کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں غیر قانونی پورشن بنانے کے کیس ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کر دئیے۔
زمرہ: پاکستان
سانحہ مہران ٹاؤن فیکٹری کیس: درخواستوں پر فیصلہ ایک بار پھر موخر
کراچی: شہر قائد کی سٹی کورٹ میں سانحہ مہران ٹاؤن فیکٹری کیس میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ چوتھی بار موخر کردیا گیا، ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ اب 5 نومبر کو سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو کراچی کی سٹی کورٹ میں سانحہ مہران ٹاؤن فیکٹری کیس کے حوالے سے ملزمان مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع خاران میں دھماکہ، 13 افراد زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خاران میں بم دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع خاران میں چیف چوک کے قریب موٹر سائیکل میں نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے دھماکہ کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، اور مزید پڑھیں
اسلام آباد ایئرپورٹ پر غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
اسلام آباد: ایئر ٹریفک کنٹرولر کی غفلت کے باعث اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ ذرائع کے مطابق ایئر ٹریفک کنٹرولر نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر غیر ملکی طیارے کو غلط گائیڈ کیا اور طیارہ 8 ہزار کے بجائے 5 ہزار فٹ کی بلندی پر چلا گیا، مزید پڑھیں
نوری آباد پاور پلانٹ کیس،وزیراعلیٰ سندھ عدالت میں پیش
اسلام آباد(نمائندہ جسارت)احتساب عدالت نے نوری آباد پاور پلانٹ کیس میں وزیراعلیٰ سندھ پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر کرتے ہوئے نئی تاریخ مقرر کردی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نوری آباد پاور پلانٹ منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے جہاں سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ کیس کا شریک ملزم مزید پڑھیں
سنگل ونڈو نظام‘ پاک امریکا شراکت داری میں ایک اور سنگ میل عبور
اسلام آباد(صباح نیوز)یو ایس ایڈ ڈپٹی مشن ڈائریکٹر ڈیوڈ ینگ کا کہنا ہے کہ سنگل ونڈو نظام سے پاکستان اور امریکا کے درمیان شراکت داری میں ایک اور اہم سنگ میل عبور ہوا، امریکا پاکستان کی تجارتی امورمیں بہتری اور معاونت کے لیے پرعزم ہے۔ پاکستان سنگل ونڈو نظام لانچنگ سے متعلق تقریب کا انعقاد مزید پڑھیں
درآمدات میں اضافہ برآمدات میں کمی ہورہی ہے،الطاف میمن
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر محمد الطاف میمن نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 11 اَرب 60 کروڑ ڈالر تک پہنچ چکا ہے جبکہ 2021 کے مقابلے میں 30 فیصد بڑھ گیا ہے، جس کی بڑی وجہ کم برآمدات اور متوقع مزید پڑھیں
گزشتہ ماہ دہشت گرد حملوں میں43 فیصد اضافہ ہوا‘ رپورٹ
اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستا ن میں اکتوبر 2021ء کے دوران دہشت گردوں کے حملوں میں43 فیصد اضافہ ہوا‘ ان حملوں میں36 افراد جاں بحق ہوئے‘ جن میںسے27 سیکورٹی اہلکار اور 9شہری شامل ہیں ۔پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلیکٹ اینڈ سیکورٹی اسٹڈیز(پی سی ایس ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مزید پڑھیں
ججوں اور بیوروکریٹس کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ کا کیس، 3 رکنی بینچ ٹوٹ گیا
اسلام آباد (اے پی پی) عدالت عظمیٰ کے جسٹس سجاد علی شاہ نے ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف دائر اپیل سننے سے معذرت کر لی، 3رکنی بینچ ٹوٹ گیا ۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے اپیل پر سماعت کے مزید پڑھیں
پاکستان میں مزید 6 افراد کورونا وائرس سے انتقال کر گئے
اسلام آباد( آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے او ر گزشتہ روز پاکستان میں صرف 6افراد کورونا وائرس سے انتقال کر گئے جس کے بعد کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی مزید پڑھیں