پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے 391 نئے کیسز،9مزید اموات رپورٹ

پاکستان میں جمعرات کے روز نوول کرونا وائرس کے 391نئے کیسز اور 9 مزید اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔این سی او سی نے جمعہ کو بتایا کہ ملک بھر میں اب تک 2 کروڑ 13 لاکھ 18 ہزار 930ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں اور مجموعی طور پر 12 لاکھ 79 ہزار142کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن مزید پڑھیں

آرمی چیف سے امریکی نمائند برائے افغانستان کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے امریکی نمائندہ برائے افغانستان نے ملاقات کی جس میں باہمی تعاون،افغانستان میں سکیورٹی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے افغانستان میں انسانی المیہ سے بچنے کیلئے دنیاپرتعاون ومددپرزور دیا اور مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں ان کا استقبال مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود نے کیا، بلاول بھٹو کے ہمراہ مزید پڑھیں

پی آئی اے کا ہوا بازوں کی تربیت کیلئے ایئر بس 320 کا فلائٹ سیمولیٹر نصب کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے نے ہوا بازوں کو جدید خطوط پر تربیت دینے کیلئے ایئر بس 320 کا فلائٹ سیمولیٹر نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی آئی اے میں اصلاحاتی عمل جاری، رواں سال دسمبر 2021 کے وسط تک ایئر بس 320 کا سیمولیٹر حاصل کر لے گا۔ سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک مزید پڑھیں

پرویز اشرف اور یوسف رضا گیلانی کی نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت درخواست دائر

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت سابق چئیرمین اوگرا توقیر صادق کی غیر قانونی تقرری ریفرنس میں سابق وزرائے اعظم راجہ پرویز اشرف اور یوسف رضا گیلانی نے بھی نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت درخواست دائر کردی، عدالت نے جواب کیلئے نیب کو نوٹس جاری کر دیئے۔ مزید پڑھیں

گجرنالہ آپریشن: گھر گرنے کا صدمہ، خاتون کی جان لے گیا

گجرنالہ آپریشن میں گھر گرنے پر رہائشی خاتون صدمے سے انتقال کرگئیں۔ کراچی کے علاقے گجر نالہ بلاک ایف نارتھ ناظم آباد میں ایک رہائشی خاتون کا گھر آپریشن میں مسمار کیا گیا جس کے بعد وہ انتقال کرگئیں۔ اہلخانہ نے کہا ہے کہ خاتون کا انتقال گھر گر جانے کے صدمے کی وجہ سے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا کھادوں کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے کھادوں کے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے تمام ڈویژنل کمشنرز کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ہدایات سول سیکرٹریٹ میں منعقد ویڈیو لنک اجلاس کے دوران جاری کی گئی ہیں۔ اس حوالے مزید پڑھیں

تبدیلی کے کرشمے: قرضوں میں 3کھرب روپے کا اضافہ

حکومت نے سینیٹ کوآگاہ کیاہے کہ ڈالر کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے قرضوں میں 3کھرب روپے کا اضافہ ہواہے،جی ڈی پی کے مطابق قرضوں کاتناسب میں4فیصد کمی ہوئی ہے اور مزید دوسے تین فیصد کمی ہوگی،سرکاری قرضوں میں گذشتہ تین سا ل میں 14906ارب روپے اضافہ ہواہے،حکومت کل 15کھرب روپے کاقرض لیا 3کھرب کے مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی کارروائی، کورونا ویکسن کی جعلی انٹریاں کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

کراچی میں ایف آئی اے سائبر کرائم سندھ زون کی جانب سے کامیاب کارروائی کی گئی ہے،کورونا ویکسن کی جعلی انٹریاں کرنے والے 3 ملزمان گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں کورونا ویکسن کی جعلی انٹریاں کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم مزید پڑھیں

ایس آئی یو ٹی نے اپنے مریضوں کے علاج کے لئے روبوٹک سرجری جیسے جدید پروگرام آغازکردیا

سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن(ایس آئی یو ٹی)نے اپنے مریضوں کے علاج کے لئے روبوٹک سرجری جیسے جدید پروگرام آغازکردیا ہے ۔سرجری کی یہ قسم جدید ترین طریقہ علاج تصور کی جاتی ہے اس سلسلے میں ہسپتال میں حال ہی میں روبوٹک کے دو نئے یونٹس کی تنصیب عمل میں آئی ہے۔ اس جدید مزید پڑھیں