زمرہ: پاکستان
سندھ میں 76 ہزار سے زائد انسداد کورونا کی ویکسین ضائع ہو گئیں
محکمہ صحت سندھ کے ذرائع کے مطابق سندھ میں 76 ہزار سے زائد انسداد کورونا کی ویکسین ضائع ہو گئیں۔ذرائع نے بتایا کہ اب تک 76 ہزار 935 ڈوز سندھ کے مختلف سینٹرز پر ضائع ہوچکی ہیں، جن میں سب سے زیادہ اسٹرازینیکا کی 23 ہزار 96 ڈوز ضائع ہوئیں۔دوسرے نمبر پر سائینو ویک کی مزید پڑھیں
پاکستان میں تعمیر کردہ سب سے بڑا بحری جہاز پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل
کراچی: پاکستان میں تعمیر کردہ سب سے بڑے بحری جہاز کولاچی کو پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل کرلیا گیا، جہاز جدید مشینری، آلات ، ہتھیاروں سے لیس ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایم ایس ایس کولاچی کی بیڑے میں شمولیت کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں وزیردفاع پرویزخٹک ، چین کے قونصل مزید پڑھیں
حکومت کا اسلام آباد کے سیکٹرز اور دیہی علاقوں میں فرق ختم کرنے کا منصوبہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے سیکٹرز اور دیہی علاقوں میں فرق ختم کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے، دیہی اور شہری علاقوں کا فرق ختم کرنے کیلئے قانون سازی شروع کر دی گئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ اسلام آباد شہر کے تمام مزید پڑھیں
برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ قرار دینے کیخلاف درخواست سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دائر
تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس میں برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ قرار دینے کیخلاف درخواست سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دائر کردی گئی۔جمعرات کو برنس روڈ کے رہائشی محمد عمران نے دائر درخواست میں موقف اپنایا کہ 5 جنوری 2021 کو ڈپٹی کمشنر ساﺅتھ نے ایک نوٹفیکشن برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ کا درج مزید پڑھیں
سندھ حکومت قصر فاطمہ کو کالج میں تبدیل کرنیکا حکم چیلنج کرنیکا فیصلہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قصر فاطمہ المعروف موہاٹہ پیلس کو میڈیکل کالج میں تبدیل کرنے کا معاملہ، سندھ حکومت کا سنگل بینچ کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو آگاہ کردیا۔ عدالت میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا کہ ہیریٹیج بلڈنگ میں کالج نہیں بنایا جاسکتا، سنگل بینچ کا حکم غیر مزید پڑھیں
میٹروپولیٹن کمشنر نے ایڈمنسٹریٹر کے اختیارات استعمال کرنا شروع کردیے
کراچی(اسٹاف رپورٹر ) بلدیہ عظمیٰ کے میٹرولیٹن کمشنر نے حکومت سندھ کے مشیر خاص و ایڈمنسٹریٹر کراچی کی اجازت کے بغیر مجاز اتھارٹی کے اختیارات استعمال کرنا شروع کر دیے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق میٹروپولیٹن کمشنر افضل زیدی نے بدھ کی شب دفتری اوقات ختم ہونے کے بعد اپنے دستخط سے بلدیہ عظمیٰ کے سینئر مزید پڑھیں
جمشیدچیمہ نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کردیا
لاہور (نمائندہ جسارت) تحریک انصاف کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور کورننگ امیدوار مسرت جمشید چیمہ نے این اے133 کے ضمنی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ امیدواروں نے اپنے وکیل قاضی مبین کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ کے ایپلٹ الیکشن ٹریبونل کے روبرو اپیل دائر کی۔ اپیل میں موقف مزید پڑھیں
جرمن اسکول اورنگی ٹائون کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات گرانے کا حکم
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جرمن اسکول اورنگی ٹاؤن کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات کا معاملہ ، عدالت نے غیرقانونی تعمیرات فوری گرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ اسکول کی زمین فوری خالی کرائی جائی، عدالت میں عثمان فاروق ایڈووکیٹ کاکہناتھا کہ رفاہی پلاٹس کی لیز کسی انفرادی شخص کو مزید پڑھیں
کراچی میں رواں برس 65 ہزار سے زائد لوٹ مار کی وارداتیں
کراچی (اسٹاف رپورٹر) رواں سال کراچی میں شہریوں سے لوٹ مار کی وارداتیں 65 ہزار سے تجاوز کر گئیں‘ اب تک شہر میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 15ہزار زاید وارداتیں ریکارڈ ہو چکی ہیں۔ ذرائع سی پی ایل سی کے مطابق رواں سال موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں میں84 فیصد اضافہ ہوا۔ گزشتہ سال مزید پڑھیں