گلگت: اپرکوہستان کے علاقے چلاشی میں موٹر کار کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلگت بلتستان میں اپر کوہستان کے علاقے چلاشی میں موٹر کار کھائی میں جا گری، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بلوچستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 جوان شہید
راولپنڈی: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹمپ میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی، دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 فوجی جوان سپاہی نصیب اللہ اور سپاہی انشااللہ جام شہادت مزید پڑھیں
پاکستان سے سستا پیٹرول کسی ملک میں نہیں ملتا، گورنر سندھ
کراچی(نمائندہ جسارت) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان میں ملنے والے پیٹرول کو دنیا کے کسی بھی ملک سے سستا قرار دیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان سے سستا پیٹرول کسی ملک میں نہیں ملتا، پچھلی حکومتیں ٹیکسز لگاتی تھیں لیکن ہم نے نیا ٹیکس نہیں لگایا۔سابق چیف مزید پڑھیں
زرداری کے خلاف نیب تحقیقات پر عبوری ضمانت میں توسیع
اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد نے امریکا میں پراپرٹیز پر آصف زرداری کے خلاف نیب تحقیقات پر عبوری ضمانت میں 14 دسمبر تک توسیع کردی۔ نیب نے آصف علی زرداری کی درخواست ضمانت پر جواب جمع کرادیا ۔احتساب عدالت نے 14 دسمبر کو نیب اور فاروق ایچ نائیک سے دلائل طلب کرلیے ۔نیب نے مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی ،ارکان کے الاؤنسز میں اضافے کی قرار داد منظور
لاہور(نمائندہ جسارت)خیبر پختونخوا کے بعد پنجاب اسمبلی میں بھی ارکان نے تنخواہیں بڑھانے کا شور بلند کردیا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ ن کی جانب سے اراکین اسمبلی کے الاؤنسز میں اضافے کی قرارداد پیش کی گئی۔رکن اسمبلی راحیلہ خادم کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں
کورونا وائرس کے 315 نئے کیس رپورٹ، 5 مریض جاں بحق
اسلام آباد(خبر ایجنسیاں پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 35 ہزار 332 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 315 افراد میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 0.89 فیصد رہی۔این سی او مزید پڑھیں
حیدرآباد: سائٹ پولیس کی کارروائی، 2ملزم گرفتار، ساتھی فرار
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سائٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چورگروہ کے 2 کارندوں کو مسروقہ موٹر سائیکل سمیت گرفتارکرلیا جبکہ ملزمان کا ساتھی فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ پولیس نے دوران چیکنگ موٹر سائیکل پر سوار 3 مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا جنہوں نے پولیس کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش مزید پڑھیں
اوورسیز کو ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا‘عارف علوی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نیشنل سائبر سیکورٹی اکیڈمی کا افتتاح کررہے ہیں اسلام آباد(صباح نیوز)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اوورسیز کو ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا، ایک ایسا نظام تشکیل دیاجارہا ہے جس سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے ووٹ کا حق مزید پڑھیں
اپوزیشن میں تحریک چلانے کا دم نہیں صرف سیاست میں زندہ رہنے کیلئے متحرک ہے
اسلام آباد (میاں منیر احمد) ملک کے سیاسی، صحافتی حلقوں، دانشوروں اور تجزیہ کاروں کی رائے ہے کہ حکومت کے خلاف کسی بھی عوامی تحریک کے لیے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں کوئی اتفاق رائے پیدا نہیں ہوا ہے، مسلم لیگ (ن) کے عوامی شوز فلاپ ہوئے ہیں اور مہنگائی ایک عارضی فیز ہے‘ مزید پڑھیں
الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے ذریعے انتخابات سے مزید بحران پیدا ہوگا،لیاقت بلوچ
اسلام آباد: قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نیشنل پریس کلب میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت)قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ کرپشن، مہنگائی اور بے روزگاری کے طوفان نے 22کروڑ عوام کی زندگی کو اجیرن بنا دیا ہے۔ مزید پڑھیں