اسلام آباد: حکومت ایوان بالا میں تین بلز منظور کرانے میں کامیاب ہوگئی ہے جن میں ایجوکیشن کمیشن، صحافیوں کے حقوق کے تحفظ اور نیب ترمیمی 2021 بل شام ہے۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرِ صدارت ہوا جس میں حکومت کی جانب سے متعدد بلز پیش کیے گئے۔ سینیٹ نے ایجوکیشن مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
متحدہ اپوزیشن کا پارلیمنٹ کے اندر اور باہر حکومت کی آئین دشمنی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن نے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر حکومت کی آئین دشمنی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی زیرِ صدارت پارلیمانی ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں متحدہ اپوزیشن نے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر حکومت کی آئین دشمنی کو چیلنج کرنے کا مزید پڑھیں
پاکستان کی مقبوضہ کشمیرمیں4کشمیریوں کےماورائے عدالت قتل کی مذمت
اسلام آباد: مقبوضہ کشمیرمیں غیرقانونی حراست اورماورائے عدالت قتل معمول ہیں۔ دفترخارجہ کے ترجمان کا بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں مزید چارکشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کرتا ہے۔بھارتی فورسزیکم اکتوبرسے اب تک جعلی مقابلوں اورکارروائیوں میں کم ازکم پچیس کشمیریوں کوشہید کرچکی ہیں۔ ترجمان کا مزید پڑھیں
ماڈرن کے سی آر منصوبہ منظوری کے آخری مراحل میں ہے، وزیر ریلوے
اسلام آباد: وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ماڈرن کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) منصوبہ منظوری کے آخری مراحل میں ہے۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا۔ جماعت اسلامی کے رکن مشتاق احمد نے کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی میں تاخیر پر توجہ دلاؤ نوٹس ایوان میں پیش کیا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
عمران خان کو لانے والے اب اعتراف کر رہے ہیں کہ ان سے غلطی ہوگئی، آصف زرداری
اسلام آباد: سابق صدر مملکت اور پیپلز پارٹی کے رہنما آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو لانے والے اب اعتراف کر رہے ہیں کہ ان سے غلطی ہوگئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے دوران آصف علی زرداری سے صحافیوں نے مختصر بات کی۔ اس موقع پر ایک صحافی نے سوال مزید پڑھیں
متحدہ اپوزیشن کا اجلاس؛ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لئے حکمت عملی طے کرلی
اسلام آباد: پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کی جانب سے قانون سازی کے لیے بلائے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی سربراہی میں متحدہ اپوزیشن رہنماﺅں کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں سید خورشید مزید پڑھیں
اسلام آباد میں بچیوں سے زیادتی، پولیس اہلکاروں سمیت 4 ملزمان گرفتار
اسلام آباد: شہر اقتدار میں کم عمر بچیوں کے ساتھ عصمت دری کا ہولناک واقعہ پیش آیا ہے۔ دو کم سن بچیوں کے ساتھ پولیس اہلکار سمیت چار افراد نے جنسی زیادتی کر ڈالی۔ ان کی ویڈیوز بنائی اور اپنے مذموم مقاصد کے لیے بلیک میل کرتے رہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے ملزمان کو مزید پڑھیں
این اے 133 الیکشن؛ لاہور ہائیکورٹ سے بھی تحریک انصاف کی درخواستیں مسترد
لاہور: ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے امیدواروں جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کی حلقہ این اے 133 ضمنی الیکشن سے متعلق اپیلیں مسترد کردیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن اور جسٹس مزمل اختر شبیر پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے جمشید اقبال چیمہ اور مسرت چیمہ کی اپیلوں پر سماعت کی۔ الیکشن کمیشن کے وکیل مزید پڑھیں
فورٹ عباس میں غیرت کے نام پر دہرے قتل کا واقعہ
بہاولنگر: فورٹ عباس میں لڑکی کے تین بھائیوں نے اپنی بہن اوربہنوئی کوقتل کردیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق عبدالرزاق نے اپنی پہلی بیوی کوطلاق دے کراس کی بہن سے شادی کرلی تھی۔لڑکی کے تین بھائیوں نے فائرنگ کرکے اپنی بہن اوربہنوئی کوقتل کردیا۔ واقعہ فورٹ عباس کے تھانہ مروٹ کی حدودمیں پیش آیا۔پولیس نے مقدمہ درج مزید پڑھیں
ہمارے دور میں غربت کم ہوئی، آنے والے دنوں میں بڑا پیکیج لارہے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حیران ہوں اپوزیشن ای ایم وی کی مخالف کیوں ہے حالانکہ جدید ٹیکنالوجی کی وجہ سے کوئی جھوٹ نہیں ول سکتا، آنے والے دنوں میں عوام کے لیے بڑا پیکیج لا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دنیا بھر میں ٹیکنالوجی مزید پڑھیں