اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی رواں ہفتے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی سے متعلق مشاورت شروع کریں گے تاہم نئے چیئرمین کے نام پر اتفاق تک موجودہ چیئرمین نیب کام جاری رکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے معاملے پر صدر عارف علوی پہلے وزیراعظم سے چیئرمین نیب کے لیے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس: نیب کی جانب سے قومی خزانے میں رقم جمع نہ کرانے کا انکشاف
اسلام آباد: پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی میں قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں نیب کی جانب سے قومی خزانے میں رقم جمع نہ کرانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی اے سی کا اجلاس چیرمین رانا تنویر حسین کی زیر صدارت منعقد ہوا ، جس میں سینیٹر شیری رحمان نے نیب کی مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں توانائی کے 3منصوبے آخری مراحل میں داخل
خیبر پختونخوا میں توانائی کے 3منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگئے۔ سیکرٹری توانائی وبرقیات انجینئرسیدامتیازحسین شاہ ضلع مانسہرہ،شانگلہ اوردیرلوئیرمیں چیف ایگزیکٹو پیڈوانجینئرنعیم خان کے ہمراہ پن بجلی کے جاری منصوبوں پر کام کی رفتارکا جائزہ لینے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آئندہ 6ماہ میں ان منصوبوں سے مجموعی طورپر 63میگاواٹ سستی بجلی مزید پڑھیں
سالانہ تبلیغی اجتماع رائیونڈپر لاہور پولیس کا سکیورٹی پلان جاری
لاہور: پولیس نے سالانہ تبلیغی اجتماع رائیونڈکی سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی، پولیس کے2 ہزار سے زائدافسران وجوان فرائض انجام دیں گے۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کیپٹن(ر) سہیل چودھری نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ 03 ایس پیز،07ایس ڈی پی اوز،30 ایس ایچ اوز،228 اَپر سب آرڈینیٹس تعینات ہوں گے۔ مزید پڑھیں
مساجد سوسائٹی کا مرکزی نقطہ بنیادی ادارہ ہے ، صوبائی وز یر اوقاف
صوبائی وز یر اوقاف سعید الحسن شاہ کا کہنا ہے کہ خانقاہی نظام کا احیاءوقت کی اہم ضرورت ہے، مساجد اور دربار سوسائٹی کا مرکزی نقطہ اور انسانی فلاح کے بنیادی ادارے سے ہیں جن کا فیضان مزید موثر بنانے کی ضرورت ہے۔ صوبائی وز یر اوقاف نے طلبہ و طالبات کے مختلف وفود سے مزید پڑھیں
ملک میں کورونا سے مزید 11 جاں بحق، 561 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 11 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 477 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 11 مریض انتقال کرگئے جب کہ 561 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 74 ہزار مزید پڑھیں
نوجوانوں کو انٹرنیٹ پر ہر طرح کے غیر اخلاقی مواد تک رسائی حاصل ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل کو انٹرنیٹ کے ہر طرح کے غیر اخلاقی مواد تک رسائی حاصل ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے رحمت العالمین ﷺ اتھارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں مثبت تبدیلیاں لانے کے لیے نبی کریم ﷺ کی مزید پڑھیں
آزاد کشمیر میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 23 افراد جاں بحق
کوٹلی: آزاد کشمیر کے علاقے سدھنوتی میں مسافر بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 23 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افسوسناک واقعہ آزاد کشمیر کے علاقے سدھنوتی میں پیش آیا، مسافر کوچ ضلع راولاکوٹ سے کوٹلی آرہی تھی کہ منجیاڑی کے قریب گہری کھائی میں گرگئی۔ حادثے کے فوری بعد ریسکیو مزید پڑھیں
این اے133: اقبال چیمہ کا الیکشن ٹربیونل جانے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ نے این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کردیا ہے۔
عوام کیلئے عمران خان کا استعفیٰ سب سے بڑا ریلیف پیکج ہے، ترجمان ن لیگ
لاہور: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام کیلئے عمران خان کا استعفیٰ سب بڑا ریلیف پیکج ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے سب سے بڑے عوامی پیکج کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ ملک میں مہنگائی، معاشی تباہی اور بے روزگاری کے ذمہ دار عمران مزید پڑھیں