اسلام آباد/کوئٹہ (آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور نے کہا ہے کہ گوادر پر وزیراعظم کی بہت زیادہ توجہ ہے اور سی پیک اتھارٹی وہاں پر متعلقہ اداروں سے قریبی رابطوں کے ساتھ ان کے مسائل حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے، چاہے وہ بجلی یا پانی کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حیدرآباد میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)شہر میں ڈینگی وائرس کے شکار مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا جنہیں علاج کیلیے سرکاری اور نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حیدرآباد میں 24 گھنٹے کے دوران 25مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، سول اسپتال ، گورنمنٹ اسپتال پریٹ آباد، گورنمنٹ اسپتال کوہسار، گورنمنٹ اسپتال قاسم آباد مزید پڑھیں
عبدالباسط خان جماعت اسلامی حیدرآباد کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری مقرر
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد عقیل احمد خان نے عبدالباسط خان کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری ضلع حیدرآباد ،عرفان قائمخانی کو صدر جے آئی یوتھ ضلع حیدرآباد جبکہ راحیل قریشی کو میڈیا کوآرڈینیٹرمقرر کر دیاگیا ۔ امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآبا د عقیل احمد خان نے اس توقع کا اظہار کیا کہ نئے عہدیداران مزید پڑھیں
کوئٹہ ، سریاب روڈ پر دستی بم حملے میں 3افراد زخمی
کوئٹہ (آن لائن )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 3افراد مہر اللہ عبدالولی اور ابوبکر زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔علاوہ ازیں گزشتہ روز مزید پڑھیں
کراچی:ناظم جوکھیو کی نماز جنازہ اداکردی گئی، ورثا کا قومی شاہراہ پر دھرنا
دھابیجی(نمائندہ جسارت)گزشتہ روز بیدری سے قتل کیے جانے والے نوجوان کی نماز جنازہ دھابیجی میں ادا کردی گئی ،ورثانے کا میت کے ہمراہ قومی شاہراہ پر دھرنادیدیا جس کے باعث کراچی ٹھٹھہ روڈ بلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پر عرب مہمانوں کی شکار کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر مزید پڑھیں
ایران کا جوہری مذاکرات 29 نومبر سے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
ایران نے کہاہے کہ وہ 29 نومبر سے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں کثیرالجہتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے جا رہا ہے۔ ایران میں اقتدار کی منتقلی کے سبب مذاکرات، جن کا مقصد معاہدے کو بحال کرنا ہے، جون سے تعطل کا شکار ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جوہری معاہدے سے متعلق ایران کے چیف مذاکرات کار علی مزید پڑھیں
حکومت سبسڈی ختم کرکے بڑھائی گئی قیمتیں واپس لے، سراج الحق کا مطالبہ
لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت سبسڈی ختم کرے اور بڑھائی گئی قیمتیں واپس لے، وزیر اعظم کی تقریر عوام کو ایک اور لالی پاپ ہے، پی ٹی آئی نے تبدیلی کا نعرہ لگایا، لیکن تبدیلی کو رسوا کیا۔ سراج الحق نے کہاکہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان خاموش این آر مزید پڑھیں
کورونا وائرس انسانی دماغی خلیات کو متاثر نہیں کرتا، تحقیق
کووڈ 19 کا باعث بننے والا کورونا وائرس انسانی دماغ کے خلیات کو متاثر نہیں کرسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دعوی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔تحقیق کے نتائج سے یہ توقع بڑھی ہے کہ کووڈ 19 سے دماغ کو پہنچنے والے نقصان کی تلافی ممکن ہوسکتی ہے۔تحقیق کے نتائج سابقہ تحقیقی رپورٹس سے مزید پڑھیں
ضروریہ اشیاء کی تمام چیزیں عوام کی پہنچ سےدور ہوچکی ہیں، ذکر اللہ مجاہد
امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ بجلی، گیس، پیٹرول، آٹا، چینی، گھی ہر چیز عوام کی پہنچ سے نکل چکی ہے۔آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کی غلامی میں قوم کا خون نچوڑنے کی پالیسیاں ملک میں نافذ کردی گئی ہیں۔ عمران خان کے حالیہ خطاب میں بجلی، پیٹرول مزید پڑھیں
وزیر توانائی سندھ نے سول اسپتال میں سولر پاور سسٹم کا افتتاح کردیا
وزیر توانائی سندھ نے سول اسپتال میں سولر پاور سسٹم کا افتتاح کردیاہے ۔افتتاحی تقریب میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) نور محمد اور ورلڈ بینک کے نمائندے بھی شریک تھے۔ اس موقع پر نور محمد نے کہا کہ سول اسپتال کی 16 عمارتوں پر سولر پلانٹ لگایا گیا ہے، منصوبے پر 9 لاکھ ڈالرز خرچ مزید پڑھیں