کرتار پور راہداری اقلیتوں کے حقوق کے عزم کی عکاسی ہے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کرتار پور راہداری میری حکومت کی اقلیتوں کے حقوق اور بین المذاہب ہم آہنگی کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ وزیر اعظم نے کہاکہ آج کرتار پور راہداری کو بنے دو سال مکمل ہو گئے، بین المذاہب ہم آہنگی کا ایک کوریڈور جو بھارت کی سکھ برادری مزید پڑھیں

اپوزیشن کا وفاقی حکومت کو پارلیمان میں ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اپوزیشن نے وفاقی حکومت کو پارلیمان میں ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے، نیب آرڈیننس اور انتخابی اصلاحات کے حوالے سے قوانین کو عدالت میں چیلنج کرنے کا ٹاسک ذیلی کمیٹیوں کو سونپ دیا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی پارلیمانی سٹیرنگ کمیٹی اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی حکومت کو پارلیمان میں ٹف ٹائم دینے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کی پیٹھ میں چھراگھونپا، ترجمان پی ڈی ایم

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کی تنقید پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم پیپلزپارٹی کے بغیربحال بھی، فعال بھی اورمیدان عمل میں بھی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں

ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر خیبر پختونخوا سمیت 16افسران کے تبادلے

پشاور:ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر خیبر پختونخوا سمیت 16افسران کے تبادلے و تقرریاں کردی ہیں۔ ایف آئی اے اعلامیہ کے مطابق تبدیل ہونے والوں میں سے ایڈیشنل ڈائریکٹر ، ڈپٹی ڈائریکٹر ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر شامل ہیں ایڈیشنل ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی پانے کے بعد انعام اللہ گنڈا پور کو کاونٹر ٹیرازم ونگ خیبر مزید پڑھیں

کم آمدنی والے لوگوں کے اندراج کیلئے احساس راشن پورٹل کا اجراء

اسلام آباد: احساس پروگرام کی چیئرمین ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے مستحق خاندانوں اور کریانہ کے تاجروں کا اندراج کرنے کیلئے احساس راشن رعایت پورٹل کے اجراءکا اعلان کیا ہے۔ ڈاکٹر ثانیہ نشترنے پورٹل پر پہلے کریانہ تاجر کا اندراج کرنے کے لیے نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) کے سینئر حکام کے ساتھ ستارہ مارکیٹ اسلام مزید پڑھیں

پاکستان میں 3 فیصد بچے پیدائشی طور پر سماعت سے محرومی کا شکار ہیں، طبی ماہرین

طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں 2 تا 3 فیصد بچے پیدائشی طور پر سماعت سے محرومی کا شکار ہیں جس میں زیادہ قابلِ تشویش بات یہ ہے کہ ان میں ستر فیصد بچے کزن میرج (خاندان کی آپس کی شادی) کے سبب اس صلاحیت سے محروم ہوتے ہیں۔ پیدائشی سماعت سے مزید پڑھیں

حکومت نے اتحادی جماعتوں کو قانون سازی کے حوالے سے اعتماد میں لے لیا

اسلام آباد: حکومت کی طرف سے اتحادی جماعتوں کو قانون سازی کے حوالے سے اعتماد میں لیا گیا ہے ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں کو قانون سازی کے حوالے سے اعتماد میں لیا گیا ہے ،اس کا مقصد شفافیت ہے تاکہ ملک میں انتخابات کا ایسا نظام رائج مزید پڑھیں

چینی مہنگی اور ناپید ہونے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور(آن لائن)چینی کی قیمت میں مسلسل اضافے پر اظہار تشویش کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ(ن)کی رکنا سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن مےں کہاگےا ہے کہ چینی کی قیمت میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے۔چینی کی قیمت میں اضافے کے ساتھ کوالٹی بھی انتہائی ناقص مزید پڑھیں

حکومت ،بجلی گیس کی بڑھتی قیمتوں پر نظر ثانی کرے،الطاف میمن

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر محمد الطاف میمن نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس انسانی اور کاروباری زندگی کے لیے ایک بنیادی جزو ہے جس کے بغیر صنعت و تجارت کو فروغ دینا ممکن نہیں۔ سابقہ اور موجودہ حکومت کا سستی بجلی و گیس تاجر و صنعتکار برادری مزید پڑھیں

کراچی میں دودھ 140 روپے لیٹر فروخت

کراچی (آن لائن) کراچی میں ڈیری فارمرز نے پھر حکومتی رٹ کو چیلنج کردیا، دودھ کی قیمت 10 روپے فی لیٹر اضافے سے 140 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی، ریٹیل سطح پر دودھ کی فروخت 140روپے کے حساب سے شروع کردی گئی ہے، فی لیٹر پر سرکاری قیمت سے 46 روپے زائد کی وصولی مزید پڑھیں