پر امن مظاہرین پر فائرنگ کے الیکٹرک کیخلاف تحقیقات کی جائے،حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن لیاری میں کے الیکٹرک کے گارڈ ز کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالوںکی سول اسپتال میں عیادت دوسری جانب میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کے الیکٹرک کی جانب سے لیاری میں 5سے زائد فیڈرز بند کرنے کے خلاف عوام کے کے مزید پڑھیں

رواں سال ریکارڈ ٹیکس جمع ہوا،وزیراعظم

اسلا م آباد: وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلا س کی صدارت کررہے ہیں اسلام آباد(خبرایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں رواں سال ریکارڈ ٹیکس جمع ہوا،امید ہے ہم 6 ہزار ارب ٹیکس جمع کرلیں گے۔منگل کو ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

محکمہ پبلک پراسیکیوشن نے چھ سو سے زائد نئے ملازمین کی بھرتی کی اجازت مانگ لی

محکمہ پبلک پراسیکیوشن نے چھ سو سے زائد نئے ملازمین کی بھرتی کی اجازت مانگ لی۔ محکمہ پبلک پراسیکیوشن نے چھ سو سے زائد نئے ملازمین کی بھرتی کی اجازت مانگ لی۔ محکمہ پراسیکیوشن 27 پی اے، ایک سو چھتیس سٹینو گرافر، ایک سو اڑتیس کمپیوٹر آپریٹر، ستائیس ڈرائیور، ایک سو آٹھ سوئیپر، ایک سو مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اجلاس: لانگ مارچ اور اسمبلیوں سے استعفوں پر اتفاق نہ ہوسکا

اسلام آباد:پاکستان ڈیمو کرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ اجلاس میں لانگ مارچ کی تاریخ اور اسمبلیوں سے استعفوں پر فیصلہ نہ کرسکے۔ مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اجلاس منعقدہوا ، جس میں مولانا فضل الرحمن نے لانگ مارچ اسلام آباد پہنچنے پر اسمبلیوں سے استعفے دینے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا مئیر لاہورکو اپنا فوکل پرسن مقرر کرنے کا حکم

 لاہورہائیکورٹ نے مئیرلاہورکو اپنا فوکل پرسن مقررکرنے کا حکم د یتے ہوئے کہا ہے کہ   فوکل پرسن دوسرے محکموں اور سی ٹی او سے مل کر کام کرے، اگر آپ کے پاس بجٹ نہیں ہے توعدالت حکم جاری کردے گی ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک سے متعلق درخواستوں کی سماعت مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا سندھ میں فوری بلدیاتی انتخابات کا مطالبہ

تحریک انصاف کے رہنما خرم شیرزمان نے چیف الیکشن کمشنر سے بلدیاتی انتخابات کے فوری اعلان کا مطالبہ کردیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما خرم شیرزمان نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ حکومت شکست کے خوف سے تاخیری حربے استعمال کررہی ہے، پی پی اپنی شکست سے واقف ہے،اس مزید پڑھیں

 وزیراعظم کی69 ویں سالگرہ کل منائی جائیگی

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی69 ویں سالگرہ 25 نومبر کو منائی جائیگی۔عمران خان25 نومبر1952 کو اکرام اللہ خاں نیازی کے گھر پیدا ہوئے۔ وزیراعظم عمران خاں کی سالگرہ کے سلسلہ میں جڑانوالہ  سمیت ملک بھر میں تحریک انصاف کے زیر اہتمام تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے وزیراعظم مزید پڑھیں

لاہور: مختلف وجوہات کی بنا پر 15 پروازیں منسوخ

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر طیاروں یک کمی اور فنی خرابیوں کی وجہ سے لاہور آنے اور جانے والی 15 ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ جس کے باعث ان پروازوں کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ 

حکومت  نےایک ارب ڈالرمیں پاکستان کوبیچ دیا، سینیٹر مشتاق احمد

پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ جون تک بجلی اورپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیداضافہ ہوگا،جوآئی ایم ایف کے پاس نہ جانے کاکہتے تھے انھوں نے ایک ارب ڈالرمیں پاکستان کوبیچ دیا۔ سینیٹر مشتاق احمد خا ن نے کہا کہ ، پاکستان کا آئی ایم ایف مزید پڑھیں

 پنجاب میں 3 ہزار عارضی اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری کالجوں کے لئے 3ہزار عارضی اساتدہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے درخواست دائر کرنے والے امیدواروں سے انٹرویوز کا سلسلہ 27 نومبر تک مکمل کرلیا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ 3ہزار اساتذہ میں سے 350 اساتذہ صرف لاہور ڈسٹرکٹ کے مزید پڑھیں