ہینڈکی محنت رنگ لے آئی،پہلے مرحلے میں 5 معذور بچوں کو مفت داخلہ و تعلیم مفت کردی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ہینڈانڈپینڈنٹ لیونگ سینٹر کے پروجیکٹ منیجر لال محمد نے قاسم آباد میں ڈان ہائی اسکول کی پرنسپل عذرا میمن اور ایڈمنسٹریٹر عمران فاروق سے ملاقات کرکے انہیں معذور بچوں کو اسکول میں داخلہ دیے جانے سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ پروجیکٹ منیجر لال محمد نے اسکول انتظامیہ کو بتایا کہ جو بچے جسمانی مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 11 جاں بحق، 400 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 11 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 558 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 11 مریض انتقال کرگئے جب کہ 400 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 77 ہزار مزید پڑھیں

چکوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، دہشت گرد گرفتار

لاہور: کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے چکوال میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق چکوال سے گرفتار کیے جانے والے دہشت گرد کا تعلق القاعدہ برصغیر گروپ سے ہے، دہشت گرد سے 14 آر پی جی، 2 بزوکا لانچر جبکہ دہشت گرد کی نشاندہی پر مزید پڑھیں

عالمی برادری افغان عوام کو درپیش مسائل کے حل میں مدد کرے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرتا رہے گا، تاہم عالمی برادری کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٌپر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں انسانی بحران سے مسلسل خبردار کرتا رہا ہوں، اب مزید پڑھیں

انکم ٹیکس اور جی ایس ٹی کے سوا تمام ٹیکس ختم کردینگے،مشیر خزانہ کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک +اے پی پی) مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اگلے2 سال میں صرف 2 ٹیکسز انکم ٹیکس اور جی ایس ٹی لاگو ہوں گے باقی تمام ٹیکسز کا خاتمہ کر دیا جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزاسلام آباد چیمبر آف کامرس میں کامیاب نوجوان کنونشن سے مزید پڑھیں

تحریک لبیک کے بعد انصارالاسلام پر پابندی اٹھانے کی تیاری ،پنجاب حکومت نے ریفرنس واپس منگوالیا

لاہور (نمائندہ جسارت) پنجاب حکومت نے انصار الاسلام پر پابندی کا ریفرنس وفاقی کابینہ سے واپس منگوالیا۔ محکمہ داخلہ نے چند ماہ قبل انصار الاسلام پر پابندی کا ریفرنس ارسال کیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک لبیک پاکستان پر پابندیاں ختم ہونے کے بعد پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

معاہدے پر 50 فیصد عملدرآمد ،ٹی ایل پی نے وزیرآباد دھرنا ختم کردیا

وزیر آباد (صباح نیوز) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)نے حکومت کی جانب سے پابندی ہٹانے کے بعد اپنے مطالبات کے لیے وزیرآباد میں جاری دھرنا ختم کرکے واپس مسجد رحمت اللعالمین جانے کا اعلان کردیا۔ ٹی ایل پی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ معاہدے کے عین مطابق مفتی مزید پڑھیں

بجلی بلوں میں بلدیاتی ٹیکس وصولی گلے پر چھری اور کنپٹی پر بندوق رکھنے کے مترادف ہے

(رپورٹ: سید وزیر علی قادری) بجلی بلوں میں بلدیاتی ٹیکس وصولی گلے پر چھری اور کنپٹی پر بندوق رکھنے کے مترادف ہے‘ بلدیاتی ادارے بدعنوانی کی وجہ سے ٹیکس جمع کرنیکی صلاحیت نہیں رکھتے ‘ کے الیکٹرک اور بینک کوسروس چارجزملیں گے‘صوبائی حکومت اختیارات نچلی سطح پرمنتقل نہیں کرناچاہتی‘ سابق ناظم نعمت اللہ خان کے مزید پڑھیں

پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی ،وزیراعظم غیر حاضر جوابات آرمی چیف نے دیئے

اسلام آباد(آن لائن+صباح نیوز)سول و عسکری قیادت نے اہم قومی سلامتی کے امور پر روابط جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس گزشتہ روز اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس منعقد ہوا۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں اعلیٰ عسکری حکام نے ملک کی سیاسی و پارلیمانی قیادت، مزید پڑھیں

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیلئے مختص جگہ کی الاٹمنٹ منسوخ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف کیسز میں بڑی پیش رفت ہوگئی۔کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں ہندو مندر کی تعمیر کے لیے مختص جگہ کی الاٹمنٹ منسوخکردی۔ سیکٹر ایچ نائن ٹو میں ہندو مندر کی تعمیر کے لیے جگہ مختص کی گئی تھی، جہاں ہندو مزید پڑھیں