کراچی ناردرن بائی پاس پر شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کراچی سے ایران کے مقدس مقامات کی زیارت کرنے جانیوالوں کی بس حادثے کا شکار ہوگئی، زائرین کی بس کو حادثہ ناردرن بائی پاس پر نجی یونیورسٹی کے قریب پیش آیا جہاں بس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
امیر جماعت اسلامی نے قطر میں افغانستان کے وزیرپٹرولیم اور مذکراتی ٹیم کے رکن سے ملاقات کی ہے
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغانستان کے وزیرپٹرولیم اور مذکراتی ٹیم کے رکن ملا شہاب الدین دلاور سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ طالبان کے دوحہ آفس میں ہونے والی ملاقات کے دوران ترجمان ڈاکٹر محمد مزید پڑھیں
بے روزگاری کے طوفان نے ملک کے لاکھوں نوجوانوں کو مایوس اور بددل کر دیا ہے، قیصر شریف
سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان قیصر شریف نے کہا ہے کہ بے روزگاری کے طوفان نے ملک کے لاکھوں نوجوانوں کو مایوس اور بددل کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کی حکومت نے گزشتہ تین سالوں میں یوتھ کو درپیش مسائل حل کرنے کے لیے ایک قدم بھی نہیں اٹھایا۔ ملک بھر کے طلبہ و مزید پڑھیں
شیخوپورہ میں میاں بیوی اور 2 بیٹیوں کا پراسرار قتل، لاشیں کار سے برآمد
شیخوپورہ کی تحصیل فیروزوالا میں ایک کار سے میاں بیوی اور ان کی دو بیٹیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کے مطابق فیروز والہ کے گاؤں اتوکے اعوان کے رہائشی شاہنواز، اس کی اہلیہ زینب، دو بیٹیوں چار سالہ ہانیہ اور 2 سالہ حورین کی لاشیں کار سے ملیں جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا مزید پڑھیں
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ(ن)کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہاگیا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک منظر پر آنے بعد خدشہ ہے کہ وہ مزید پڑھیں
لاہور: سٹام پیپرز کے اجراء کے لئے آن لائن سسٹم پر کام شروع
پنجاب حکومت نے سٹام پیپر کے اجراء پر جعل سازی کو روکنے کے لئے سٹام پیپرز کا آن لائن سسٹم شروع کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سٹام فروشوں نے نئے سسٹم کے مطابق سٹام پیپرز کی فروخت شروع کردی ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سٹام فروش سائلین کو 100اور 200روپے مالیت کے مزید پڑھیں
بھارت پاکستان میں تخریب کاری کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا،وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارت ہمارے ملک میں تخریب کاری کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا،معاشرے میں پولیس کی ذمے داری پہلے سے زیادہ ہے، بدقسمتی سے پولیس کو وہ مقام نہیں دیا گیا جس کے وہ حقدار ہیں،پولیس بہت محنت اور ہمت سے اپنی ذمہ داریاں نبھارہی مزید پڑھیں
نالائق وزیر اعظم نے پٹرول بحران کرکے ملک کا پہیہ جام کردیا ، شازیہ مری
ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ نالائق وزیر اعظم نے پٹرول بحران پیدا کرکے ملک کا پہیہ جام کردیا ہے ۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ لاڈلے نے قوم کو رلایا بھی رول بھی دیا ہے ، تبدلی تباہی کی وبا بن چکی ہے اس وبا سے نجات ضروری ہے۔ مزید پڑھیں
مریم نواز کے انکشافات پر تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم
وزارت اطلاعات و نشریات نے ن لیگ کی رہنما مریم نواز کے انکشافات پر تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کر دی۔ تحقیقاتی کمیٹی ن لیگ کے دور حکومت میں میڈیا کو جاری کئے جانے والے اشتہارات میں بے ضابطگیوں اور میڈیا سیل کے ذریعے من پسند صحافیوں اور مختلف میڈیا گروپس کو نوازنے سے متعلق اپنی مزید پڑھیں
پیٹرول پمپس بند رکھنے کا اعلان،متضاد دعوے ،ملک بھر میں افراتفری
کراچی: پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ہڑتال کے اعلان کے پیش نظر شہریوںکی بڑی تعداد پیٹرول ڈلوانے پمپ پرموجود ہے، چھوٹی تصویر لاہور اور اسلام آباد کی ہے کراچی /لاہور/اسلام آباد/پشاور/کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر+نمائندگان جسارت+آن لائن) پاکستان پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں آج سے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ پیٹرول پمپس مالکان کو مزید پڑھیں