نوجوانوں کی کثیر تعداد پر سخت محنت کر ر�ے �یں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کی کثیر تعداد پر سخت محنت کر رہے ہیں۔ معاون خصوصی برائے نوجوانان عثمان ڈار نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں کامیاب جوان پروگرام کے 2 سال مکمل ہونے پر کارکردگی رپورٹ پیش کردی۔ رپورٹ کے مطابق ایک لاکھ سے زائد نوجوانوں مزید پڑھیں

حیدرآباد،�صلوں کی مقرر� قیمت ن� ملنے کیخلا� احتجاج

حیدرآباد(سٹاف رپورٹر) آل تھر لیبر اور ورکرز اتحاد حیدرآباد کی جانب سے سندھ کی فصلوں کی مقررہ قیمت نہ ملنے اور ناجائز کٹوتی کے خلاف تھر کے سیکڑوں مزدوروں، طلبہ اور وکلا نے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے اکرم سمیجو،منظور،مبین منگریو اور دیگر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا ۔اس موقع پر رہنماؤں نے کہاکہ مزید پڑھیں

پیٹرول کی اضا�ی قیمت کو مسترد کرتے �یں ،حا�ظ ارمان

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علما اسلام س ضلع حیدرآباد کے جنرل سیکرٹری حافظ ارمان احمد چوہان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر کے 145 روپے کی بلند ترین سطح پر لانے کے عمل کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں اس سے مہنگائی کا ایک نیا مزید پڑھیں

حیسکو میں حادثات روکنے کیلیے معیاری سامان م�یا کیا جائے،عبدالطی�

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ادارے میں حادثات کو روکنے کیلیے معیاری حفاظتی سامان ، بکٹ مائونٹنڈ وہیکل اور سیفٹی اصولوں پر عملدرآمد اور سیفٹی پریڈ و میٹنگوں کو پروان چڑھانا ہوگا صرف عمر کوٹ ڈویژن میں اس سال تین حادثات ہوچکے ہیں یہاں سیاسی عملدرآمد کو روکنا ہوگا سیاسی بنیادوں پر تبادلے منسوخ کرنے ہوںگے ڈگری میں اسٹاف مزید پڑھیں

سائنسء میلے کے انعقاد سے طلب� کی حوصل� ا�زائی �وتی �ے،اسماعیل رو�و

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے وزیر جامعات، بورڈز اور ماحولیات محمد اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ سائنسی میلے کا انعقاد ایک اچھا عمل ہے اس قسم کے پروگرامز سے بچوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ 200 ملین روپے بورڈز کیلیے جاری کیے گئے ہیں جبکہ 500 ملین روپے بھی جلد جاری کیے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں ٹری�ک مسائل ایک بڑا مسئل� بن گیا �ے

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی حیدرآباد رینج شرجیل کھرل نے ایس ایس پی حیدرآباد ساجد امیر سدوزئی کے ہمراہ ضلع حیدرآباد کے ٹریفک افسران کیساتھ میٹنگ کی میٹنگ میں ایس پی ٹریفک حیدرآباد الحاج مختار احمد سولنگی، ایس پی ہیڈکوارٹر انیل حیدر منہاس، تمام ٹریفک ڈی ایس پیز و ایس او موجود تھے۔ میٹنگ کے آغاز مزید پڑھیں

سندھ یونیورسٹی جامشوروں کے پرو�یسر کے قاتلوں کی عدم گر�تاری پر احتجاج

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) کوٹری کے رہائشیکراچی میں قتل ہونے والے سندھ یونیورسٹی جامشورو کے پروفیسر زین العابدین سو ڈھر کے قاتل گرفتار نہ کیے جانے کے خلاف سول سوسائٹی اورسوڈھر برادری کی جانب سے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر جسقم کے رہنما ڈاکٹر نیاز کالانی، پہنل ساریوں، آپا نطیر مزید پڑھیں

کوٹری، ب�ار کالونی کے ر�ائشی کا گھر پر قبضے کیخلا� احتجاج

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) کوٹری سائٹ بہار کالونی کے رہائشی محنت کش عامر یوسف نے گھر پر قبضے کی کوشش کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے اپنے معصوم بچوں کے ساتھ احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ بااثر شخص بشیر احمد نے میرے گھر کے جھوٹے کاغذات بناکر قبضہ کرنے کی کوشش کی پولیس نے درخواست دینے کے مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی کی کمی سے ترقی ست روی کا شکار �ے،ڈاکٹر �تح مری

ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت) سندھ اور بلوچستان میں چھوٹے پیمانے پر زرعی کاروبار کو مضبوط کرکے ملک میں غربت کو کم کرنے کے لیے اقوام متحدہ اور ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن نے گروتھ فار رورل ایڈوانسمنٹ اینڈ سسٹین ایبل پروگریس (جی آر اے ایس پی) منصوبے کی تجویز دی ہے، ملک کے زرعی، تدریسی اور معاشی ماہرین مزید پڑھیں

ملک کو نظام مصط�یٰ ﷺ کا گ�وارابناکر دم لیں گے، عمران س�روردی

ٹنڈ والہیار (ڈ سٹرکٹ رپورٹر) جب تک قیام پاکستان کے حقیقی مقاصد کی تکمیل نہیں ہوجاتی چین سے نہیں بیٹھیں گے، تحفظ ناموس رسالت وعقیدہ ختم نبوت کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیاجائے گا،پاکستان کو نظام مصطفیٰ ﷺ کا گہوارابناکر دم لیں گے۔ ان خیالات کا اظہار سنی تحر یک صوبائی نائب صدر مزید پڑھیں