نیشنل بینک پر سائبر حملے کے بعد بیشتر سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن نہ مل سکی۔ذرائع کے مطابق سائبر حملے کے بعد سے اب تک 40 فیصد سے زائد برانچز بحال نہ ہوئیں جب کہ اے ٹی ایمز کے مسائل بھی جاری ہیں۔ذرائع نے بتایاکہ نیشنل بینک کی مکمل برانچز کھلنے میں تین دن مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وفاقی دارالحکومت کے لیے نئے بلدیاتی نظام کی سفارشات تیار
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے لیے نئے بلدیاتی نظام کی سفارشات تیار کرلی گئی، اسلام آباد کا بلدیاتی نظام دو حصوں پر مشتمل ہوگا، مئیر اسلام آباد کا انتخاب براہ راست ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اسد عمر نے اسلام آباد بلدیاتی نظام ایکٹ 2021 کے جائزہ اجلاس کی مزید پڑھیں
صدر پاکستان کی ہدایت پر دارالعلوم کراچی میں کینسر مہم سے آگاہی کی تقریب
پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکریٹری منسٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم نے صدر پاکستان کی اہلیہ میڈم ثمینہ علوی صاحبہ کی ہدایت پر دارالعلوم کراچی میں حرا فاونڈیشن اسکول میں بریسٹ کینسر مہم سے آگاہی کیلئے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔صدر پاکستان کی اہلیہ بیگم ثمینہ عارف علوی مزید پڑھیں
ڈاکٹرطارق سلیم: عمران ایک کروڑنوکریوں اور50لاکھ گھروں کا جواب دیں
امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی وفاقی اور پنجاب حکومتیں عوام کے ریلیف کی بجائے اذیت کا باعث بنی ہیں، نااہل اعظم کپتان اوراہل پنجاب پرمسلط بزدار میں مقابلہ ہے کہ کون نااہلی کے زیادہ ریکارڈ قائم کرتاہے۔ ہرتین ماہ بعد آئی جی اور وزارتوں کی آپس مزید پڑھیں
سندھ حکومت کراچی کے شہریوں کو سفری سہولت فراہم کرنے میں ایک بار پھر ناکام
کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری) سندھ حکومت کراچی کے شہریوں کو سفری سہولت فراہم کرنے میں ایک بار پھر ناکام ہوگئی ہے، کراچی میں پاکستان کی پہلی الیکڑک بس سروس کا آغاز اس سال دسمبر میں نہیں ہوسکے گا۔ تین کروڑ شہریوں کے لیے صرف ایک ا لیکڑک بس کو کراچی کے مختلف روٹس پر گزشتہ 7ماہ سے مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع خاران میں دھماکہ، 12 افراد زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خاران میں بم دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع خاران میں چیف چوک کے قریب موٹر سائیکل میں نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے دھماکہ کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، اور مزید پڑھیں
وزیراعلی سندھ کا موہٹہ پیلس کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے موہٹہ پیلس کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیاہے، مراد علی شاہ نے کہا کہ اپریل میں ہمارے صوبے میں پبلک سروس کمیشن کا قانون ختم کر دیا گیا، ایک شخص نے درخواست دی اور عدالت نے قانون ہی ختم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی مزید پڑھیں
اسلام آباد میں ریسکیو 1122 سروس شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملکی دارالحکومت اسلام آباد میں ریسکیو 1122 سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد فائربریگیڈ سروس کا دورہ کیا اور آگ بجھانے اور ہنگامی مشقوں کا معائنہ بھی کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے کہا کہ پنجاب کی طرز پر اسلام آباد میں مزید پڑھیں
لاہور: کالعدم تنظیم کے گرفتار کارکنان رہا
لاہور: پاکستان حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان ہونے والے معا ہدے پرعملدرآمد شروع ہو گیا ہے، پنجاب بھر سے گرفتار 860افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق گرفتار افراد کے خلاف کوئی کیسزنہیں تھے اور ان کو مختلف الزمات کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا تھا، تاہم ان مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن غیر آئینی قرار
پشاور: ہائیکورٹ کے تین رکنی لارجر بنچ نے نیبرہوڈ اور ویلیج کونسل الیکشن غیر جماعتی بنیادوں پر کرانے کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ نے خیبرپختونخوا لوکل گورنمنٹ الیکشن کے خلاف دائر درخواستوں پر مختصر فیصلہ سنا دیا ہے، عدالت نے ؕنیبر ہوڈ اور ویلیج کونسل الیکشن غیر مزید پڑھیں