پنجاب حکومت کی جانب سے شہر کے 18 سرکاری کالجوں کی خود مختاری ختم کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف سرکاری کالجوں کے اساتذہ سراپا احتجاج بن گئے۔ اس سلسلے میں اساتذہ نے گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ سے بھیکے وال موڑ پر احتجاجی ریلی نکالی جس میں 2 سو سے زائد کالج کے اساتذہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاہور: ڈینگی کی شدت میں اضافہ کرونا کی شدت میں کمی
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کا ایک مریض جاں بحق ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈینگی بخار کے مزید 186 نئے کیسز بھی سامنے آگئے جبکہ دوسری طرف شہر میں کرونا کیسز بھی مزید کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ جس کے نتیجے میں شہر میں کرونا کے مثبت کیسز مزید پڑھیں
نصاب میں صحت کے اسباق شامل کرنے کے لیے وزارت تعلیم سے بات چیت جاری: ڈاکٹر فیصل سلطان
کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ یکساں تعلیمی نصاب میں صحت کے اسباق شامل کرنے کے لیے وزارت تعلیم سے بات چیت جاری ہے۔ نصاب میں ورزش کی اہمیت، صحت مند خوراک، دانتوں کی صفائی، تمباکو اور منشیات کے استعمال کی تباہ کاریوں کے متعلق بچوں مزید پڑھیں
لاہور: بن قاسم ہاﺅسنگ سوسائٹی کیس کی سماعت 17 نومبر تک کے لئے ملتوی
لاہور کی احتساب عدالت نے بن قاسم ہاﺅسنگ سوسائٹی کیس پر سماعت کرتے ہوئے آئندہ سماعت 17 نومبر تک کے لئے ملتوی کردی۔ سماعت کے موقع پر عدالت نے ریفرنس میں ملوث ملزمان کی جانب سے دائر کردہ درخواست بریت پر سماعت کرتے ہوئے نیب سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا ہے۔ واضح رہے مزید پڑھیں
کراچی: دودھ کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کا اضافہ
کراچی: شہر قائد میں ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں10 روپے فی کلو اضافے کردیا ہے، ڈیری فارمز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ چارسال سے دودھ کی قیمت نہیں بڑھ سکی اضافہ ناگزیرتھا۔ تفصیلات کے مطابق دودھ کی قیمت شہر کے مختلف علاقوں میں 140روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے جبکہ اس مزید پڑھیں
تحریک لبیک پاکستان کا وزیرآباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
لاہور: تحریک لبیک پاکستان نے وزیر آباد میں 11 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیر سید سردار شاہ نے وزیر آباد میں جاری تحریک لبیک پاکستان کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مظاہرین واپس تحریک لبیک کے مرکز مسجد مزید پڑھیں
سرکاری نرخ سے زائد پر چینی بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے، عثمان بزدار
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سرکاری نرخ سے زائد پر چینی بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے، سرکاری نرخ سے زائد پر چینی بیچنے والوں کے خلاف کارروائی جاری رکھی جائے۔ انہوں نے کہا کہ انتظامی افسران دفتروں سے نکل کر مارکیٹوں اور بازاروں کے دورے کریں، چینی کے ریٹ کو مزید پڑھیں
عمران خان کو معیشت کی سمجھ نہیں، خورشید شاہ
سکھر: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بجلی اور تیل کی قیمتیں کئی گنا بڑھ گئیں، پٹرول کی قیمت بڑھا کر عوام پر دو سو ارب ڈالر کا بوجھ ڈالا گیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک مزید پڑھیں
سیز فائر لائن کی آبادی کو تعمیر وترقی اور قومی دھارے میں لانے کی حکمت عملی مرتب کر لی گئی ہے
سینئروزیرآزادحکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس نے سماہنی کڈیالہ ہاؤس میں وزیرخوراک چوہدری علی شان سونی کی رہائش گاہ پر انکے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیز فائر لائن کی آبادی کو تعمیر وترقی کے عمل میں قومی دھارے میں لانے کی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے بھی شرمندہ ہیں
مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے ممبرمرکزی مجلس عاملہ شیخ سراج منیر نے کہا ہے کہ 22کروڑ عوام کو دھوکھا اوردھاندلی سے عمران خان نے حکومت حاصل کی،آج غریب مہنگائی سے مررہے ہیں،پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے بھی شرمندہ ہیں، پاکستانیوں کو مدینے کا ٹکٹ دکھا کرآگ میں دھکیل دیا ہے،بدترین مہنگائی سے عوام مزید پڑھیں