اور مزید پڑھیں
عمران خان کا احتساب کا نعرہ جھوٹا ہے، رہنما پیپلزپارٹی
کراچی: پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی عوام دشمن پالیسیوں نے پاکستانی عوام کی کمر توڑ دی ہے اور عمران نیازی نے 90 دنوں میں کرپشن کے خاتمے کا کہا تھا لیکن پی ٹی آئی کے لوگ خود کرپشن کررہے ہیں اور پی ٹی مزید پڑھیں
وفاقی وزارت داخلہ کا ٹی ایل پی کو کالعدم کی فہرست سے نکالنےکا نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی ) کے کالعدم اسٹیٹس کو ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نوٹی فکیشن جاری کرنے کی تصدیق کی ہے، ٹی ایل پی کے معاملہ پر وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی مزید پڑھیں
ملک بھر میں کورونا سے مزید11 افرادجاں بحق
اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) ملک بھر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 1.20 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں46 ہزار 918 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں کورونا کے مزید 567 نئے کیسز سامنے مزید پڑھیں
حکومت روزگار نہیں دے سکتی تو بیروز گار بھی نہ کرے ، سراج الحق
مردان: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں پشاور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت مزدورکش پالیسیوں پر گامزن ہے۔ چترال سے کراچی تک عوام بے بسی اور بے چارگی کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔ حکومت مہنگائی اور بے روزگاری کے چابک عوام مزید پڑھیں
ملک بھر میں کرونا سے مزید 20 افراد جاں بحق
اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 20 افراد جاں بحق ہوگئےہیں جبکہ 471 کیسز سامنے آئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43 ہزار 348 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 471 افراد میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ مزید پڑھیں
چین اور پاکستان کے مابین اے آئی ایکسیلنس سینٹر کے قیام کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط
بیجنگ: چین اور پاکستان کے مابین پاکستان میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس سینٹر آف ایکسیلنس کے قیام سے متعلق مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے، یہ سنٹر ووہان یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (WUT) اور پاکستان کی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجیز مشترکہ طور پر تعمیر کریں گی۔ گوادر پرو کے مطابق دستخط کی تقریب سے مزید پڑھیں
اپوزیشن کی تحریک خبروں میں رہنے کے علاوہ کچھ نہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے حکومت کے خلاف تحریک خبروں میں زندہ رہنے کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ملک کی اپوزیشن بھان متی کا مزید پڑھیں
سوات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
مینگورہ: سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے مزید پڑھیں