انتخابی اصلاحات پر اتحادیوں کو بھی تحفظات ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر اتحادیوں کو تحفظات ہیں، عمران خان5سال پورے کریں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ پہلے دن سے ٹی ایل پی کے ساتھ مذاکرات کا حامی تھا،سب سے مذاکرات ہونے چاہییں،ٹی ایل پی کے ساتھ معاہدے میں مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 9 جاں بحق، 391 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 9 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 584 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 9 مریض انتقال کرگئے جب کہ 391 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 79 ہزار مزید پڑھیں

لاہور آلودگی میں سرفہرست، ائیر کوالٹی انڈکس 424 ریکارڈ

لاہور دنیا بھر کے آلودگی ترین شہروں کی فہرست میں سرفہرست آگیا ہے۔ عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق لاہور کا ائیر کوالٹی انڈکس 424 تک جا پہنچا ہے، علامہ اقبال ٹاؤن آلودہ ترین علاقوں میں سرفہرست ہے، ٹاؤن اے کیو آئی 513 تک پہنچ گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کینال روڈ 505، ایڈن کاٹجیز مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد نے ناقص کارکردگی پر 4 ایس ایچ اوز کو معطل کردیا

اسلام آباد (آن لائن) آئی جی اسلا م آباد قاضی جمیل الرحمان کے حکم پر ناقص کارکردگی کا مظاہر ہ کرنے پر 4 تھانہ جات کے ایس ایچ اوزمعطل کردیے گئے ہیں جبکہ اسلام آباد کے 06 تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات کردیے گئے۔ جمعرات کو آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان مزید پڑھیں

بھارت سے ہزاروں سکھ یاتری 17 نومبر کو لاہور آئینگے

لاہور(آن لائن) سکھ مذہب کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے 17 نومبر کو بھارت سے ہزاروں سکھ یاتری براہ راستہ واہگہ لاہور آئیں گے۔ محکمہ متروکہ وقف املاک بورڈ نے مہمان سکھ یاتروں کی لاہور آمد سے 72 گھنٹے قبل سکھ یاتروں کے لئے کرونا ٹیسٹ اور مزید پڑھیں

شہبازشریف، حمزہ شہباز آج احتساب عدالت میں پیش ہونگے

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن)کے صدر شہبازشریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز (آج) کو صبح8:30بجے نیب کی عدالت وفاقی کالونی جوہر ٹائو ن میں پیش ہوں گے۔ تمام عہدیداران و کارکنان کو اظہار یکجہتی کے لیے سابق فیڈرل لاجز نزد کمیونٹی سینٹر وفاقی کالونی پہنچنے کی ہدایت کردی گئی۔

سلیکٹڈ وزیراعظم کی تمام سازش ناکام ہوچکیں، شازیہ مری

کراچی (آن لائن) مرکزی اطلاعات سیکرٹری پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان نیازی کی جانب سے پارلیمنٹ کو غیر موثر بنانے کی سازش ناکام ہوچکی ہے اور عمران خان 3 برسوں سے پارلیمنٹ سے بھاگتے رہے ہیں۔ ان باتوں کا اظہار انہوں نے اپنے مزید پڑھیں

حیدرآباد: پھلیلی پولیس نے چرس و آئس فروش ملزم کو گرفتار کرلیا

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پھلیلی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے چرس و آئس فروش ملزم کوگرفتارکرلیا، ملزم کے قبضے سے 2کلو سے زاید چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پھلیلی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے جڑیل شاہ قبرستان کے قریب سے منشیات فروش آصف عمرانی کو گرفتار کرلیا، مزید پڑھیں

پولیس کی بے بسی کے باعث منشیات کلے عام جاری ہے،سیف الرحم

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) نائب ا میر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد ڈاکٹر سیف الرحمن، زون حالی روڈ کے امیر محمد اسحاق خان نے منشیات کے کھلے عام فروخت اور استعمال میں روزبروز اضافہ تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ منشیات کے کھلے عام فروخت کے باعث ا سکول کے طلباء کے علاوہ دیگر معصوم بچے بھی منشیات کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کو بلانے سے ججوں کی ٹاٹھ باٹھ بڑھ جاتی ہے،اعتزاز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قانون دان اعتزاز احسن سے سینئر صحافی نے سوال کیا کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ایک خط نہیں لکھا تھا جو سپریم کورٹ بار بار کہہ رہی تھی اور جب وہ عدالت میں گئے تو انہوں نے سزا دے دی،کیا وزیراعظم سے مطمئن نہ ہونے پر عدالت کوئی مزید پڑھیں