بلوچستان میں گورننس کا نظام تبدیل کرنا ہوگا ، ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کیے جائیں ، وزیر اعظم

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ تربت ائرپورٹ اور گوادر اور تربت میں2نرسنگ کالجز کو جلد از جلد مکمل کیا جائے ۔وزیر اعظم نے کہا کہ پھیلی آبادی اور بلوچستان میں طویل فاصلوں کی وجہ سے بلوچستان کے مسائل ملک کے دیگر حصوں سے مختلف ہیں اور ہمیں بلوچستان کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی زیر نگرانی پارٹی انتخابات نہ کرانیوالی جماعتوں کے الیکشن لڑنے پر پابندی لگائی جائے ، سراج الحق

لاہور( نمائندہ جسارت )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں شطرنج کا کھیل جاری ہے‘ حکمران اور نام نہاد بڑی اپوزیشن دو ممبرز اِدھر اور تین ممبرز اُدھر کی گنتی میں مگن ہیں‘ سیاسی جغادری جوڑ توڑ لگا رہے ہیں کہ اگر ایسا ہو جائے تو کیا ہو گا، اور مزید پڑھیں

پاکستان دنیا کے دیگر امن پسند طاقتور ممالک کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر حل کرائے، سابق سفارتکار

پاکستان دنیا کے دیگر امن پسند طاقتور ممالک کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر موثر عملدرآمد کرائے ورنہ ہندتوا کا نظریہ ناصرف بھارت کی نظریاتی بنیادوں بلکہ ہمسایہ ممالک کے لیے بھی خطرناک ہے۔  ان خیالات کا اظہار سابق سفارتکاروں اور ماہرین امور خارجہ نے کراچی مزید پڑھیں

امر یکی جہاز کا کراچی بندرگاہ کا دورہ،پاک بحریہ کے ساتھ مشترکہ مشق کا انعقاد

امریکی بحریہ کے جہاز یو ایس ایس پرل ہاربر نے کراچی بندرگاہ کا دورہ کیا۔ جہازکی آمد پر امریکی سفارتخانے اور پاک بحریہ کے حکام نے جہاز کا استقبال کیا۔پاکستان اور امریکی بحریہ امن کی کاوشوں میں شراکت دار ہیں اور محفوظ سمندری ماحول اور تجارت یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔ امریکی جہاز کا مزید پڑھیں

حکومتی اقدامات کے باعث چینی کی ایکس مل قیمت گھٹ کر 100روپے ہوگئی

حکومتی اقدامات کے باعث چینی کی ایکس مل قیمت گھٹ کر 100روپے ہوگئی،رواں ماہ گنا بیلنے کا سیزن شروع ہونے اور چینی کی نئی بمپر پیداوار کے باعث ہفتے کو چینی کی ایکس مل قیمت 4 روپے گھٹ کر 100 روپے کی سطح پر آگئی۔چینی کی قیمتوں میں استحکام کے لئے کئے جانے والے حکومتی مزید پڑھیں

مسائل کا بروقت حل بہت ضروری ہے ،صدرڈاکٹرعارف علوی

کراچی:صدرڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ مسائل کا بروقت حل بہت ضروری ہے،انشورنس کے حوالے سے آگاہی پھیلانا بہت ضروری ہے۔  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ترقی یافتہ ممالک میں انشورنس کادائرہ کار بڑاہے،معاشرے کے بہت سے طبقات لوگوں کی فلاح وبہبودکےلئے کام کرتے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ مسائل کا بروقت حل بہت ضروری مزید پڑھیں

کراچی میں جلد نئی بسیں لائی جارہی ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں جلد نئی بسیں لائی جارہی ہیں، کے ایم سی کی نااہلی سے بند ہونے والی بسوں کو بھی جلد بحال کیا جائے گا ۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے کہا کہ کراچی کے تمام پلوں کے جوائنٹس کی مرمت مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے بد ترین مندی کی لپیٹ میں رہی 

پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے بد ترین مندی کی لپیٹ میں رہی ،کے ایس ای100انڈیکس 1500پوائنٹس گھٹ گیا جبکہ انڈیکس47ہزاراور46ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حدوں سے بیک وقت گر گیا اور 45700پوائنٹس کی کم ترین سطح پر بند ہوا ،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 278ارب روپے سے زائد ڈوب گئے جس کے نتیجے مزید پڑھیں

کراچی: ہاکس بے جانے والی سڑک پر گاڑیوں کی طویل قطاریں، بدترین ٹریفک جام

کراچی کے علاقے گلبائی سے ہاکس بے جانے والی سڑک پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں، اس صورتِ حال سے شہری پریشان ہو گئے۔گلبائی سے ہاکس بے جانے والی سڑک پر ٹریلرز اور گاڑیاں کئی گھنٹوں سے پھنسی ہیں۔ٹریفک میں پھنسے رہنے کے باعث شہری شدید پریشانی کا شکار ہو گئے۔حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ایم کیوایم پاکستان سے پوچھا جائے کہ کیا وہ ایم کیو ایم لندن میں شامل ہورہی ہے؟نثار کھوڑو 

 پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے ایم کیوایم کے آزادانہ طور پر کام کرنے کے مطالبے پر کہاہے کہ اس مطالبے پر ایم کیوایم پاکستان سے پوچھا جائے کہ کیا وہ ایم کیو ایم لندن میں شامل ہورہی ہے کیونکہ اس کے تو دفاتر کھلے ہیں اور انہیں آزادی سے کام کرنے کی اجازت مزید پڑھیں