کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان عبد القدوس بزنجو کی ہدایت پر صوبے کی جیلوں اور جوڈیشل لاک اپ میں بند سزا یافتہ قیدیوں کے لیے دو ماہ کی خصوصی معافی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بلوچستان کی جیلوں اور مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بجلی کے ٹیرف میں اضافے سے غریب لوگوں پر زیادہ بوجھ پڑے گا، چیئرمین نیپرا
اسلام آباد: نیپرا میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 68 پیسے فی یونٹ اضافے پر سماعت مکمل ہوگئی ہے تاہم اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کیاجائے گا، بجلی کے ٹیرف میں اضافے سے غریب لوگوں پر زیادہ بوجھ پڑے گا۔ تفصیلات کےمطابق منگل کو چیئرمین نیپرا کی زیر صدارت حکومت مزید پڑھیں
چین اور پاکستان کے موضوع پر ویڈیو مقابلے کا اجرا کر دیا گیا
چین اور پاکستان کے موضوع پر ویڈیو مقابلے کا اجرا کر دیا گیا، چینی سفارت خانے نے مختصر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم لائیک (Likee)کے تعاون سے ایک مختصر ویڈیو بنانے کا مقابلہ ”مائی اسٹوری ود چائنا” شروع کیا، مقابلہ 4 ماہ کی مدت پر محیط ہے، جسے دو مراحل میں تقسیم کیا گیا ہے ایک مزید پڑھیں
خون کے عطیات سے تھیلے سمیا کے مریضوں میں جینے کی امید پیدا ہوئی، زمرد خان
پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ زمر د خان نے کہا ہے کہ خون کے عطیات دینے سے تھیلیسیما اور ہیموفلیا کے مریضوں میں جینے کی امید پیدا ہو گئی ہے ۔ خون کے عطیات دینے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ وہ اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں ۔ مزید پڑھیں
ہوا کا رخ تبدیل ہوگیا حکومتی نااہلی سے قیمتی جانیں ضائع ہوئیں،وزیراعلیٰ سندھ
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی انتخابات میں کیسے جیتی سب کو پتا ہے‘ اب پی ٹی آئی کے لوگ انتخابات میں اپنی ضمانتیں ضبط کروائیں گے کیونکہ اب ہواؤں مزید پڑھیں
ملک میں کورونا سے مزید 10 جاں بحق، 457 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 10 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 466 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 10 مریض انتقال کرگئے جب کہ 457 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 74 ہزار مزید پڑھیں
کراچی: 10 ماہ کے دوران ٹریفک حادثات میں 183 افراد اپنی جانیں کھو بیٹھے
کراچی ٹریفک پولیس نے شہر میں ٹریفک حادثات سے متعلق 10 ماہ کے اعداد و شمار کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ ٹریفک پولیس سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہر میں 10 ماہ کے دوران 216 ٹریفک حادثات ہوئے جن میں 183 افراد جاں بحق اور 183 زخمی ہوئے، ٹریفک حادثات میں مزید پڑھیں
مہنگائی کی شرح سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اسلام آباد: ملک میں گذشتہ ماہ (اکتوبر) کے دوران مہنگائی کی شرح رواں مالی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی پر ماہانہ رپورٹ جاری کردی گئی ہے، جس کے مطابق گزشتہ ماہ اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 9 اعشاریہ 2 فیصد رہی ہے جب کہ مزید پڑھیں
سی ٹی ڈی کی دیر بالا میں کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
FILE PHOTO پشاور: کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے دیر بالا میں کارروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق سی ٹی ڈی کوہاٹ ریجن کے اہلکار ہنگو کی تحصیل ٹل اور مضافات میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ کردی تاہم جوابی کارروائی کے مزید پڑھیں
نئے نیب آرڈیننس کے تحت صدر مملکت کسی وقت چیئرمین نیب کو نکال سکتے ہیں، شاہد خاقان
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نئے نیب آرڈیننس کے تحت صدر مملکت کسی بھی وقت چیئرمین نیب کو نکال سکتے ہیں۔