سکھر( نمائندہ جسارت) ضلعی انتظامیہ سکھر کی جانب سے روبیلا اور خسرہ سے بچاؤ کے سلسلے میںآگاہی سیمینار کا انعقاد، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت سکھر کے مشترکہ تعاون سے خسرہ اور روبیلا جیسی بیماریوں سے بچاؤ کیلیے مہم کے سلسلے میں آگاہی سیمینار کلچر کمپلیکس سکھر کے ڈاکٹر تنویر عباسی ہال میں منعقد ہوا، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بجلی کے نرخوں میں دوسری بار اضافہ قابل مذمت ہے ،جاوید قصوری
لاہور(وقائع نگار خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے ظلم کی انتہا کی کردی ہے۔ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک ہفتے کے دوران بجلی کے نرخوں میں دوسری بار اضافہ قابل مذمت ہے۔ بجلی کی قیمت 2.52روپے فی یونٹ اضافے سے صارفین پر 30ارب مزید پڑھیں
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا التوا حکومت کی شکست ہے، شہبازشریف
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اجلاس ملتوی کرکے عمران صاحب نے اپنی یوٹرن کی روایت قائم رکھی ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے التوا پر کہا ہے کہ مشترکہ اجلاس ملتوی ہونے مزید پڑھیں
نیب نے اب تک وصول کیے گئے 8 کھرب ساڑھے 21 ارب روپے کی تفصیلات جاری کر دیں
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے اپنے قیام سے اب تک وصول کیے گئے 8 کھرب ساڑھے 21 ارب روپے کی تفصیلات جاری کر دیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب نے 5 کھرب 65 کروڑ سے زائد رقم بالواسطہ وصول کیں جب کہ بینک نا دہندگان سے تقریباً 1 کھرب 98 کروڑ وصول کئے گئے۔ نیب نے رضاکارانہ واپسی اور پلی بار مزید پڑھیں
افغان طالبان حکومت کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
اسلام آباد: افغان طالبان حکومت کا اعلیٰ سطح کا وفد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق طالبان حکومت کے وفد کی قیادت عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کر رہے ہیں جبکہ وفد میں تجارت اور خزانہ کے وزیر بھی شامل ہیں۔ طالبان حکومت کا وفد مزید پڑھیں
میڈیکل اسٹورزپربخار کی ادویات کی دستیابی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے،عثمان بزدار
لاہور: وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ میڈیکل اسٹوروں پر بخار کی ادویات کی دست یابی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے سعودی عرب سے صوبائی وزیر صحت و سیکرٹری صحت کوہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بخار کی ادویات کی مصنوعی قلت پیدا کرنےوالوں کےخلاف مزید پڑھیں
سینیٹ میں یوم اقبال پر عام تعطیل بحال کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
اسلام آباد: ایوان بالا میں شاعر مشرق یوم اقبال پر چھٹی بحال کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔ حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر کامل علی آغا نے 9 نومبر یوم اقبال کی چھٹی بحال کرنے کی قرارداد سینیٹ میں پیش کی جسے متفقہ طورپر منظور کرلیا گیا۔ سینیٹر مزید پڑھیں
او آئی سی وفد کا لائن آف کنٹرول کا دورہ؛ بھارتی مظالم پر بریفنگ
او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے جموں و کشمیر یوسف الدوبے نے وفد کے ہمراہ کنٹرول لائن کا دورہ کیا جہاں انہیں بھارتی مظالم پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے نمائندہ خصوصی برائے جموں و کشمیر یوسف مزید پڑھیں
گذشتہ ہفتےمہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوا، وزارت خزانہ
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے سندھ اور بلوچستان میں آٹے کی قیمتوں میں کمی لانے کی ہدایات جاری کردی ہیں، جب کہ وزارت خزانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ہفتہ وار بنیادوں پر گذشتہ ہفتےمہنگائی میں 0.67 فیصد کا اضافہ ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مشیرخزانہ شوکت ترین کی زیرصدارت مزید پڑھیں
ماسٹرز پروگرام ختم، کالج گریجویٹ بی ایس سال سوئم میں داخلہ لیں گے
کراچی: جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے نئے تعلیمی سیشن 2022 کے لیے چار سالہ روایتی بی ایس ڈگری پروگرام جاری رکھنے اور ماسٹرز پروگرام میں داخلے نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ کالج گریجویٹ کو بی ایس پروگرام کے پانچویں سیمسٹر میں داخلہ دیا جائے گا۔ اس سلسلے میں نئے تعلیمی سیشن 2022 میں داخلوں مزید پڑھیں