اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے ا ٓئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات پارلیمان میں پیش کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ تباہی سرکار 6 ارب ڈالر کا معاہدہ کر کے منی بجٹ پیش کرے گی،پیپلز پارٹی کسی بھی منی بجٹ کی بھرپور مخالفت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کمانڈر قطر امیری نیول کا ہیڈکواٹر کا دورہ، امیر البحر سے ملاقات
اسلام آباد ( آن لائن)کمانڈر قطر امیری نیول فورسز میجر جنرل عبداللہ بن حسن الصلیطی نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا، نیول ہیڈ کوارٹرز آمد پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق معزز مہمان کو روایتی انداز میں مزید پڑھیں
سابق جج کا کردار آئین کی پامالی ہے‘ میاں افتخار حسین
پشاور (آن لائن) اے این پی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ آئین میں تمام اداروں کا اختیار واضح ہے، سابق جج کا کردار آئین کی پامالی ہے، موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پاکستان کے ساتھ ایک خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، آئین کو ہر حالت میں مقدم رہنا ہوگا۔ ان خیالات مزید پڑھیں
اہل کراچی کی صحت کیلئے حکومت کے پاس کوئی منصوبہ نہیں،حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن مقامی ہوٹل میں ’’ری بلڈ کراچی‘‘ صحت کی صورتحال پر مذاکرے سے خطاب کررہے ہیں‘ پینل ڈسکشن میں ڈاکٹر واسع شاکر، ڈاکٹر اقبال‘ راحت قریشی‘ سیموئیل اشرف‘ ڈاکٹر طارق رفیع‘ نائلہ طارق‘ ڈاکٹر ثاقب انصاری‘ ڈاکٹر عبدالمالک‘ اویس ربانی‘ اشرف ملک‘ عذرہ جمیل اور وقار بھٹی بھی خیالات مزید پڑھیں
کے لیکٹرک کیخلاف جماعت اسلامی کے مظاہرین پر فائرنگ ،2 زخمی،حافظ نعیم کی مذمت
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن فائرنگ کی اطلا ع کے بعد سول اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں ،سید عبدالرشید بھی موجود ہیں کراچی( اسٹاف رپورٹر) لی مارکیٹ میں کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی بندش کیخلاف عوام اور جماعت اسلامی کے مظاہرے پر شرپسندوں اور کے الیکٹرک کے گارڈ مزید پڑھیں
وزیراعظم نے افغانستان کے لئے 5 ارب روپے امداد کی منظوری دے دی
اسلام آباد(اے پی پی+آن لائن+صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پاکستان کی طرف سے5ارب روپے کے امدادی پیکج ، افغانستان سے پاکستان کے لیے اہم درآمدات پر سیلز ٹیکس میں کمی کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی سرحدوں سے داخل ہونے والے تمام افغان مزید پڑھیں
ذہنی پسماندہ افراد جدیدیت کی آڑ میں عریانیت پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں
کراچی (رپورٹ: حماد حسین) اسلام جتنا روشن خیال اور وسعت النظرمذہب ہے اس کی کہیں کوئی مثال نہیں دی جاتی‘ اسلام میں جو حقوق خواتین کو حاصل ہیں وہ کسی اور کو حاصل نہیں ہیں‘ اسلام تو خواتین کو ہر چیز کی اجازت دیتا ہے مگر ایک حد میں رہ کر، حد سے تجاوز کرنا مزید پڑھیں
راجا پرویز اشرف کی منصورہ میں لیاقت بلوچ سے انتخابی اصلاحات پر گفتگو
سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے ملاقات کررہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت)سابق وزیر اعظم ، پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راجا پرویز اشرف نے این اے 133میں پیپلزپارٹی کے امیدوار اسلم گل اور دیگر رہنمائوں کے ہمراہ منصورہ کا دورہ کیا اورقائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ مزید پڑھیں
تاجکستان بارڈر پر زلزلے کے جھٹکے
کراچی: تاجکستان کی سرحد پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تاجکستان کی سرحد پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ گھروں اور دکانوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر آگئے۔ زلزلہ پیما مزید پڑھیں
فواد چودھری نے الیکشن کمیشن میں معافی نامہ جمع کرادیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے الیکشن کمیشن میں معافی نامہ جمع کرادیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر الزامات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس جاری کرنے پر فواد چودھری نے الیکشن کمیشن کے روبرو پیش ہوکر اپنے بیان پر معذرت کی تھی، الیکشن کمیشن نے فواد چودہری مزید پڑھیں