سپریم کورٹ نے کے ڈی اے پارکس، کھیل کے میدانوں پر قبضے سے متعلق درخواست پر کورنگی نالے پر بنی عمارتوں کے خلاف ایکشن لینے اور کے ڈی اے کو تمام پارکس اور کھیل کے میدان بحال کرنے کا حکم دیدیا۔بدھ کوسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بینچ نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک میچ فیس پالیسی میں تبدیلی کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کی ڈومیسٹک میچ فیس پالیسی میں تبدیلی کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق اب سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک میچ فیس ہی ملے گی اور اس کی وجہ یہ ہے کہ پی سی بی نے اچانک ہی سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک میچ کھیلنے مزید پڑھیں
جونیئر ہاکی ورلڈکپ، پاکستان کا مایوس کن آغاز،جرمنی کے ہاتھوں شکست
جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے مایوس کن آغاز کیاہے۔بھارتی شہربھو بنیشور میں کھیلے جارہے جونئیر ہاکی ورلڈکپ کے پہلے میچ میں جرمنی نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی ہے۔میچ کے آغاز سے ہی جرمنی نے جارحانہ کھیل پیش کیا اور پاکستانی گول پوسٹ پر متعدد مزید پڑھیں
پی سی بی نشریاتی حقوق پی ٹی وی کے علاوہ کسی کونہ دے،عدالت کاحکم
لاہورکی سول عدالت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کومیچزکے حقوق پی ٹی وی کے علاوہ کسی اورکودینے سے روک دیا۔لاہورکی سول عدالت نے پی ٹی وی کے2ارب روپے کے دعویٰ کی سماعت میں پی سی بی کوکرکٹ میچز کے حقوق پی ٹی وی کے علاوہ کسی اورکودینے سے روک دیا۔عدالت نے پی سی بی کونوٹس جاری مزید پڑھیں
افسوس ایک سزا یافتہ مجرم سے ججز کی کانفرنس میں تقریر کرائی گئی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے افسوس ہے کہ ججز کی کانفرنس میں ایک سزا یافتہ ملزم سے تقریر کرائی گئی۔ کامیاب نوجوان پروگرام کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عثمان ڈار کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، عثمان ڈار نے محنت کےساتھ جنون سے کام کیا، مزید پڑھیں
الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق قانون سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد: الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کروانے سے متعلق قانون سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کروانے سے متعلق قانون سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، درخواست آئینی آرٹیکل 184(3) کے تحت ایڈوکیٹ سلیم اللہ خان نے دائر کی، جس میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن آف مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے آرڈیننس جاری کر دیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے۔ وفاق کی جانب سے جاری آرڈیننس کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ہوگی، اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں آئی ووٹنگ بھی ہوگی جب کہ میئر اسلام آباد کا انتخاب براہ مزید پڑھیں
چینلز کے اشتہارات روکنے سے متعلق آڈیو میری ہی ہے، مریم نواز کا اعتراف
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ٹی وی چینلز کو اشتہارات نہ دینے کے حوالے سے سامنے آنے والی آڈیو کو درست قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی کے سوال پر انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ وائرل ہونے والی آڈیو مزید پڑھیں
ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد: نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی نے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ کیا ہے جب کہ مشیر خزانہ نے ملک میں مٹی کے تیل کے وافر ذخائر یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی ہے۔ شوکت ترین کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گندم، چینی، دالوں اور مزید پڑھیں
مریم نواز کے چینلز کو اشتہارات نہ دینے کے اعترافی بیان پر وفاقی وزرا کی تنقید
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے نیوز چینلز کے اشتہارات کنٹرول کرنے کے اعتراف پر وفاقی وزرا کا ردِعمل سامنے آگیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے مریم نواز کی جانب سے نیوز چینلز کے اشتہارات کنٹرول کرنے کے اعتراف پر اپنے ردِ عمل میں مزید پڑھیں