سول سیکرٹریٹ لاہور کے باہر سرکاری ملازمین کے دھرنے کے شرکاءاور ڈپٹی کمشنر لاہور کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا تاحال کوئی نتیجہ سامنے نہیں آسکا۔ بتایا گیا ہے کہ آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن پنجاب کے زیر اہتمام محکمہ بہبود آبادی سمیت دیگر محکموں کے سرکاری ملازمین نے سول سیکرٹریٹ چوک میں احتجاجی دھرنا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مہنگائی کے اعدادوشمار روکنا دھول جھونکنے کے مترادف ہوگا، بلاول زرداری
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے حوالے سے ادارہ شماریات کے ہفتہ وار اعدادوشمار روکنا عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہوگا۔ بلاول زرداری نے وفاقی کابینہ کی جانب سے ادارہ شماریات کی مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ روکے جانے کے فیصلے کی مخالفت مزید پڑھیں
پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کی 52ویں برسی12نومبرجمعہ کو منائی جائے گی
پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کی 52ویں برسی12نومبرجمعہ کو منائی جائے گی۔اسکندرمرزادسمبر1898ءکو مرشد آباد بنگال میں پیدا ہوئے وہ 5مارچ1956ءکو پاکستان کے نئے آئین کے تحت پہلے صدر بنے 1958ءکواسکندر مرزا نے ملک میں سیاسی بحران کے سبب مارشل لاءنافذ کر دیا اس وقت کے مارشل لاءایڈمنسٹریٹر جنرل ایوب خان نے انہیں صدارت کے مزید پڑھیں
افغانستان کی وجہ سے ایران نہیں پاکستان عالمی طاقتوں کے نشانے پر ہے
اسلام آباد (رپورٹ: میاں منیر احمد) عاملی منظر نامے پر نظر ڈالی جائے تو اس وقت افغانستان کی وجہ سے ایران نہیں بلکہ پاکستان بڑی قوتوں کا نشانہ بنا ہوا ہے ان قوتوں کو دکھ ہے کہ پاکستان نے انہیں وہ مدد فراہم نہیں جس کی انہیں توقع تھی۔ ان خیالات کا اظہار سابق سفیر مزید پڑھیں
سیکولر جماعتیں ملک کے نظریاتی تشخص کو تباہ کرنا چاہتی ہیں،سراج الحق
لوئردیر: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق جامعہ احیاء العلوم تیمرگرہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں دیر/لاہور(نمائندگان خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیکولر جماعتیں ملک کے نظریاتی تشخص کو تباہ کرنا چاہتی ہیں۔ دہائیوں سے اقتدار پر قابض سیاسی پارٹیوں نے ملک کا حلیہ بگاڑ دیا اور عوام کو مزید پڑھیں
حافظ نعیم کی الیکشن کمیشن کی سماعت میں شرکت ،سندھ میں فوری بلدیاتی انتخابات کا مطالبہ
اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن الیکشن کمیشن کے باہرمیڈیا سے گفتگو کررہے ہیں اسلام آباد (نمائندہ جسارت+اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے بدھ کے روز سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں اسلام آباد میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی سماعت میں شرکت کی اور کراچی سمیت سندھ بھر مزید پڑھیں
کوئی مقدس گائے نہیں،حکم کریں کارروائی کریں گے،وزیراعظم کا عدالت عظمیٰ میں جواب
وزیراعظم عمران خان کا کانوائے عدالت عظمیٰ کے احاطے میں داخل ہورہا ہے‘ چھوٹی تصویر میں پیشی کے بعدوفاقی وزراء شیخ رشید اور فواد چودھری میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں اسلام آباد( آن لائن +آئی این پی + مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی مقدس گائے نہیں ،عدالت عظمیٰ مزید پڑھیں
ہم ضرور تبدیلی لائیں گے،اپوزیشن کبھی الیکشن نہیں جیت سکے گی،وزیراعظم
اسلام آباد(آن لائن +صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن کرپٹ سسٹم کی پیداوار ہے تبدیلی نہیں چاہتی، ہم ضرور تبدیلی لائیں گے ، تبدیلی آگئی تو اپوزیشن کبھی نہیں جیت سکے گی۔اسلام آباد میں ارکان پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جس معاشرے کی اخلاقیات قائم ہو تو مزید پڑھیں
ملک میں کورونا سے مزید 9 جاں بحق، 637 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 9 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 575 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 9 مریض انتقال کرگئے جب کہ 637 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 78 ہزار مزید پڑھیں
وزیراعظم کا ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کیلئے دبئی جانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کیلئے دبئی جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں جاری آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کادوسرا سیمی فائنل آج پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا، اور اگر مزید پڑھیں