ٹنڈوسعید خان کی رہائشی خاتون شوہر سے تنگ آکر پریس کلب پہنچ گئی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ٹنڈو سعید خان کی رہائشی سونیا زوجہ غلام اصغر بارچ نے شوہر کی جانب سے گھر سے نکالنے کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے اپنی معصوم بچی عالیہ سمیت احتجاج کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پانچ سال قبل غلام اصغر سے میں نے پسند کی شادی کی تھی جس سے میری ایک مزید پڑھیں

بااثر افراد میرے پلاٹ پر قبضہ کر نے کی کوشش کررہے ہیں ،محمد جاوید

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) لطیف آباد نمبر 11 ایوب کالونی کے رہائشی محمد جاوید ولد محمد اشرف نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ علاقے کچھ بااثر افراد میرے پلاٹ پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں جبکہ مکان کے اصل کاغذ میرے پاس موجود ہیں۔ انہوںنے کہاکہ بااثر مزید پڑھیں

جھرک شہر کے رہائشیوں کا قدیمی قبرستان پر قبضے کیخلاف احتجاج

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) جھرک شہر کے رہائشیوں نے قدیمی قبرستان پر قبضے کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر غلام قادر شورو، محمد سومار ملاح، امجد شورو، عبدالطیف نے کہاکہ جھرک کے قدیم قبرستان میں کچھ شرپسند اور بااثر افراد نے قبضہ کرنے کے لیے یہاں پختہ تعمیرات شروع کردی مزید پڑھیں

پانی کی کمی کے باعث فصل تباہ ہورہی ہے ،حکام نوٹس لیں ،شاہنوازکھوسو

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) قاضی احمد کے گوٹھ میہر کھوسو کے رہائشی شاہنواز کھوسو نے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ ملواہ شاخ کے اندر سے نکلنے والی جادو مائینر شاخ میں پانی کی کمی کے باعث فصل تباہ ہورہی ہے جس کے باعث سخت پریشانی کا سامنا ہے۔ انہوںنے کہاکہ علاقے کے منتخب مزید پڑھیں

حضورؐ نے جو انقلاب برپا کیا اس کی مثال دنیا میں نہیں ملتی

ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت) ڈسٹر کٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے جشن میلاد النبی کے سلسلے میں ڈسٹر کٹ بار میں محفل سماں منعقد کی گئی جس میں سیشن جج سمیت تمام جسٹس اور وکلا برادری نے بڑی تعداد میں شر کت ۔محفل سماں میں مفتی سیر محمد قادری نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ مزید پڑھیں

سندھ اوربلوچستان کےساحل پرجیلی فِش کی تعداد میں اضافہ،ماہی گیری کو خطرہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سمندر میں پائی جانے والی سب سے بڑی آبی حیات سے ماہی گیری کی صنعت خطرہ میں پڑھ سکتی ہے، سندھ اور بلوچستان کے ساحلی مقامات میں جیلی فِش کی تعداد میں اضافہ نے خطرہ کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ٹیکنیکل ایڈوائزر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان نے کہا کہ کریک، جیوانی، مزید پڑھیں

سانگلہ ہل:تحصیل بھر میں بے ایمانی کا عنصر شدت اختیار کر گیا

سانگلہ ہل شہر کے گردنواح میں ناپ تول کے نظام میں بے ایمانی کا عنصر شدت اختیار کر گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق سانگلہ ہل شہر کے علاقوں میں سبزی منڈی،کریانہ کی دوکانوں،قصابوں اور مرغی فروشوں کے باٹ 1/2سوگرام تک ہیرپھیر کرنے لگے، ڈسٹرکٹ آفیسر لیبر نے صورتحال پر قابو پانے کے لیے  کاروائی کا حکم مزید پڑھیں

کراچی میں درجنوں رہائشی منصوبے غیر قانونی نکلے ،عوام کا سرمایہ ڈوبنے کا خدشہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے غیر منظور شدہ سوسائٹی پروجیکٹس کی فہرست جاری کردی ہے مذکورہ سوسائٹی پروجیکٹس کی خرید و فرخت سے اجتناب کیجئے۔ 1 نارتھ ٹاؤن فیز ون جی ایف1 نارتھ ٹاؤن فیز ون جی ایف ایس بلڈرزپولٹری لینڈ / نا کلاس 2صدف ڈریم اپارٹمنٹ / ایم کامل بلڈرز بابا موڑ مزید پڑھیں

چین سے جھڑپوں کے بعد بھارت کی جانب سے سرحدی دفاع میں اضافہ

ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں چین اور بھارتی فوج کے درمیان جھڑپ کے ایک سال بعد ہندوستان نے اپنے سرحدی دفاع کو مزید تیزی سے مضبوط بنانے کے لیے کام شروع کردیا ہے جہاں یہ مقام دونوں ممالک کے درمیان طویل عرصے سے ایک وجہ تنازع بنا ہوا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں

حکومت نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کیے تو بھرپور مزاحمت کریں گے،سینیٹر مشتاق احمد خان

امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کیے تو نہ صرف مذمت کریں گے بلکہ بھرپور مزاحمت کریں گے،احتجاج،دھرنا،جلسے جلوس ،پارلیمنٹ اور عدالتوں سمیت تمام آپشن استعمال کریں گے ، سینیٹر مشتاق احمد خان لکی مروت میں جنوبی اضلاع کے ذمہ داران کے مزید پڑھیں