بجلی پر 5 روپے بڑھانے کا معاہدہ تھا لیکن صرف 1.39 روپے بڑھائے، وزیر خزانہ

 کراچی: مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مارچ میں 500 ملین ڈالر کی قسط پاور ٹیرف میں 4.95 روپے بڑھانے کے وعدے پر موصول ہوئی تھی لیکن تاحال حکومت نے بجلی پر صرف ایک روپیہ 39 پیسے اضافہ کیا۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں سی ایف اے سوسائٹی پاکستان کی مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈینگی کی خطرناک صورتحال، 24 گھنٹے میں 6 افراد جاں بحق

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتیں بڑھنے لگیں، 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی کے باعث 6 افراد انتقال کرگئے جبکہ 526 کیسز سامنے آئے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ڈینگی کی خطرناک صورتحال اختیار کرگیا ، صوبے میں 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی کے باعث 6 افراد انتقال کرگئے ، ڈینگی وائرس سےجاں بحق 5 افرادکا تعلق مزید پڑھیں

پنجاب:اورنج ٹرین کے کرایوں میں بھی اضافے کیلے سمری ارسال

اورنج ٹرین کے نئے کرایوں کی منظوری کے لیے ایوان وزیر اعلی کو سمری ارسال کردی گئی،محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے ٹرین کا کرایہ سٹیشن ٹو سٹیشن 20 سے 70 روپے مقرر کرنے کی سفارشات کی ہیں۔محکمہ ٹرانسپورٹ نے ایک بار پھر سے لاہوریوں کے لیے سستی پبلک ٹرانسپورٹ مہنگی کرنے کی سفارش کردی ہے۔ سرکاری مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو سابق چیئرپرسن اوگرا کو گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو سابق چیئرپرسن اوگرا کو گرفتار کرنے سے روک دیا، عدالت نے وفاقی حکومت کے وکیل کو 17 نومبر تک جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا،عظمی عادل خان کے وکیل بیرسٹر مومن ملک نے دلائل دیئے ہیں کہ ایف آئی اے کی جانب ہراساں کیا جا رہا ہے، مزید پڑھیں

شوکت ترین کو ممبر اسمبلی نہ ہونے پر وزارت دینے کا اقدام الیکشن کمیشن میں چیلنج

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کو ممبر اسمبلی نہ ہونے پر وزارت دینے کا اقدام الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا گیا ۔ درخواست میں شوکت ترین اور وزارت قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔ الیکسن کمیشن کے روبرو دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ قومی اسمبلی کا ممبر بنے بغیر مزید پڑھیں

دوحکمران خاندانوں نے پاکستان کو معاشی طور کمزور کردیا، وزیر اعظم

اٹک :وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ 30 برس کے دوران دو بڑے خاندانوں نے پاکستان کو30سال میں معاشی طورپرکمزورکردیا،شوگر ملز کی بندش کی وجہ سے چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہاکہ کورونا کی وجہ سے عالمی سطح پر ترسیل کا مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر سے ہاتھ ملانے کا مطلب ہوگا کرپشن تسلیم کرلی،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان مسلم ممالک کے سفیروں کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد(آن لائن+صباح نیوز )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر سے ہاتھ ملانے کا کامطلب ہوگامیں نے ان کی کرپشن تسلیم کرلی، اس پر اربوں روپے کرپشن کے مقدمات ہیں،اگر میں اس سے ہاتھ ملاتا ہوں مزید پڑھیں

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان خاموش این آراو ہوچکاہے،سراج الحق

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان خاموش این آر او ہو چکا ہے۔ پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی میں کوئی فرق نہیں ہے۔ان تینوں میں فرق کرنے والا غیر سیاسی معصوم ہے ۔ وزیر اعظم کا عوام کے لیے ریلیف نہیں مزید پڑھیں

فرنچ سفیر کی ملک بدری سے دستبردار نہیں ہوئے ،مفتی منیب

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)مفتی منیب الرحمن نے حکومت اور کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مابین معاہدے میں آرمی چیف کے رویے کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ مسئلے کو احسن طریقے سے حل کرنے کے خواہش مند تھے تاہم ہم فرانسیسی سفیر کو بے دخل کرنے کے مطالبے سے پیچھے مزید پڑھیں

کس کی کس سے ڈیل ہوئی مجھے نہیں پتا،شیخ رشید

لاہور( نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سعد رضوی سے بات چیت فرانس کے مسئلے پر ہوئی تھی ، کس کی کس سے ڈیل ہوئی پتا نہیں، تحریک لبیک سے معاملات 2 وزرا دیکھ رہے ہیں تاہم ٹی ایل پی کے ساتھ جس معاہدے پر دستخط کیے اس پر قائم مزید پڑھیں