حکومت کے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات؛ بلاول کا سخت ردعمل سامنے آگیا

 اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان کے متعلق پالیسی، تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات اور تحریک لبیک پاکستان سے معاہدے پر یک طرفہ فیصلے نہیں لیے جاسکتے، پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر ان امور پر کوئی بھی پالیسی نہیں بنائی جاسکتی۔ حکومت کے کالعدم تحریک طالبان سے مذاکرات؛ بلاول مزید پڑھیں

چینی بحران کی ذمے دار حکومت ہے، شبلی فراز کا اعتراف

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ اس ملک میں ہر سطح پر مافیاز ہیں لیکن چینی بحران کے ذمے دار ہم ہیں۔   ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ اس ملک میں ہر سطح پر مافیاز ہیں لیکن چینی بحران کے ذمے دار ہم ہیں، ہماری حکومت کے لیے مزید پڑھیں

گارمنٹس فیکٹری میں پراسرار واقعہ، 10 سے زائد افراد بے ہوش

 کراچی: نیو کراچی صنعتی ایریا میں قائم گارمنٹس فیکٹری میں پراسرار واقعے میں 10 سے زائد افراد بے ہوش ہوگئے. تمام افراد کو قریب ہی واقعے نجی اسپتال لیجایا گیا جہاں ان کی حالت خطرے باہر بتائی جاتی ہے ، فوری طور پر بے ہوشی کی وجہ کا تعین نہیں ہو سکا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیو مزید پڑھیں

13 نکاتی ایجنڈا پر مبنی وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں کابینہ 13 نکاتی ایجنڈا پر غور کرے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  اجلاس میں وفاقی کابینہ پی ٹی ڈی سی کی پراپرٹیز کو متعلقہ صوبوں کے حوالے کرنے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرمیں پی ٹی ڈی سی کی اراضی پرائیویٹ سیکٹر مزید پڑھیں

شہبازشریف سمیت دیگر شخصیات کے کیسز میں نیب پراسکیوٹر مستعفی

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کے کیسزکی پیروی کرنے والے قومی احتساب بیورو (نیب) کے پراسیکیوٹر عاصم ممتاز نے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اپوزیشن لیڈر میاں محمد مزید پڑھیں

وزیراعظم کی مہربانیاں: فلنگ اسٹیشن مالکان نے 15 کروڑ روپے کا منافع حاصل کرلیا

لاہور: وزیراعظم عمران خان کی جانب سے رات کے اندھیرے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کئے جانے والے ہوشربا اضافے سے لاہور کے پٹرول پمپ مالکان بھی ایک ہی رات میں کروڑوں روپے کی دیہاڑی لگانے میں کامیاب رہے۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور میں فلنگ اسٹیشنوں کی مجموعی تعداد ساڑھے 3 سو ہے مزید پڑھیں

مسافر ٹرینیں بدستور 1 سے 3 گھنٹوں کی تاخیر کا شکار

پاکستان ریلوے کئی ماہ گزر جانے کے باوجود مسافر ٹرینوں کی آمدو رفت کا شیڈول معمول پر نہ لا سکی۔ جس کے نتیجے میں گزشتہ روز لاہور کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی 10 سے زائد مسافر ٹرینیں ایک سے 3 گھنٹوں کی تاخیر کا شکار رہیں جس سے ٹرین مسافروں کو پریشانی کا مزید پڑھیں

شیرانوالہ فلائی اوور تعمیراتی میٹریل پر اعتراضات سامنے آگئے

صوبائی دارالحکومت لاہور میں شیرانوالہ فلائی اوور میگا پراجیکٹ میں استعمال ہونے والے تعمیراتی مٹیریل کی کوالٹی کے حوالے سے تحفظات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مٹیریل کے حوالے سے اس امر کی نشاندہی کی گئی ہے کہ شیرانوالہ فلائی اوور پراجیکٹ میں استعمال ہونے والا مٹیریل کا معیار ٹینڈر کے مزید پڑھیں

کراچی کے7 اضلاع اور 247 یونین کمیٹیاں ریجنل افسران کیلئے لوٹ مار کا مرکز بن گئیں

کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری) کراچی کے7 اضلاع اور 247 یونین کمیٹیاں ریجنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ افسران کیلئے لوٹ مار کا مرکز بن گئیں،ماہانہ لاکھوں روپے کی کھلم کھلا بھتہ وصولی کا انکشاف،یوسی سیکریٹریز کی واٹس اپ چیٹ منظر عام پر آگئیں،ریجنل ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ذاکر حسین رادھان کے نام پر یوسی سیکریٹریز سے ماہانہ بھتہ وصولی میں مزید پڑھیں

“الیکشن کمیشن حکومت کو بلدیاتی انتخابات کی متعین تاریخ دے”

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن خود اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے سندھ حکومت کو متعین تاریخ دے اور پابند کرے کہ سندھ حکومت اس تاریخ کو صوبے بھر میں بلدیاتی انتخابات کرائے۔ حافظ نعیم الرحمن  نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے سندھ مزید پڑھیں