دھوکہ دہی سے امریکن ویزہ حاصل کرنے والا ملزم گرفتار

 کراچی: ایف آئی اے نے دھوکہ دہی سے امریکن ویزہ حاصل کرنے والے ملزم کوگرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق ایف آئی اے، اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی جانب سے کارروائی کی گئی جس کے دوران اپنے پاسپورٹ کا صفحہ تبدیل کر کے دھوکہ دہی سے امریکن ویزا حاصل کرنے کرنیوالے ملزم کو گرفتارکیا گیا۔ ایس مزید پڑھیں

پیٹرول پمپ مالکان کا آج ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

 اسلام آباد: پاکستان پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن مارجن میں اضافے کے لیے آج ملک بھر میں ہڑتال کر رہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن ڈیلر مارجن میں اضافے کے لیے آج ملک بھر میں ہڑتال کر رہی ہے۔ پیٹرول پمپ مالکان آج صبح 6 بجے سے ملک بھر میں پیٹرول پمپ بند رکھیں مزید پڑھیں

پاکستان: صدر مملکت کا پہلی نیشنل سائبر سیکیورٹی اکیڈمی کا افتتاح

پاکستان کی پہلی نیشنل سائبر سیکیورٹی اکیڈمی کا افتتاح صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایئریونیورسٹی اسلام آباد میں ملک کی پہلی نیشنل سائبر سیکیورٹی اکیڈمی کا افتتاح کیا، جس کا مقصد ماہرین کی تیاری ہے۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد مزید پڑھیں

پاکستان دستخط شدہ پروٹوکول کے تحت چین کو پیاز برآمد کرے گا

اسلام آباد: پاکستان دستخط شدہ پروٹوکول کے تحت چین کو پیاز برآمد کرے گا جس سے مزید پاکستانی زرعی مصنوعات کو چینی منڈیوں تک پہنچنے کی راہ ہموار ہوگی۔ محکمہ پلانٹ پروٹیکشن (ڈی پی پی) اور جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز چائنا (جی اے سی سی) کے درمیان پاکستان سے چین کو پیاز کی برآمد کے مزید پڑھیں

 گیس کے قیمتوں میں مزید 150 فیصد اضافہ کرنا غریب عوام کے ساتھ ظلم کی انتہا ہے،حمید الحق 

 امیر جماعت اسلامی سوات حمید الحق نے گیس اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس کے قیمتوں میں مزید 150 فیصد اضافہ کرنا غریب عوام کے ساتھ ظلم کی انتہا ہے ، اس وقت پٹرول اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں،مہنگائی مزید پڑھیں

 27نومبر کو سید علی شاہ گیلانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس  ہوگی

جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے مرکزی نائب امیر شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 27نومبر کو جماعت اسلامی پاکستان کے قائمقام امیر لیاقت بلوچ،ڈاکٹر خالد محمود خان کا سید علی شاہ گیلانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس میں شرکت پر فقید المثال استقبال کریں گے،بابائے حریت سید علی شاہ گیلانی نہ صرف کشمیریوں مزید پڑھیں

لیاری میں ایک مرتبہ پھر قتل و غارت شروع ہوگئی ہے ،سید عبدالرشید

جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے کہا ہے کہ لیاری میں ایک مرتبہ پھر قتل و غارت شروع ہوگئی ہے ۔عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے جرم میں میرے گھر پرفائرنگ کی گئی ۔اگرلیاری میں گولیاں چلانے والوں کر گرفتارنہ کیاگیا تو پورالیاری لے کراسمبلی آؤںگا اور احتجاج کروںگا۔دعا گو ہوں کہ مزید پڑھیں

ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز  2030ء تک پاکستان کی سالانہ ترقی میں 9.7 کھرب روپے کا اضافہ کر سکتی ہیں، گوگل رپورٹ

ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن، سنہ 2030ء تک، پاکستان کی اقتصادی ترقی میں 9.7کھرب روپے( 59.7 ارب امریکی ڈالرز)کاسالانہ اضافہ کر سکتی ہے جو سنہ 2020ء میں ملک کی مجموعی پیداوار کے 19 فیصد کے برابر ہے۔ یہ بات گوگل (GOOGLE)اور پاشا (P@SHA)کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔’’اَن لاکنگ پاکستان ڈیجیٹل پوٹینشل‘‘ کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے الباری ٹاور کی تعمیر کے خلاف بلڈر کو نوٹس تعمیل کرانے کا حکم دیدیا

نسلہ ٹاور کے بعد ایک اورسولہ منزلہ عمارت کی نشاندہی، سپریم کورٹ نے بہادرآباد میں سولہ منزلہ الباری ٹاور کی تعمیر کے خلاف درخواست پر ایس ایچ او نیو ٹائون کے ذرئعے بلڈر کو نوٹس تعمیل کرانے کا حکم دیدیا۔ بدھ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بینچ مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن سوات کے زیر اہتمام ارفن کیئر پروگرام کے تحت فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

الخدمت فاؤنڈیشن سوات کے زیر اہتمام ارفن کیئر پروگرام کے تحت یتیموں اور بیواؤں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقادکیا گیا جس میں ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا مفت معائنہ کرتے ہوئے ضرورت مند مریضوںکو مفت ادویات بھی فراہم کیں ،کیمپ میں صدر الخدمت فاؤنڈیشن سوات محمد زادہ،،کوارڈی نیٹر الخدمت سوات ڈاکٹر عبد اللہ رشیدسلیمان مزید پڑھیں