لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔ میڈیا رپور ٹس کےمطابق حکومت پنجاب نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے خارج کردیا، اس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
آج کا میچ جیت کر فائنل میں نیوزی لینڈ کی سیکیورٹی کا مسئلہ مکمل حل کرنا ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سیمی فائنل جیت کر فائنل میں نیوزی لینڈ کی سیکیورٹی کا مسئلہ مکمل طور پر حل کرنا ہے۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پوری قوم آج پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیچھے کھڑی ہے، قومی ٹیم مزید پڑھیں
افغانستان اس وقت معاشی تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان اس وقت معاشی تباہی کے دھانے پر کھڑا ہے، عالمی مالی امداد کے نہ ہونے سے تنخواہوں کی ادائیگی تک میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ وزارتِ خارجہ اسلام آباد میں جاری “ٹرائیکا پلس” اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا مزید پڑھیں
نازیبا ریمارکس کیس؛ الیکشن کمیشن کی اعظم سواتی کو جواب جمع کرانے کی مہلت
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر اعظم سواتی کو جواب جمع کرانے کی مہلت دیدی۔ الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیر اعظم سواتی کی الیکشن کمیشن کے خلاف بیان بازی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اعظم سواتی اپنے وکیل علی ظفر کے ہمراہ کمیشن میں پیش ہوئے۔ اعظم سواتی سے اظہار یکجہتی کےلیے وفاقی وزیر مزید پڑھیں
راولپنڈی کشمیر کالونی میں 16 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی
راولپنڈی: تھانہ گنجمنڈی کے علاقے کشمیر کالونی میں 16 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے علاقے تھانہ گنجمنڈی کشمیر کالونی میں 16 سالہ لڑکی نے مبینہ زیادتی کا الزام عائد کیا ہے، متاثرہ لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ بچی کو گھر کے قریب سے مبینہ طور پر اغواء کرکے مزید پڑھیں
توشہ خانہ کیس؛ بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کو میوزیم میں رکھنا چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کو میوزیم میں رکھنا چاہیے۔ ہائی کورٹ میں توشہ خانہ سے وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف کی معلومات پبلک کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل مصروفیت کی وجہ سے پیش نا ہوئے اور مزید پڑھیں
حنا پرویز بٹ کا پسندیدہ کھلاڑی کون ہے؟
لاہور: مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ میرے پسندیدہ کھلاڑی محمد رضوان ہیں۔ مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کرکٹ ٹیم کے نام ویڈیو پیغام میں نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے میچ میں پاکستان فیورٹ ٹیم ہے، انشاءاللہ ہم یہ مزید پڑھیں
نادرا کا سندھ میں مزید 3 میگا سینٹرز کے قیام کا فیصلہ
کراچی: نادرا کی جانب سے کراچی میں 2 جب کہ حیدر آباد میں ایک میگا سینٹر بنایا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نادراحکام کی جانب سے کراچی، حیدرآباد سمیت دیہی سندھ میں سہولیات کی فراہمی کے لئے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، نادرا نے سندھ میں مزید 3 میگا سینٹرز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، مزید پڑھیں
او آئی سی کے خصوصی نمائندہ برائے کشمیر کا مظفرآباد کا دورہ
مظفر آباد: اوآئی سی کے خصوصی نمائندہ برائے کشمیر کا مظفرآباد کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق او آئی سی کے جموں و کشمیر کے لیے خصوصی نمائندے ایمبیسیڈر یوسف الدوبیے کا وفد کے ہمراہ ایل او سی اور آزاد کشمیر کا دورہ کیا، اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل طارق مزید پڑھیں
تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعدرضوی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت پنجاب نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے خارج کردیا، اس حوالے سے محکمہ داخلہ نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ اس خبرکوبھی مزید پڑھیں