وفاقی کابینہ کا اجلاس، سعد رضوی کو جلد رہا کیے جانے کا امکان

 اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے طے کیا ہے کہ ٹی ایل پی کے ساتھ معاہدے پر مکمل عمل درآمد کرتے ہوئے سعد رضوی کو رہا کردیا جائے گا جب کہ وزیراعظم نے وزراء کو کالعدم جماعت تحریک لبیک سے متعلق بیانات دینے سے روک دیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ اجلاس؛ عوام سے زمین خریدنے کا حکومتی اختیار ختم کرنے کی منظوری

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں توانائی، کامر س اور دیگر شعبوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے مزید پڑھیں

متحدہ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کی تعیناتی کے خلاف درخواست دائر کردی

 کراچی: ایڈمنسٹریٹرز کے لامحدود اختیارات چیلنج کردیئے گئے، ایم کیو ایم پاکستان نے ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی کی سیاسی تعیناتی کیخلاف درخواست دائر کردی۔  دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ صوبے بھر میں سیاسی بنیادوں پر ایڈمسنٹریٹر تعینات کیے گئے، کراچی میں سیاسی ایڈمنسٹریٹر کو افسران کے تبادلوں کا بھی اختیار دے دیا گیا، سیاسی مزید پڑھیں

حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلاکر 30 بلز منظور کرانے کا فیصلہ

حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلاکر 30 بلز منظور کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں سے حمایت کی درخواست کردی۔ وزیراعظم عمران خان سے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے ملاقات کی جن میں ایم کیو ایم، مسلم لیگ (ق)، جی ڈی اے، بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں، شاہ مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر ڈیڑھ کلو ہیروئن بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام دی گئی

 کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس اور ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے جناح ٹرمینل پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ کلو گرام ہیروئن بیرون ملک لے جانے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے دوران گلف ائیر کی پرواز کے ذریعے بحرین جانے مزید پڑھیں

کیپٹن محمد سرور شہید کا 111واں یوم پیدائش 10نومبر کو منایا جائے گا

پاکستان کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر حاصل کرنے والے پاک فوج کے ہیرو کیپٹن محمد سرور شہید کا 111 واں یوم پیدائش 10نومبر کو منایا جائے گا۔ مختلف شہروں میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جن میں کیپٹن سرور شہید کی عظیم قربانی کوخراج عقیدت پیش کیا جائے گاوہ پاک فوج کے مزید پڑھیں

شاعر مشرق سر ڈاکٹرعلامہ اقبال کا144واں یوم ولادت 9نومبر کو منایا جائے گا

شاعر مشرق سر ڈاکٹرعلامہ اقبال کا 144 واں یوم ولادت 9 نومبر کو منایا جائے گا۔ ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی جس سے خطاب کے دوران مقررین شاعر مشرق علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کریں گے. اخبارات خصوصی ایڈیشن شائع کریں گے جبکہ قومی و نجی ٹی وی چینلز سے خصوصی مزید پڑھیں

مولانا سمیع الحق کو جہان فانی سے رخصت ہوئے تین برس بیت گئے

متحدہ مجلس عمل کے بانی اور معروف مذہبی سکالر سینیٹر مولانا سمیع الحق کو جہان فانی سے رخصت ہوئے تین برس بیت چکے ہیں 2 نومبر منگل کو ان کی برسی منائی گئی اس سلسلے میں مختلف شہروں میں جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام تعزیتی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ مولانا سمیع الحق دسمبر1937ء مزید پڑھیں

پائلیٹ کی حاضر دماغی، اسلام آباد آنے والا غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

ایئر ٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غفلت و لاپرواہی کے باعث غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق خاتون ایئر ٹریفک کنٹرولر کو ڈی جی سی اے اے کے حکم پر معطل کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔ غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز بحرین سے اسلام آباد مزید پڑھیں

پہلے بھی بجلی مہنگی ہوئی، صارف کہاں جائے؟ کیا مر جائے؟، حافظ نعیم الرحمن

امیرجماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ پہلے بھی بجلی مہنگی ہوئی، صارف کہاں جائے؟ کیا مر جائے؟۔نیپرا میں حکومت کی بجلی مہنگی کرنے کی سماعت کے موقع پر امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے وفاقی حکومت کے ساتھ چیئرمین نیپرا پر بھی سخت تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ نیپرا صارفین مزید پڑھیں