سندھ حکومت کا کئی ملازمین کو جعلی قرار دے کر انہیں برطرف کرنے کا حکم

کراچی: سندھ حکومت  نے سندھ ہائوس اسلام آباد اور مری کے کئی ملازمین کو جعلی قرار دے کر انہیں برطرف کرنے کا حکم دیاہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جعلی ڈومیسائل پر بھرتی ہونیوالے ملازمین کی برطرف کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں اور ساتھ ہی وہ ملازمین جن کی 10سال بقایا سروس مزید پڑھیں

مہنگائی کے ہدف اور پیش گوئی کی وضاحت

کراچی:ذرائع ابلاغ کے بعض حصوں میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مالی سال 22 میں اوسط مہنگائی کی پیش گوئی 7-9 فیصد کو ’مہنگائی کے ہدف‘ کے طور پر لیا جارہا ہے اور اس کا دیگر ملکوں کے مہنگائی کے اہداف سے موازنہ کیا جارہا ہے۔ یہ درست نہیں۔اسٹیٹ بینک کی مہنگائی کی پیش گوئی مزید پڑھیں

ایم ڈی کراچی واٹر بورڈ سے پی پی رہنما و رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ کی ملاقات

کراچی : ایم ڈی کراچی واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان سے پی پی رہنما و رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ کی ملاقات۔تفصیلات کے مطابق ایم ڈی کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ انجینئر اسداللہ خان سے پی۔پی رہنما و رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے ایم ڈی آفس میں ملاقات کرکے ڈسٹرکٹ لانڈھی کورنگی مزید پڑھیں

ملیر:میمن گوٹھ میں پاک آغوش ویلفیئر آرگنائزیشن کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ

کراچی : پاکستان رینجرز (سندھ) کی جانب سے کراچی کے علاقے ملیرمیمن گوٹھ میں پاک آغوش ویلفیئر آرگنائزیشن کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کااہتمام کیا گیا جس میں علاقے کے غریب اور مستحق افراد کو مفت طبی سہولیات مہیا کی گئیں۔ اس موقع پرڈیباٹالوجسٹ، ای این ٹی اسپیشلسٹ، میڈیکل اسپیشلسٹ، چائلڈ سپیشلسٹ، جنرل فزیشن، مزید پڑھیں

آئیڈئل گولڈ وسٹا پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

 کراچی :آئیڈئل گولڈ وسٹا پروجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ شہر کے قلب میں بہترین محل وقوع پر واقع آئیڈئل گولڈ وسٹا عوام میں بے حد مقبول ہورہا ہے اور تعمیراتی کام انتہائی تیزی سے چل رہا ہے۔ افتتاحی تقریب کے موقع پرشہریوں نے اپنے اہل خانہ کے مزید پڑھیں

 پی اے سی ،کمیٹی چیئرمین نیب کے  اجلاس میں نہ آنے پر شدید برہم،29نومبر کو دوبارہ طلب

پارلیمنٹ کی ذیلی پبلک اکائونٹس کمیٹی نے قومی احتساب بیورو کے پرنسپل اکائونٹنگ افسر کے اجلاس میں نہ آنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں 29نومبر کو دوبارہ طلب کر لیا، کنوینر کمیٹی نور عالم خان  نے   ریمارکس دیئے کہ اگر چیئرمین نیب   یہاں نہیں آناچاہتے تو  انہیںکہیں استعفیٰ دیں،ہر ایک مزید پڑھیں

سی اے اے کی  اراضی کی غیرقانونی الاٹمنٹ قبضے کا معاملہ ، ایف آئی نے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا

کی 9ایکڑ اراضی کی غیرقانونی الاٹمنٹ اور قبضے کے معاملے پر ایف آئی کا رپوریٹ کرائم سرکل نے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ترجمان کے مطابق ایف آئی کا رپوریٹ کرائم سرکل نے 2مقدمات درج کریے گرفتار ملزمان میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 3 افسران اور ایک شہری شامل ہے،ایف آئی اے میں  درج مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ ،ججز ، بیوروکریٹس کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کے ججز،بیوروکریٹس،سرکاری ملازمین کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ جبکہ ایف 14 اور ایف 15 میں قرعہ اندازی کے ذریعے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے خلاف کیسز پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی نے کیسز کی مزید پڑھیں

کیا طبل جنگ بج چکا ہے؟

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آئین پوری وضاحت سے بیان کرتا ہے دو ٹوک کہتا ہے مقدس وہ ہی ہے جو آئین کی پاسداری کرے، آئین کی دیواریں پھلانگنے والا آئین کا مجرم ہے،ملک کا غدار ہے۔  سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ نے انسانی حقوق کی ممتاز وکیل مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول پر قرض کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے مذاکرات کے بعد پاکستان کو قرض جاری کرنےکا معاہدہ طے پاگیاہے، جس کے تحت عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کو ایک ارب 5 کروڑ 90 لاکھ ڈالر مزید پڑھیں