حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ڈویژنل کمشنر حیدر آباد محمد عباس بلوچ نے کہا ہے کہ سندھ کے روایتی ثقافتی ہنر اور تاریخی مقامات کو پوری دنیا میں متعارف کرانے کیلیے 15نومبر 2021ء سے سندھ عجائب گھر میں ایک ثقافتی میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے اس کے ساتھ ساتھ ثقافتی اور تاریخی مقامات کو اجاگر کرنے کیلیے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
گھروں میں کام کرنے والی خواتین کے ذریعے بلیک میل کرنے والا گروہ گرفتار
لاہور: ایف آئی اے سائبرکرائم نے گھروں میں کام کرنے والی خواتین کے ذریعے بلیک میل کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں گھروں میں کام کرنے والی خواتین کے ذریعے مالکان کو بلیک میل کرنے والے گروہ کو ایف آئی اے سائبرکرائم نے گرفتار کرلیا، گینگ کی خواتین گھر کے مالک کےساتھ غیراخلاقی ویڈیوز مزید پڑھیں
ڈسکہ الیکشن میں پولنگ عملہ غائب ہونے کی انکوائری رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد: این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخاب میں پولنگ عملہ کے غائب ہونے کی تہلکہ خیز انکوائری رپورٹ سامنے آگئی۔ انکوائری کمیٹی نے دھاندلی کا ذمہ دار الیکشن کمیشن افسران ڈی آر او عابد حسین اور آر او اطہر عباسی کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور ریٹرننگ آفیسر کی نااہلی کے باعث ڈسکہ الیکشن مزید پڑھیں
نجی اسکول کے خواتین واش روم کے باہر خفیہ کیمرے کا انکشاف
کراچی: صفورہ گوٹھ پر واقع نجی اسکول کے خواتین واش روم کے باہر خفیہ کیمرے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے صفورہ گوٹھ میں واقع ایک نجی اسکول کے خواتین واش روم کے باہر خفیہ کیمرے کا انکشاف ہوا، جس پر محکمہ تعلیم نے کارروائی کرتے ہوئے اسکول کی رجسٹریشن منسوخ کردی مزید پڑھیں
طیاروں میں آئی پیڈز لگانے کے نام پر 3 ارب کی کرپشن پر پی آئی اے افسر گرفتار
کراچی: کراچی ایف آئی اے نے طیاروں میں آئی پیڈز لگانے کے نام پر تین ارب روپے کی کرپشن پر پی آئی اے کے افسر کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے کے جہازوں میں آئی پیڈز لگانے کے معاملے پر ایف آئی اے متحرک ہوگئی۔ کارپوریٹ کرائم سرکل نے پی آئی اے مزید پڑھیں
ترکش خاتون نے مارخور کے شکار کا مہنگا ترین لائسنس حاصل کرلیا
چترال: ترکش خاتون نے مارخور کے شکار کے لیے دو کروڑ 71 لاکھ روپے ادا کرکے ملکی تاریخ کا مارخور کا مہنگا ترین لائسنس حاصل کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا میں قیمتی اور نایاب جانور مارخور کے شکار کا لائسنس تاریخ کی بلند ترین قیمت پر ترکش خاتون کی کمپنی نے خرید لیا۔ چترال میں مزید پڑھیں
کراچی سے چینی کے ٹرک کے پی کے روانہ، قیمت 90 روپے تک آنے کا امکان
پشاور: صوبے کے عوام کے لیے خبر سامنے آئی ہے کہ کراچی سے چینی کے متعدد ٹرک خیبر پختون خوا روانہ ہوگئے جس کے بعد ایک سے دو دن میں چینی کی فی کلو قیمت 135 روپے سے کم ہوکر 90 روپے تک آںے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی مزید پڑھیں
ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ سے تجاوز کرگئی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر کی رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 11 لاکھ 99 ہزار 970 ہے، پنجاب میں 6 کروڑ 90 لاکھ سے زائد ووٹرز رجسٹرڈ ہیں جبکہ سندھ میں 2 کروڑ 55 مزید پڑھیں
زیادہ تر شوگر ملز نواز شریف اور آصف زرداری کی ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ زیادہ تر شوگر ملز نواز شریف اور آصف زرداری کی ہیں۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ماضی کی حکومت نے 23ملین ڈالر قرضہ لیا، اس سال ہمیں 10 ارب ڈالر قرض واپس کرنا پڑا جب کہ اگلے سال ہمیں مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ ہنگامی اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کی قیادت وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کرے گی۔ اجلاس کل سہ پہر ساڑھے تین بجے ہوگا، جس کی صدارت مولانا فضل الرحمان کریں گے۔ پی مزید پڑھیں