لاہور کی سیشن عدالت نے پلاٹ پر قبضے کے معاملے میں صوبائی وزیر میاں محمود الرشید سمیت دیگر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔
زمرہ: پاکستان
پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن انتظامی اقدام اٹھائے گی اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ برداشت نہیں کیا جائیگا۔
کراچی میں غیر ضروری روڈ بند کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں کراچی کے روڈ بند کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی دلائل سننے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے، سائلین کا موقف ہے کہ روڈ بند کرنے سے عوام کوفائدے کے بجائے تکلیف کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
کے ایم سی ڈپٹی ڈائریکٹر کے قتل میں ملوث خاتون گرفتار
کراچی: سندھ پولیس نے کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) کے ڈپٹی ڈائریکٹر برائے کچی آبادی مصباح الاسلام کے قتل میں ملوث خاتون کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ خاتون کی شناخت عروسہ تسلیم زوجہ عمیر نہاد احمد خان کے نام سے ہوئی ہے۔
حکومت کا سمندر پار پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے اقدام
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سمندر پار پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے وفاقی اداروں میں سہولت کار افسران مقرر کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ پرائم منسٹر آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ 39 وفاقی ڈویژنز میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے سہولت کار افسر مقرر کیا جائے، مزید پڑھیں
محمد حسین محنتی 5نومبرکو نواب شاہ کادورہ کریں گے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق ایم این اے محمد حسین محنتی 5نومبرکو نواب شاہ کا 2روزہ دورہ کریں گے وہ سیرت النبیؐ کے جلسوں سے خطاب اورمختلف اجلاسوں میں دعوتی وتنظیمی صورتحال کاجائزہ بھی لیں گے۔ضلعی امیرسرورقریشی ،جنرل سیکرٹری سردارآرائیں مقامی امیرفیصل ہمایوں بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔
رعایا کی کفالت اسلامی ریاست کی ذمے داری ہے‘نصراللہ عزیز
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصراللہ عزیز نے کہا ہے کہ سیکولر اور لبرل حکمرانوں نے امریکی غلامی اور آئی ایم ایف کی نوکری کرتے ہوئے عوام کو مہنگائی، بیروزگاری اور بدترین معاشی بحران میں مبتلا کرکے خودکشی کرنے پر مجبور کردیا ہے، غیر اسلامی ،غیرشرعی پالیسیوں کی وجہ سے عوام مزید پڑھیں
وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد نہ لانا منافقت ہے، شازیہ مری
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری کی حکمت عملی سے ہی عوام کو مشکلات سے نجات ملے گی جبکہ سلیکٹڈ وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک نہ لانا عوام سے منافقت ہے۔ اپنے ایک بیان میں شازیہ مری مزید پڑھیں
تعلیمی نصاب دنیا میں ہونیوالی تبدیلیوں کے مطابق ہونا چاہیے‘ شفقت محمود
اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملکی آبادی بڑھنے کے ساتھ ساتھ ڈاکٹروں کی طلب میں بھی اضافہ ہو گیا ہے، حکومت کسی بھی چیلنج سے نبرد آزما ہونے کے لیے پوری طرح تیارہے۔ منگل کو پاکستان میڈیکل کمیشن کی جانب سے ایم ڈی کیٹ مزید پڑھیں
حضورﷺ کی عزت و ناموس سے بڑھ کر کچھ نہیں ،اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ کی عزت و ناموس سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف کیس پر سماعت ہوئی، دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ ایف آئی مزید پڑھیں