زیر زمین پانی کیس،عدالت عظمیٰ کا سیکرٹری جنگلات پختونخواہ کے وارنٹ کا انتباہ

اسلام آباد (آن لائن) عدالت عظمیٰ نے زیر زمین پانی کے استعمال اور قیمت کے تعین سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کے موقع پر تمام صوبائی سیکرٹریز جنگلات کو ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر شجرکاری منصوبوں سے متعلق رپورٹس جمع کرانے کا حکم جاری کرتے ہوئے معاملے کی سماعت ایک ماہ مزید پڑھیں

اپوزیشن کا رویہ ملکی مفادات کے منافی ہے،شیخ رشید

لاہور(نمائندہ جسارت) وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پنجاب سمیت ملک میں امن وعامہ کی صورتحال اطمینان بخش ہے، موجودہ حالات میں اپوزیشن جماعتیں ڈیڑھ انچ کی مسجد بنا کر منفی سیاست کر رہی ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے لاہور میں ملاقات کی، ملاقات میں مزید پڑھیں

افغان حکومت تسلیم نہ کرکے نئے فساد کی بنیاد رکھی جارہی ہے،لیاقت بلوچ

لاہور( نمائندہ جسارت ) نائب امیر جماعت اسلامی و سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے ملی یکجہتی کونسل، خیبرپختونخوا کی صوبائی کونسل سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں افغان عوام کی عظیم فتح کو تسلیم نہ کر کے دنیا میں فساد، دہشت گردی کی نئی بنیادیں تیار کی جا مزید پڑھیں

حکومت ڈیلرز کا منافع 6 فیصد کرنے پر رضامند ،پیٹرول بحران ٹل گیا

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان کامیاب مذاکرات کے دوران معاملات طے پاگئے ہیں جس کے بعد ملک میں پیٹرول پمپس کی بندش کا خطرہ ٹل گیا۔ وزارت پیٹرولیم اسلام آباد میں حکومت کی طرف سے وزیر پیٹرولیم حماد اظہر، سیکرٹری پیٹرولیم، ڈی جی آئل اور چیئرمین اوگرا نے پیٹرولیم مزید پڑھیں

عوام کیلئے سب سے بڑا پیکج عمران خان کا استعفا ہوگا،ن لیگ

اسلام آباد ( آن لائن)عوام کے لیے سب سے بڑا ریلیف پیکیج عمران خان کا استعفا ہوگا۔ن لیگ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن ) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت سے کسی قسم کی مشاورت نہیں کریں گے،حکومت کو اب کوئی این آر او نہیں دیں گے،عمران کی صدارت میں قومی سلامتی مزید پڑھیں

حیدرآباد ،ڈسٹرکٹ بار میں وکلا کیلیے مفت طبی کیمپ کا قیام

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حیدرآباد میں پرائیویٹ میڈیکل لیبارٹری کی طرف سے بون میرو،شوگر کی تشخیص کے ڈسٹرکٹ بار میں وکیلوں کیلیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 300 سے زائد وکلا نے اپنے ٹیسٹ کروائے ۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر محمد آصف شیخ نے مفت ٹیسٹ کیمپ کا افتتاح مزید پڑھیں

بلدیہ کے ہندو ملازم دیوالی کے موقع پر بھی تنخواہوں سے محروم

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ اعلی اسٹاف یونین سی بی اے حیدرآباد کی جانب سے ہندو ملازمین کو دیوالی کی تنخواہیں ادا نہ کرنے کے خلاف یونین کے صدر غلام محمد قریشی، جنرل سیکرٹری محمد اکرم راجپوت اور سینئر نائب صدر سید اسماعیل شاہ کی قیادت میں شہباز بلڈنگ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مزید پڑھیں

تنظیم تحریک ادب وثقافت کی جانب سے جشن لطیفؒ منایا گیا

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے جشن الماسی(ڈائمنڈ جوبلی) کے موقع پر سماجی تنظیم تحریکِ ادب و ثقافت نے لطیف آباد میں نثار احمد صدیقی ٹریننگ اکیڈمی کی’’ نثار دانش گاہ ‘‘میں تقریب ’’جشنِ لطیفؒ ‘‘ کا انعقاد کیا جس میں تلاوتِ کلامِ پاک اور نعتِ رسول مقبولﷺ پڑھنے کی سعادت معروف قاری و نعت خواںحسان خلیق نے مزید پڑھیں

سندھ کو آپریٹو کالج کی تعمیر جلد مکمل کی جائے،جام اکرام اللہ

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے محکمہ بلڈنگ کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ زیر تعمیر سندھ کوآپریٹو کالج حیدرآباد کے کام کو جلد مکمل کر کے سندھ کو آپریٹو سوسائٹیز کے حوالے کیا جائے تاکہ افسران کی تربیت کو یقینی بنایا مزید پڑھیں

دیوالی کا تہوار روشنی اور محبت کا پیغام دیتا ہے ،شرجیل کھرل

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی حیدر آباد رینج شرجیل کھرل نے ہندوئوں کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر حیدرآباد رینج میں بسنے والے ہندو کمیونٹی کو مبارکباد کا پیغام دیا کہ دیوالی روشنی اور محبت کا تہوار ہے اور یہ تہوار آپس میں بھائی چارے اور خیرسگالی کے جذبات عام کرتا ہے -ڈی آئی جی مزید پڑھیں