ملک میں کورونا سے مزید 11 جاں بحق، 515 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 11 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 507 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 11 مریض انتقال کرگئے جب کہ 515 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 75 ہزار مزید پڑھیں

ثابت ہوگیا حکومت عوام کو ریلیف نہیں تکلیف دے سکتی ہے، شہباز شریف

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اب ثابت ہوگیا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف کے بجائے تکلیف دے سکتی ہے۔ پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر ردِ عمل دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ حکومت نے عوام کو مہنگائی مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو قتل: گرفتار پی پی رکن اسمبلی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی: ناظم جوکھیو قتل کیس میں گرفتار پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں گرفتاری دینے والے رکن سندھ اسمبلی جام اویس کو جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں پیش کیا۔ تفتیشی افسر مزید پڑھیں

مالم جبہ اسکینڈل: نیب نے پرویز خٹک کیخلاف انکوائری روک دی

پشاور: احتساب عدالت نے مالم جبہ اسکینڈل میں پرویز خٹک کیخلاف انکوائری روکنے کی درخواست منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے مالم جبہ اسکینڈل میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ اور موجودہ وزیر دفاع پرویز خٹک و دیگر کے خلاف انکوائری روکنے کی درخواست دی تھی، احتساب عدالت نے انکوائری روکنے مزید پڑھیں

کراچی: شادی کی خوشی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 6 سالہ بچی جاں بحق

کراچی میں شادی کی خوشی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے کمسن بچی زخمی ہونے کے بعد جاں بحق ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے مقتولہ کے والد کی مدعیت میں پولیس اہلکار اور اس کے دو بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے، پولیس نے 2 بھائیوں سمیت کچھ افراد کو گرفتار کرلیا مزید پڑھیں

ریلیف پیکیج مسترد کرنے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن)نے وزیراعظم کا ریلیف پیکیج مسترد کرنے کی قرار دا دپنجاب اسمبلی میں جمع کروای ۔مسلم لیگ(ن)کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہاگیا کہ وزیراعظم کے ریلیف پیکیج کو مسترد کرتے ہیں۔ وزیراعظم کا ریلیف پیکیج ایک مکمل فراڈ اور قوم کو جھانسہ مزید پڑھیں

حیدرآباد:کورونا ویکسینیشن نہ کروانے پر نجی اسکول کی 3کلاسیں سیل

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد میں ویکسی نیشن نہ کرانے پر نجی اسکول کی 6تا8کی کلاسیں سیل کردیں ،ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد احمد سومرو کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد اشرف نے شہر کے مختلف اسکولوں کو دورہ کرکے وہاں کورونا ویکسی نیشن سے متعلق معلومات لیں ۔ انہوں نے صدر کینٹ میں واقع ایک نجی اسکول مزید پڑھیں

ایم ایل ون منصوبے پر چند ماہ میں کام شروع ہوجائیگا، معین وٹو

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی میں ریلوے کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین معین وٹو نے کہا ہے کہ ایم ایل ون پروجیکٹ پر چند ماہ میں کام ہونے کی امید ہے ، دونوں ممالک کے درمیان معاہدے کے کاغذات پر دستخط ہونے ہیں ۔ پاکستان ریلوے بدحالی کا شکار ہے وہ بذریعہ ٹرین چھور اور کھوکھرا پار مزید پڑھیں

جعلی سبسڈی پیکیج میں سندھ اور بلوچستان شامل ہی نہیں،سندھ حکومت

کراچی (آن لائن) سندھ حکومت نے وزیراعظم کے خطاب کو مایوس کن قرار دے دیا۔ صوبائی وزیرجامعات،بورڈز اور ماحولیات اسماعیل راہو نے مزید کہا ہے کہ وزیراعظم کا اعلان کردہ جعلی سبسڈی پیکیج میں سندھ اور بلوچستان شامل ہی نہیں ہے،وزیراعظم کا قوم کو خطاب مایوس کن تھا۔صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ عمران خان مزید پڑھیں

موسم سرما کیلیے بجلی کے نرخوں میں کمی کر دی ہے، حماد اظہر

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے موسم سرما کے لیے بجلی کے نرخوں میں کمی کر دی ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ حکومت نومبر سے فروری کی مدت کے لیے بجلی کی شرح میں کمی کرے مزید پڑھیں